ریفرنڈم ہوگا آپکی سیاسی حیثیت کا آپ کو علم ہو جائے گا۔
ریفرنڈم کے بعد لوٹ کھسوٹ کرنے والوں کی اکاؤنٹیبلٹی ہوگی شاید اپ کو بھی اس کا علم ہوگا۔
18
⚔️ Space retweeted
ایک سال پہلے خوشی کا اظہار اور آج جبر کی بات
ایک چہرے پہ دو چہرے سجا لیتے ہیں لوگ؟
تارڑ صاحب این ایف سی ایوارڈ پبلک کی فلاح کے لیے خرچ کرنے کے حوالے سے صوبوں کو دیا جاتا ہے۔
جو سندھ خیبر پختون خواہ بلوچستان میں خرچ ہوتا نظر نہ ایا۔
اس حوالے سے بہت لکھا گیا سپیسز میں بولا گیا۔ یہ پیسہ عوام پر خرچ کیوں نہیں ہو رہا کراچی حیدراباد خصوصی طور پر اور پھر اندرون سندھ انتہائی برے حالات ہیں۔ انسان جانوروں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تعلیم صحت اور سیکیورٹی دستیاب نہ ہے۔
یہ نہ دستیاب ہونے کے ذمہ دار کون اصحاب ہیں بالکل وہی ہیں جو کئی دہائیوں سے وہاں پر حکومت کر رہے ہیں۔
@TararAttaullah
⚔️ Space retweeted
شوکت ترین ائی ایم ایف کو خط لکھوا رہا تھا پاکستان کو کلیپس کرنے کے لیے لیکن اس اچاری یوتھن اور بڈھے عمرانڈو کو ان واقعات کا علم کیوں نہ ہے؟
اسلامک دنیا اور دوسری دنیا پاکستان کی موجودہ لیڈرشپ کو عزت احترام سے نواز رہی ہے ان کو تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟
#اچاری_یوتھن #بڈھاعمرانڈو
پختونوں کیا آپ خیبرپختونخوا کے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں؟
ووٹ اور ریٹویٹ کرتے جائیں۔
62%ہاں
38%نہیں
8 votes • 3 daysبلوچیو کیا آپ بلوچستان کے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں؟
ووٹ اور ریٹویٹ کرتے جائیں۔
40%ہاں
60%نہیں
5 votes • 3 daysپنجابیو کیا آپ پنجاب کے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں؟
ووٹ اور ریٹویٹ کرتے جائیں۔
14%ہاں
86%نہیں
21 votes • 3 daysسلمان اکرم راجہ کی نہ تو وکالت عمران نیازی کے کام ائی نہ سیاست۔
لطیف کھوسہ جو ذمہ داری ادا کر رہے ہیں اس میں عمران خان کے لیے بہترین نکل رہی ہے پاکستان کا معاملہ بھی بہتری کی طرف ان کی کامیابی کے بعد جاتا نظر ارہا ہے۔
اؤ سب مل کر لطیف کھوسہ کو سپورٹ کریں۔
@BrSalmanSafdar @BarristerGohar @PTIofficial @faheemgohar1 @chsandhilaa







