𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer) header
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer) profile picture

♪✍︎︎Bᴇsᴛ BᴏʟʟʏWᴏᴏᴅ Lʏʀɪᴄɪsᴛ ℤ𝕖𝕖 ℂ𝕚𝕟𝕖 𝔸𝕨𝕒𝕣𝕕2006 𒊹︎ ℙ𝕥𝕧 𝔸𝕨𝕒𝕣𝕕2011 🔴Lʏʀɪᴄɪsᴛ ℂ𝕠𝕜𝕖 𝕊𝕥𝕦𝕕𝕚𝕠 season1☞︎13 𒊹︎Lʏʀɪᴄɪsᴛ/Mᴇɴᴛᴏʀ ℙ𝔼ℙ𝕊𝕀 Bᴏʙ🎸

Pakistan
Joined February 2015
Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)Photo by 𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر (@AsimRazaShayer)
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل! گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی،وہی میدان،وہی استاد مگر شاگرد اب عمر رسیدہ ہو چکے تھے۔قدموں کی تھاپ میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ منظر استاد اور شاگرد کے لازوال رشتے کی خوبصورت مثال بن گیا۔ ایسے اساتذہ کو سلام جو نسلوں کی بہترین تربیت کرتے ہیں-
105
1,385
31
7,361
266,645
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
Natural corn silk remedy to dissolve kidney stones in 5 days
26
840
22
2,657
469,205
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
حـــــــدیثِ رســـول خاتم النبیین ﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللّٰہ ﷺ نے غزوہ تبوک میں حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کو نائب بنا کر پیچھے ( مدینہ میں ) چھوڑا ۔ وہ کہنے لگے : اللّٰہ کے رسول ! آپ مجھے عورتوں اور بچوں میں چھوڑ کر جا رہے ہیں ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ تمہارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جو موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہارون علیہ السلام کا تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔‘‘ صحیح مسلم 6218
3
81
787
26,330
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
اسٹیو جابز نے 1983 سے ایک ہی تقریر میں آئی فون، انٹرنیٹ، اے آئی اور ٹیکنالوجی کے اگلے 50 سالوں کی پیش گوئی کی تھی۔ تصور کریں کہ 1983 میں، یقیناً زیادہ تر لوگوں نے سوچا ہوگا کہ یہ پاگل بندہ ہے اور فضول خیالی پھکیاں مار رہا ہے! اب 2026 میں، انسانوں نے وہ سب کچھ کر لیا ہے جو سٹیو جابز نے کہا تھا، اوراُس سے آگے بھی بہت کچھ! یہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والے میرے جیسے لوگوں کے لیے ایک زبردست لیجینڈری ویژنری اسپیچ ہے!
21
909
12
1,999
137,108
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
You are the Gem of gems @SeharGul_khan I’m so proud of having you as the strongest voice to my lyrics & compositions. You are extremely unmatched and so very REAL so no one can control or alter you. You are born to be You. That’s why I have written for you #TeraTimeAaGyaHai 👩‍🎤🌏
1
1
62
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
اگر آپ کے والد کی عمر 50 سال سے زیادہ ہے تو ان کی صحت کا خیال رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ یہ 4 قدرتی بیج آپ کے والد کی صحت کے لئے بہترین کردار ادا کریں گے۔ یہ مشورہ Father's Day کا تحفہ ہے۔ Happy Father's Day! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
56
1,606
25
3,929
265,588
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
5 morning moves to keep you feeling 30 even at 70 🌞
6
599
9
2,193
246,184
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
علامہ صاحب کی آواز میں ایک بار پھر اذان ہونی چاہیے 👌
1
22
238
2,339
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
حضرت صالح علیہ السلام اور اللہ کی اونٹنی: ایک عظیم نشانی حضرت صالح علیہ السلام انبیاء میں سے ایک جلیل القدر نبی تھے، جنہیں اللہ تعالیٰ نے قوم ثمود کی ہدایت کے لیے بھیجا۔ قوم ثمود اپنی طاقت، شان و شوکت اور چٹانوں کو تراش کر عالی شان محلات بنانے میں مشہور تھی، لیکن ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ وہ اللہ کی نعمتوں کے باوجود سرکش اور نافرمان ہو چکے تھے۔ وہ بتوں کی پوجا کرتے اور اللہ کے رسول کی مخالفت میں پیش پیش رہتے تھے۔
8
336
3
2,533
252,256
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
This endorsement is actually an *indorsement🇮🇳 Gale ‘s right, “how can you win against India when India runs cricket” by bat, by ball and by the book🏏📝💹
1
1
212
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
زندگی میں ایسا تلخ جواب کسی مغربی صحافی کو کسی نے نہیں دیا ہوگا۔ دھو ڈالا نما صابُن کے ایرانی پروفیسر نے۔ خود دیکھیں۔
204
3,461
118
9,436
278,687
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے .... مشہور شاعر اور طبیب، جناب حکیم محمد ناصر کا یومِ وفات (پیدائش: 1946ء – وفات: 28 جولائی 2007ء) —— منتخب کلام —— زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا ہونے کے بعد حوصلہ دینا انہیں میرے خدا میرے بعد —— جی میں آتا ہے ہم بہت روئیں رات لیکن گزر نہ جائے کہیں —— اس تشنہ لب پہ پھر بھی کسی کی نظر نہیں قطرہ بھی جس کو پیاس میں دریا دکھائی دے —— روتا ہے مری قبر پہ آ آ کے زمانہ تو بھی تو کبھی پھول چڑھانے کے لیے آ —— لے گئی اشک چُرا کر مرے سارے ناصرؔ خود برستی رہی برسات نے رونے نہ دیا —— خدا ہی رحم کرے اس کی بدنصیبی پر وہ جس کے پاس سب کچھ ہو مگر قرار نہ ہو —— اے دوست اس طرح سے مجھے تُو فریب دے جس سے لگے نہ ٹھیس مرے اعتبار کو —— ہمارے پینے کا مقصد اُسے بھلانا تھا مگر وہ جام میں دیکھو اُتر گیا یارو —— مجھ کو حرم میں دیکھ کے یوں بدگماں نہ ہو اے دوست تیرے در پہ بھی سجدا کریں گے ہم —— ٹھوکریں کھاتے ہیں لیکن وہ گلی چھٹتی نہیں لُطف سارا زندگی کا سعیِ لاحاصل میں ہے —— نقش و نگار میرے بھی کتنے بدل گئے میں بھی نہ بچ سکا ہوں غمِ روزگار سے —— اب یہ عالم ہے ترا نام تلک یاد نہیں میرے ہونٹوں پہ رہتا ہے سدا جاناں جاناں —— شبنم کے چند قطروں کو پھولوں سے چھین کر کیا مل گیا ہے پوچھے کوئی آفتاب سے —— جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصرؔ غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے —— اگر ہے رسم تو ہم بھی گلہ نہیں کرتے حسین لوگ کسی سے وفا نہیں کرتے بلند اپنے جنوں کا وقار رکھتے ہیں جو چاک کر لیا دامن سِیا نہیں کرتے او جانے والے انہیں بھی سمیٹ کر لے جا بکھر کے پھول دوبارا کھلا نہیں کرتے رکھے ہیں کس لیے صیاد اس قدر پہرے یہ بِن پروں کے پرندے اُڑا نہیں کرتے ہم اس کے تیروں کو دل سے لگائے بیٹھے ہیں جو زخم اس نے دئیے ہیں گِنا نہیں کرتے خدا کرے وہ سمجھ جائیں دل کی باتوں کو لبوں سے ہم جو بیاں مدعا نہیں کرتے مرے طبیب ہوئے مجھ سے کس قدر مایوس دعا تو کرتے ہیں لیکن دوا نہیں کرتے یہ مجھ سے کہتے ہیں محفل میں جل کے پروانے جو عشق کرتے ہیں ناصرؔ ، جیا نہیں کرتے —— ساغر کو تیرے نام کیا اور رو لیے خود کو نذرِ جام کیا اور رو لیے گُل پھر چراغِ شام کیا اور رو لیے ہم نے یہ اہتمام کیا اور رو لیے ہم نے سحر کو شام کیا اور رو لیے یہ دن بھی تیرے نام کیا اور رو لیے یوں بھی ملے ہیں اُن سے تصور میں بارہا ہم نے انہیں سلام کیا اور رو لیے اشکوں سے لکھ دیا ہے شبِ غم کا ماجرا خط ہم نے یوں تمام کیا اور رو لیے اپنی ہنسی بھی ہم نے اُڑائی ہے اس قدر تیرا بھی احترام کیا اور رو لیے دستک کی آج دل کو جسارت نہ ہو سکی در سے ترے کلام کیا اور رو لیے ان کے خطوط رکھ کے سرہانے شبِ فراق قاصد کو پھر سلام کیا اور رو لیے ناصرؔ انہی کے حکم پہ چھوڑا ہے شہر کو صحرا میں پھر قیام کیا اور رو لیے ......................................
12
53
1
251
11,087
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
یہ ویڈیو کوئی عام ویڈیو نہیں ہے اسکو پورا 11 منٹ ضرور ضرور سنیں سپیشلی لاسٹ 5 منٹ اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور خاص بات پلیز کوئی اچھی ایڈیٹنگ کیساتھ اردو ٹرانسیلٹ کرے @PTIofficial
10
153
13
231
29,122
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
یہ ورزش کریں۔زندگی بدلیں۔۔۔۔ اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاکیج کو دور کر دیا۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی7 دن میں دور ہوگئی۔
69
5,362
109
7,695
707,594
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
NAFRAT🎵 🎶✍️ @AsimRazaShayer 🎙️ Sehar Gul Khan Music Composer : Asim Raza Music Production : @rabiahmed_soch #AsimRazaMusiCamp
Prepare for a journey through emotions with #Nafrat, the upcoming drama on HUM TV. 💔 Directed by Hisham Syed Written By Madiha Shahid A Momina Duraid Productions Presentation #AnikaZulfikar #UzairJaswal #ShahbazShigri #HinaTariq #KomailAnum #AdnanJillani #NajibaFaiz
2
2
2
2
171
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
“پروردگار غزہ” لاشوں کے درمیاں تیری رحمت کی بازگشت منسوب تجھ سے عدل کے قصے تمام شد آکے زمیں پہ دیکھ ذرا ابرہہ کی فوج چونچوں میں کنکروں کے وہ قصے تمام شد یا مان تو بھی اس میں برابر شریک ہے یا کر تو ان تمام کے قصے تمام شد میرے لیے یہ حکم کہ روکوں ستم کو میں سمجھوں میں تیرے قہر کے قصے تمام شد پروردگار یار ملائک غزہ میں بھیج ورنہ یہ جان تو تیرے قصے تمام شد کاظم خان
10
58
1
236
20,112
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
🇮🇱 Israel bombed homes. 🇮🇱 Israel bombed schools. 🇮🇱 Israel bombed hospitals. 🇮🇱 Israel bombed churches. 🇮🇱 Israel bombed evacuees. 🇮🇱 Israel bombed journalists. 🇮🇱 Israel bombed UN workers. 🇮🇱 But they want you to believe Israel is “good” and Palestinians are “evil.”
5,539
56,200
1,665
141,459
5,868,673
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
آج میری بیٹی کالج سے واپس آئی جو فسٹ ائیر میں جاتی ہے اور مجھے بتایا کہ ماما آج ہم سٹوڈنس نے اسرائیل کے جھنڈے کو کالج کی سیڑھیوں ہر پینٹ کیا تاکہ ہر آنے جاننے والا اُس پر سے چل کر گُزرے اور میں یہ ناروے کی ایک کالج کے طالب علموں کی بات کر رہی ہوں جس میں ہر رنگ نسل اور background سے تعلق رکھنے والے بچے ہوتے ہیں اور اُنہں کالج کی طرف سے اس آزادیِ رائے سے نہیں روکا گیا جو یقین انسانیت کی سپورٹ ہے! اور اس بات کی دلیل کہ دُنیا ظلم کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی پر ہاں ریاستیں اپنا مفاد دیکھتی ہیں !
12
11
2
79
7,214
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
We need a positive approach to lookfarward in our lives for pakiatan, even more than cricket🇵🇰🏏 🎙 @jawadahmadone 🎹 @sahiralibagga 🎶✍ @AsimRazaShayer #WeAreGreen #Pakistan #WorldCup2023 #JawadAhmed #WinningAnthem #AsimRaza #AsimRazaShayer #SahirAliBagga
5
4
4
4
353
𝕒𝕊𝕚𝕞 𝕣𝕒ℤ𝕒شاعر retweeted
If you can look at the situation in Palestine and not be on the side of Palestinians, then you are on the wrong side of apartheid and history will show that in time
14,429
11,116
4,688
81,460
24,423,469