Atif Hussain retweeted
"Animal", "Dhurandhar" और "Toxic" जैसे वायलेंस फिल्मों का Effect अब बच्चों पर पढ़ना शुरू हो गया है...
🚨अनंतपुर के एक स्कूल में भयानक हमला: 21 साल का एक युवक पावर चेन-सॉ (आरी) लेकर क्लासरूम में घुस गया, जिसमें एक छात्रा की मौत हो गई और दूसरी घायल हो गई। यह हमला क्लासरूम के अंदर तब हुआ, जब वहां एक शिक्षक मौजूद थे और पढ़ाई चल रही थी। पुलिस आरोपी को पकड़ने के लिए तलाश कर रही है। #आंध्रप्रदेश
समय रहते सरकार और सेंसर बोर्ड ऐसी फिल्मों पर बैन नहीं लगाया तो देश में कानून और शांति दोनों भंग होगी.. 🙏
Atif Hussain retweeted
تو جو جیالے کہہ رہے تھے کہ انکی جماعت کے خلاف پراپیگنڈا ہورہا ہے، اور سڑک پر ابھی کام جاری ہے، نئی سڑک بنی ہی نہیں، شاہ زیب خانزادہ تک کی صحافت پر سوال اٹھا دیئے، وہ اب کیا کریں گے؟ وزیر اعلی صاب نے تو سب کو مشکل میں ڈال دیا۔ 😊
لیکن ایک بات کا جواب اب بھی نہیں ملا کہ کیا عوام کئ جان اتنی سستی تھی کہ سڑک کے بیچ و بیچ لگے کھمبوں والی سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا؟ اسکا جواب یقینا وزیر اعلی صاحب کے پاس بھی نہیں۔
Atif Hussain retweeted
Empress market was always an iconic part of our city but unfortunately it became a subject of complete neglect. It was completely encroached & its beautiful stone work got covered with plastered cement. Its restoration has given me a lot of happiness & hope. HBL also supported us
#Karachi’s historic Empress Market—often called the heart of Saddar—now presents itself in a stunning new avatar
So, what are you waiting for?
If you haven’t visited the revamped Empress Market yet, make sure to drop by this weekend with your family and friends
@murtazawahab1
Atif Hussain retweeted
Grateful to Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif @CMShehbaz for his kind words of appreciation and encouragement. Will always continue to serve Pakistan with dedication and commitment!
Atif Hussain retweeted
23 دن کا دھرنا، پٹرول 34 روپے مہنگا نتیجہ صفر!
یہ حکومت کے خلاف احتجاج ہے یا عوام کو دکھانے کے لیے سیاسی ڈرامہ؟
جماعتِ اسلامی سڑکوں پر بیٹھی رہی، حکومت عوام کی جیب کاٹتی رہی!
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا
geonewsurdu.tv/latest/441620…
Atif Hussain retweeted
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
Atif Hussain retweeted
عاصمہ شیرازی: 👈آپ کے ذمے اسلام آباد کے دو اسپتال ہیں جن کو آپ مینیج نہیں کر پا رہے۔
مصطفی کمال: 👈آپ بعد میں میرے ساتھ پروگرام کر لیں میں آپ کو بتا دوں گا کہ میرے پاس لوگوں کو ہٹانے لگانے کا کتنا اختیار ہے۔۔
عاصمہ شیرازی👈آپ جیسا شخص کہہ رہا ہے اختیار نہیں تو گھر چلے جانا بہتر نہیں ہے کیا؟
مصطفی کمال 👈سرکار کو اسپتال چلانے ہی نہیں چاہئیں، آپ یونیورسل ہیلتھ سروسز دیں، مافیاز بیٹھے ہیں، کوئی بڑا چور ہے کوئی چھوٹا چور ہے۔ میں اس سسٹم سے دوستی کر سکتا تھا اور مزے کر رہا ہوتا۔۔ میں پارٹ آف پرابلم نہیں ہوں۔ ۔ میرے چودہ ماہ کا کام سابقہ 30 سالوں کے کاموں سے زیادہ ہیں۔۔ مگر سب کچھ آئیڈیل نہیں ہو گیا۔۔ ہم نے 18 نئے اسپتال اسلام آباد میں قائم کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کو میئر کے نیچے ہونا چاہیے تب یہاں کا نظام ٹھیک چلے گا۔ باقی سندھ کی کیا بات کریں وہ ہمیں درست گنتے بھی نہیں۔
@KamalMQM
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
Atif Hussain retweeted
متحدہ قومی موؤمنٹ کے ساتھ بحیثیت کارکن 2018 تک تین دہائیوں کا ساتھ رہا۔ پھر کامران ٹیسوری صاحب سے دوستی ہوئی اور 2022 میں ان کی پرسنل ٹیم میں شامل ہوئے ۔اور اب کامران ٹیسوری صاحب کے ساتھ بہت عزت بہت احترام کا رشتہ ہے جس میں کہیں پر بھی پیسہ انوالو نہیں ہے شاید اس لیئے یہ قابل فخر تعلق ساری عمر سلامت رہے گا ، تو بات ہورہی تھی متحدہ قومی موومنٹ کی یہ واحد مڈل کلاس جماعت تھی اس لیئے تمام اچھائیوں برائیوں کے ساتھ ہمارا عشق تھی اور آج یہ افسوس ناک صورتحال ہے کہ ہمارا دوستوں ساتھیوں کو مشورہ ہے اگر آپ اس شہر کراچی اور اردو بولنے والی کمیونٹی سے مخلص ہیں تو ایم کیو ایم نامی سیاسی جماعت لندن اٹلی جاپان امریکہ سب سے دور ہو جائیں ۔ اس وقت وہی مخلص ہے جو گھر بیٹھا ہے ۔صرف راتب خور اور دھندہ کرنے والے ہی آپ کو اس فسادی صورتحال میں ایکٹیو نظر آئیں گے ۔ زبردستی کی شادیوں کے انجام یہی ہوتے ہیں اور ویسے بھی کیچڑ میں اترنے سے کپڑے ہی گندے ہوتے ہیں کیچڑ صاف نہیں ہوتا۔
Atif Hussain retweeted
Are children more disproportionately affected by HIV in Pakistan as compared to other countries, the answer is yes. Children now make up 12.1 percent of cases registered and under ART treatment in Pakistan.
@zfrmrza and my interview with Dr Fatima Mir.
Atif Hussain retweeted
We have been protesting against genocide of merit in SPSC for last 2.5 months. Please listen to us
@amberdanishh @BBhuttoZardari @MaryamNSharif @iqrarulhassan @MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI
Atif Hussain retweeted
मुस्लिम हिंदू का हो सकता है, सिख हिंदू का हो सकता है, जैन, ईसाई कोई भी हिंदू का हो सकता है लेकिन हिंदू...
हिंदू ही हिंदू का दुश्मन है 🔱
ये देश के छात्रों की आवाज है पैसे में खरीदें हुए लोगों की नहीं. एकजुट रहो मजबूत रहो 🔱
Student Protest 🙌
Atif Hussain retweeted
IT'S A VICTORY OF DEMOCRACY
direct democracy... straight from the streets.
It's a victory of peace, patience & persévérance.
Congratulations CJP, Gen Z of the nation and thank you all citizens for shedding fear and the fear of fear and rising up from every corner of the nation.
FROM ACCOUNTABILITY, NOW TO REFORMS – at Gurgaon, India




























