Asad Chaudhary retweeted
یہاں سی سی ڈی نہیں چلے گی کیونکہ خاتون کا شوہر خود سی سی ڈئ والا ہے۔۔ یہاں عدالت بھی نہیں چلنی۔۔ بس ایک بیان آئے گا کہ لڑکی کے والد نے رضائے الہی میں قاتلوں کو معاف کر دیا
اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فاطمہ اصغر تشدد اور قتل کیس، فاطمہ پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی!
فوٹیج میں واضح طور پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے،فوٹیج میں ڈنڈے سے تشدد کرتے ہوئے فاطمہ باہر چلی جاتی ہے،پھر فاطمہ کو واپس کمرے میں لا کر دوبارہ تشدد کیا جاتا ہے،فوٹیج میں فاطمہ کو تشدد میں روتے اور التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں موت سے 40منٹ پہلے کی تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آئی
فوٹیج اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ تشدد ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہوا،ویڈیو اور میڈیکل رپورٹ میں بھی مماثلت پائی جاتی یے
Asad Chaudhary retweeted
تیمور سلیم جھگڑا بار بار بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرتے رہے کہ ہماری ضمانتیں منسوخ ہونے کا خطرہ ہے، پارٹی ہمارے لیے آواز اٹھائے، ہمارے ساتھ کھڑی ہو۔ آج وہ گرفتار ہو چکے ہیں، مگر پارٹی قیادت کا خیال ہے کہ دو ٹویٹس کر کے فرض ادا ہو گیا۔
نہ خاندان سے رابطہ، نہ گھر جا کر دلاسہ، نہ کوئی عملی یکجہتی۔ سلمان غوریرا اور بیرسٹر گوہر صاحب! یہ وہ ساتھی ہیں جو مشکل وقت میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ کیا قیادت کا فرض صرف دو ٹویٹس تک محدود ہے؟
تحریک انصاف میں جو گر جائے، اسے سہارا دینے کے بجائے بھلا دینا ہی قیادت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ افسوس!
Asad Chaudhary retweeted
مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کو جانے والی گلی پر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود،ناکہ بندی کردی گئی،مولانا فضل الرحمن کے گھر پر آج ریڈ یا کاروائی کئے جانے کا امکان
پیپلز پارٹی سسٹم سے نہیں نکلے سکتی۔ ہاں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی ضرور دے سکتی ہے۔ فوری طور پر تو اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی بھی نہیں۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی آنے والے دنوں میں طاقتور وفاقی وزیر پر تنقید ذرا بڑھائے گی اور مطالبہ کریگی کہ اختیارات میں توازن ہو۔
ماشاء اللہ، سال ڈیڑھ سے بذریعہ جہاز بہاولنگر سے لاہور مریض منتقل کرنے کی خبریں دیکھنے کو مل رہی ہیں، اس عرصے میں تھوڑی کوشش کی جاتی، وہیں بہاولنگر میں ایک سٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال بنا دیا جاتا، پورا علاقہ مستفید ہوتا۔ ہر مریض تو لاہور نہیں لیجایا جاسکتا۔
Asad Chaudhary retweeted
غریب ملک کے امیر وزیراعظم کی شاہ و جلال وزیراعظم شہباز شریف بڑے بھائی نواز شریف بھتیجی مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شان و شوکت کے ساتھ مظفراباد پہنچ گئے گاڑیوں کو قافلہ ملاحظہ فرمائے۔پھر کہندا بوٹا گالا کڈ دےاے۔۔۔ – at Rawalpindi, Pakistan
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے نام پر اقتدار سنبھالنے والی اتحادی حکومت کی کارکردگی چارج شیٹ: بڑے اتحادی اور حکومتی حصہ دار بلاول نے کہا کہ اپنی زندگی میں اس سے بدترین معاشی حالات نہیں دیکھے۔ ویسے بلاول کے اس اعتراف کے بعد حکومت اور معاشی ٹیم کہاں کھڑی ہوگی؟؟؟
بلال بھٹو زرداری نے انتخابی نشان چھیننے، انتخابات میں دھاندلی اور PTI سے مخصوص نشستیں چھیننے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے مؤقف پر مہر ثبت کردی۔ گو کہ بلاول کی جماعت خود بھی مخصوص نشستیں چھیننے کے عمل میں شامل تھی، ویسے اس متعلق فیصلہ سنانے والے ججز بھی کیا سوچ رہے ہونگے۔
بلاول کا اپوزیشن کے تحفظات کو جائز قرار دیتے ہوئے انہیں اعتماد میں لینے، تحریک انصاف کا نام مناسب طریقے سے لینے، سیاسی قیدیوں کی رہائی اور انتقامی کاروائیاں بند کرنے کا مطالبہ
پی ٹی آئی کو سیاسی حقیقت قرار دیا اور کہا انکے بغیر ملک نہیں سکتا۔
Asad Chaudhary retweeted
پنجاب 47 میں دو ٹکرے ہوا یہی بہت ہے۔ پنجاب کی مزید تقسیم نہیں ہونی چاہیے خصوصا اس illegitimate سیٹ اپ کے ہاتھوں تو ہرگز ہرگز نہیں ہونی چاہئے
کل میرا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو جائے اور میں بھی کہوں کہ سندھ کی تقسیم پر ووٹ ڈالو تو میرے خلاف بغاوت ہو جائے گی، بلاول بھٹو زرداری
Asad Chaudhary retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی غیر متوقع اور معنی خیز تقریر نے ماضی میں کراچی کے دو بڑے سیاسی زلزلوں کی یاد تازہ کر دی۔ 2011 میں ذوالفقار مرزا کی دھماکا خیز پریس کانفرنس ہو یا 2016 میں پاکستان واپسی پر مصطفی کمال کے تہلکہ خیز انکشافات، دونوں نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی تھی۔ اب بلاول کی تقریر نے ’’نظام‘‘ اور اسکی جارحانہ حکمت عملی پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ کسی طوفان کا پیش خیمہ بن کر حکومت کی بنیادیں ہلا دے گا یا پھر محض شور شرابے کے بعد سیاسی تاریخ کا ایک اور قصہ بن کر رہ جائے گا۔۔۔
انتہائی شاندار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو 1 کے مقابلے 2 گول سے شکست دے دی ہے۔ ہار اور جیت سے قطع نظر، پاکستان فٹ بال ٹیم نے جو شاندار کھیل کھیلا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ پاکستان کے فٹ بال کا مستقبل تابناک ہے، بس تھوڑی سی توجہ چاہیے۔ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔













