Pinned Tweet
Replying to @narendramodi
First time, Shaitaan himself is wishing for Ramzan.
strange times
خبر یہ ہے کہ ریفرنڈم کرانا ہے اور اس کا دائرہ کار طے ہو رہا ہے۔ ریفرنڈم کے بعد ایک قانونی چال چلی جا سکتی ہے۔ آئینی عدالت بنائی ہی اس لیے گئی ہے کہ جب ضرورت پڑے تو اسے استعمال کیا جائے. منیب فاروق
Abd retweeted
خبر یہ ہے کہ ریفرنڈم کرانا ہے اور اس کا دائرہ کار طے ہو رہا ہے۔
ریفرنڈم کے بعد ایک قانونی چال چلی جا سکتی ہے۔ آئینی عدالت بنائی ہی اس لیے گئی ہے کہ جب ضرورت پڑے تو اسے استعمال کیا جائے.
منیب فاروق
Abd retweeted
لاہور کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر کینسر کا مفت علاج بند
نجی اسپتالوں کا مؤقف ہے کہ کم اخراجات پر علاج ممکن نہیں، جبکہ ستمبر سے 15 سے 20 نجی اسپتالوں نے یہ سہولت بند کر دی ہے۔
کینسر کے مریضوں کی حکومت سے صحت کارڈ پر علاج کی سہولت فوری بحال کرنے کی اپیل
Abd retweeted
" آسمان کی طرف سے ہدایات سخت ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہ کی جائے لیکن مولانا رعایت کے طالب بھی نظر نہیں آتے"
حبیب اکرم
Abd retweeted
بڑے بڑے با خبر لوگ کہہ رہے ہیں صوبوں اور آئینی ترمیم والا معاملہ 31 دسمبر سے پہلے حل ہو جائے گا۔
اطہر کاظمی
Abd retweeted
"قائد کے فرمان پر، جان بھی قربان ہے"
جے یو آئی ف کے کارکنان کی مولانا کے حق میں نعرے بازی
بلاول نے جو کچھ کہا ہے وہ صحیح بھی ہے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں، ایک آدمی کی اگر ساکھ ہی صفر ہے وہ تو کلمہ بھی پڑے تو میں شک سے دیکھوں گا یہ تو بالکل ہی جھوٹ بول رہا ہے۔
حسن نثار
16
Abd retweeted
بلاول نے جو کچھ کہا ہے وہ صحیح بھی ہے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں، ایک آدمی کی اگر ساکھ ہی صفر ہے وہ تو کلمہ بھی پڑے تو میں شک سے دیکھوں گا یہ تو بالکل ہی جھوٹ بول رہا ہے۔
حسن نثار
Abd retweeted
ایسٹ پاکستان کو بنگلہ دیش بنانے والی پیپلز پارٹی ہے،شیخ مجیب ایک نالائق آدمی تھا، بھٹو نے انتظار نہیں کیا اور ملک توڑ دیا۔
حسن نثار
Abd retweeted
عوامی رائے لی جائے، اگر رائے یہ آتی ہے کہ صوبے بننےچاہئیں تو بنادیں، اگر عوامی رائے آتی ہے کہ نئےصوبےنہیں بننےچاہئیں تونہ بنائیں، ریفرنڈم کرانےمیں کیا حرج ہے؟ کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے،
عطا تارڑ
Abd retweeted
پاکستان کی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ کو حوثی ملیشیا کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت
Abd retweeted
بدقسمتی سے ہمارےلانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا، ہمیں کہا جاتا رہا کہ پلان آرہا ہے اور پلان کسی اور کے ساتھ ہے، کہا گیا سہیل آفریدی گرفتار ہوتے ہیں توپلان کوئی اور دےگا، جنید اکبر، اسپیکر اور سہیل آفریدی گرفتار ہوئے تو میں پلان کا انتظار کرتا رہا.
شوکت یوسفزئی
Abd retweeted
یہ دن بھی آنے تھے کہ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ٹی وی پر گزارش کررہے ہیں کہ ”دھمکی نہیں دو “
وسیم بادامی
Abd retweeted
"مولانا فضل الرحمان کسی بھی صورت اپنے موقف پر کوئی سمجھوتا کرنے کو تیار نہیں ہیں"
حبیب اکرم
Abd retweeted
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ
یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی سیکیورٹی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی آپریشنز پر بریفنگ





