Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk) header
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk) profile picture

I'm not perfect! atleast Iam not fake, Not anti-establishment but pro-democratic, A real democratic supporter, RT is not endorsement. long live Pakistan 🇵🇰

Pakistan 🇵🇰
Joined January 2014
Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)Photo by Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@Atif_Turk)
مجھے اور میری فیملی کو کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہ پہنچایا جائے اور کوئی بھی نقصان پہنچنے پر inquiry کرائی جائے۔
141
کراچی میں جو اتنے مافیا active ہیں اصل مسئلہ زمینوں کا ہے اگر کراچی میں زمینوں کے مسائل حل ہو جائیں تو آدھے سے زیادہ کسیز عدالت سے ویسے ہی withdraw ہو جائیں۔
8
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 retweeted
کراچی کے حالات کو سیاسی مفاد سے بالا تر ہو کر دیکھنے اور حل کرنے کی ضرورت ہے، صرف جوڈیشل کمیشن بنا کر اور تحقیقات کرا کے مزید کراچی کو تباہ نہیں ہونے دیا جا سکتا ریاست کراچی اور اس کی عوام کے مفاد میں نتیجہ کن فیصلہ کرے
1
22
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 retweeted
پاکستان میں تمام سیاسی تنظیمیں بھی اپنے مسائل خود حل کریں۔
1
61
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 retweeted
کراچی کے حالات کو سیاسی مفاد سے بالا تر ہو کر دیکھنے اور حل کرنے کی ضرورت ہے، صرف جوڈیشل کمیشن بنا کر اور تحقیقات کرا کے مزید کراچی کو تباہ نہیں ہونے دیا جا سکتا ریاست کراچی اور اس کی عوام کے مفاد میں نتیجہ کن فیصلہ کرے
1
72
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 retweeted
پاکستان جب کبھی ترقی کی راہ پر گامزن ہوا کبھی بیرونی سازشوں تو کبھی اندرونی انتشار کی وجہ سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی جب کہ پاکستان اور پاکستانی قوم کی ترقی اور خوشحالی اسی میں ہے کہ پاکستان مستحکم رہے اور اس ملک میں امن بھی قائم رہے۔
1
18
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 retweeted
جتنا جلد ہو سکے وفاقی حکومت کی زیر نگرانی کراچی کی تعمیر نو کا آغاز کیا جائے تاکہ کراچی کی عوام جو تیزی سے نا امیدی کی طرف بڑھ رہی ہے ان میں ایک امید جاگےاور کراچی کو پھر سے روشنیوں کا پرامن شہر بنایا جا سکے
1
12
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 retweeted
پاکستان میں اس وقت جو بھی مسائل چل رہے ہیں ہمیں متحد ہو کر ایک قوم بن جانا چاہیے اور اپنے مسائل افہام و تفہیم سے حل کر نے چاہئیں لوگوں کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچانے سے گریز کیا جانا چاہیے ہم سب پاکستانی ہیں دنیا میں چاہے جہاں بھی چلے جائیں ہماری پہچان پاکستان ہی ہے۔
1
13
Commentary account Stop Torture and Blackmail People mentally and also physically.
9
پاکستان میں سیاسی اور مذہبی جماعتیں اپنے مسائل خود حل کریں۔
15
ہر انسان کی اپنی ایک personal life ہوتی ہے بہتر یہی ہے کہ کسی کی بھی ذاتی زندگی میں اس کی اجازت کے بغیر مداخلت کوئی بھی نہیں کرے۔
9
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 retweeted
اگر دو لوگوں کا آپس میں اختلاف ہو اور معافی تلافی کے بعد صلح ہو چکی ہو تو اس پر دوسروں کو کوئی مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔
1
80
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 retweeted
جتنے funds BISP کے لیے مختص کیے جاتے ہیں اگر اس کے ادھے بھی تعلیم پر لگائے جائیں تو سندھ کے لوگ مستقبل میں محتاج نہیں بلکہ خود مختار ہوں۔
1
64
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 retweeted
پاکستان میں جو بھی سلسلہ جاری ہے اسے اب بند ہو جانا چاہئے۔
1
97
کراچی میں جو اتنے مافیا active ہیں اصل مسئلہ زمینوں کا ہے اگر کراچی میں زمینوں کے مسائل حل ہو جائیں تو آدھے سے زیادہ کسیز عدالت سے ویسے ہی withdraw ہو جائیں۔
7
پاکستان میں اس وقت جو بھی مسائل چل رہے ہیں ہمیں متحد ہو کر ایک قوم بن جانا چاہیے اور اپنے مسائل افہام و تفہیم سے حل کر نے چاہئیں لوگوں کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچانے سے گریز کیا جانا چاہیے ہم سب پاکستانی ہیں دنیا میں چاہے جہاں بھی چلے جائیں ہماری پہچان پاکستان ہی ہے۔
1
13
کراچی کے حالات کو سیاسی مفاد سے بالا تر ہو کر دیکھنے اور حل کرنے کی ضرورت ہے، صرف جوڈیشل کمیشن بنا کر اور تحقیقات کرا کے مزید کراچی کو تباہ نہیں ہونے دیا جا سکتا ریاست کراچی اور اس کی عوام کے مفاد میں نتیجہ کن فیصلہ کرے
1
22
جتنا جلد ہو سکے وفاقی حکومت کی زیر نگرانی کراچی کی تعمیر نو کا آغاز کیا جائے تاکہ کراچی کی عوام جو تیزی سے نا امیدی کی طرف بڑھ رہی ہے ان میں ایک امید جاگےاور کراچی کو پھر سے روشنیوں کا پرامن شہر بنایا جا سکے
1
12
پاکستان جب کبھی ترقی کی راہ پر گامزن ہوا کبھی بیرونی سازشوں تو کبھی اندرونی انتشار کی وجہ سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی جب کہ پاکستان اور پاکستانی قوم کی ترقی اور خوشحالی اسی میں ہے کہ پاکستان مستحکم رہے اور اس ملک میں امن بھی قائم رہے۔
1
18
پاکستان میں ڈیجیٹل وار کا جو بھی سلسلہ جاری ہے اسے اب بند کیا جائے۔
27
اکثر لوگ دوسروں کی زندگی میں بلا وجہ مداخلت کرتے ہیں جبکہ ان کی اپنی زندگی کے کئی پہلو ان کی توجہ کے مرکوز ہوتے ہیں۔
51