🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
Balbir Singh was among the leading Karsevaks who demolished the Babri Mosque in 1992. He later on repented his act by accepting Islam and named himself Muhammad Amir. Before his death, he had constructed 91 mosques.
May Allah bless his soul.
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
عمران خان صاحب سالگرہ مبارک
زندگی کے 6 منٹ نکال کر یہ ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیے گا شکریہ
HappyBirthday Khan Sahab ❤️
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
سالگرہ مبارک خان صاحب 🤩
آپ نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ پاکستان کی پہچان بننے ، غریبوں کے لیے فلاحی کام کرنے میں گزارا،دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی موجودہ مشکلات جلدی ختم کرے 🤲
#HappyBirthdayImranKhan
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
اگر یہ انسان اپنی نوکری بچانے کے لئے پچیس کروڑ عوام کو پاؤں تلے روند رہا ہے اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے نواز شریف کے تلوے چاٹ رہا ہے تو پھر آپ اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے اس انسان کی درندگی کو کیوں نہیں روک رہے اس نے اپنا گھر بچانے کے لئے پورا وطن اُجاڑ دیا کب تک اس وطن فروش کی فرعونیت کو سہو گے
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
قاضی گروپ اس ایک سال میں پاکستان کی چولیں ہلا کے رکھ دے گا سب لوگ پاکستان کیلئے دعا کریں
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
ہمارے خان کی 71 سالہ شاندار زندگی ۔۔ انشاءاللہ تا قیامت عمران خان کے کاموں کو دنیا یاد رکھے گی
#ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف
#HappyBirthdayImranKhan
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز میں بھی پاکستانی ملٹری آفیسرز کےخلاف پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنےاور جمہوری و آئینی الیکشن کی راہ میں رکاوٹ بننے پر میگنیٹسکی ایکٹ لگانےکی تجویزدی گئی جو انکےاثاثےمنجمد کرنے اور ویزے نہ دینےکا ایکٹ ہے،مزید آئی ایم ایف کی امداد روکنے کا بھی کہا
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
teapawt.org/farrukhhashmii/s…
🚨لبرٹی چوک لاہور 5اکتوبر۔ رات 12بجے 🔥
عمران خان کی سالگرہ کا جشن 💥
نصر من اللّہ وفتح قريب
لبرٹی چوک میں پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے خوف کی بتوں کو توڑتے ہوئے عمران خان کی سالگرہ کا جشن آتش بازی اور اپنے کپتان کیلئے گانا گا کر منایا
#HappyBirthdayImranKhan
#سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
محبت سرحدوں کی محتاج نہیں ہوتی
امریکہ میں ایک ترکش بندے کی عمران خان سے محبت اور پاکستانیوں کو نصیحت لازمی سنیں
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
یہ ہوتا ہے خود اپنا لیڈر چن کر احتجاج کرنا
لوگوں نے یہ نہیں سوچا خان کال دے گا ، یا کوئی بڑا کالا دے گا تو نکلیں گے ، لوگوں نے خود اپنا لیڈر چن کر احتاج کر رہے ہیں شرم انی چاہیے جو ہ کہتے ہیں کہاں نکلیں کدھر نکلیں کوئی لیڈ کرے
کیا آپ ایسے خود کسی کا انتخاب نہیں کر سکتے ؟ جو لیڈ کرے
آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے لائیو مناظر
عوام کا سمندر سڑکوں پر نکل آیا، شہر کے ایک مصروف ترین گیلانی چوک کے مناظر،
احتجاجی تحریک کو لیڈ کرنے والے تاجر شوکت نواز میر کا والہانہ استقبال
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
برگیڈئیر عطاء اللہ خان نے عثمان ڈار کے الزامات کو بے بنیاد اور قوم کے ساتھ غدداری قرار دے دیا
برگیڈئیر عطاء اللہ خان کا شدید بیماری کے حالت میں قوم کیلئے اہم ویڈیو پیغام
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
بھارتی اثاثے کی تاج پوشی کرتی پاکستانی فوج
باو جی اور #چاچو_وسکی کی لگی ہوئی ہے موج
اب یہ خواب ہے یا سراب وہ تو وقت ہی بتائے گا
مگر خدا کی لاٹھی ہے بے آواز
سب کو لگ پتہ جائے گا
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
اورسیز پاکستانی گیم چینجر انشاء اللہ
اسی طرح انٹرنیٹ کو استعمال کرے۔۔ کمپنی ابھی تک 1971 میں پھنسی ہے۔۔۔ جبکہ یہ انٹرنیٹ کا دور ہیں۔۔۔
یا الیکشن یا پابندیاں کمپنی کے یرغمال پاکستان کا مستقبل
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
نواز اور نوروں کی مستقبل کے لئے پلاننگ
#چاچو_وسکی کے تعاون سے
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
جس طرح آج آزاد کشمیر نے باہر نکل کر یزید کی یزدیت کو للکارا ہے لگتا ہے کشمیر اس فرعونیت کے خلاف مہم کو لیڈ کرے گا
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
جس جرت کے ساتھ جس بہادری کے ساتھ عمران خان نے اس جبر کا مقابلہ کیا ہے
اسکی مثال پاکستان تو کیا ایشیا میں بھی کہیں نہیں ملتی ہے
معید پیرزادہ
🅰️🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweeted
تُم تو پریس کانفرس اور بیان ایسے دلواتے ہو جیسے کچے کے ڈاکو تاوان لینے کے لئے کرتے ہیں






















