مظفرآباد :- 19 نومبر 2026
سپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی/ چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی برائے تعمیر اسمبلی كمپلکس چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت نیو اسمبلی کمپلیکس کے تعمیراتی کام کی پیشرفت اور تکمیل کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
89
طارق فاروق سپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی، صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی خان اور وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کے ہمراہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف، وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا مظفرآباد میں استقبال
یونیسف کے زیرِ اہتمام منعقدہ ورکشاپ ’’پاکستان میں اکاؤنٹس کمیٹی کی استعداد کار میں اضافے کے ذریعے عوامی اخراجات کی پارلیمانی نگرانی کو مؤثر بنانا کے موقع پر سپیکر اسمبلی طارق فاروق کے ساتھ شرکا ورکشاپ کا گروپ فوٹو
1
108
سپیکر اسمبلی آزاد کشمیر طارق فاروق یونیسف کے زیرِ اہتمام منعقدہ ورکشاپ ’’پاکستان میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی استعداد کار میں اضافے کے ذریعے عوامی اخراجات کی پارلیمانی نگرانی کو مؤثر بنانا میں اظہار خیال کر رہے ہیں، سیکرٹری قانون سازاسمبلی امجد لطیف عباسی بھی ورکشاپ میں شریک ہیں
1
113
بھمبر: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی سابق صدر آزاد کشمیر مرحوم راجہ ذوالقرنین خان کے گھر کسگمہ دھماوا آمد
سپیکر آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق ، چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،ممبر اسمبلی چوہدری رخصار، وزیر جنگلات کے ہمراہ دیگر معززین بھی موجود۔
1
146
وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام, سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کی رہائش گاہ آمد، فاتحہ خوانی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت, قبر پر حاضری,
اپنے طرف سے اور وزیراعظم پاکستان کی طرف سے خصوصی طور پرپھولوں کی چادرچڑھائی۔
2
125
اللّه پاک سابق صدر ازاد حکومت ریاست جموں کشمیر ( مرحوم)راجہ محمد ذوالقرنین خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی اگلی منازل اسان کرے اور ان کے درجات بلند کرے آمین۔
مورخہ 06 نومبر 2026
جو مہاجرین آزاد جموں کشمیر اور پاکستان میں بستے ہیں، آج ہندوستان اور ہندوستان کا میڈیا ان سے ان کی شناخت چھیننا چاہتا ہے۔
~ چوہدری طارق فاروق سپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا یوم شہدائے جموں کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں اظہارِ خیال
2
130
مورخہ 06 نومبر 2026
سپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی میڈیا سے خصوصی گفتگو ۔
#ChaudhryTariqFarooq #AzadKashmir #AJKLegislativeAssembly #MediaTalk #Kashmir #ajknews
2
162


















