سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH) header
سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH) profile picture

پاکستان کے ہر دشمن کا دشمن ❤❤ پی ٹی آئی سے نفرت سیاسی نہیں قومی غیرت اور ایمان کا حصہ ہے

Punjab Pakistan
Joined March 2017
Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)
سید اظہر حسین retweeted
مریم نواز نے بالکل ٹھیک کیا،ایسے گھٹیا کردار جو ہماری بہن بیٹیوں کیساتھ سڑک پر ایسا سلوک کریں،تنخواہ بھی انہی کے ٹیکس سے لیں،صرف نوکری سے فارغ کرنا نہیں بنتا بلکہ سبق سکھانا بنتا ہے تاکہ آئندہ کسی ورکنگ ویمن یا طالبہ کی یوں حوصلہ شکنی نہ کرسکیں
547
921
131
3,289
425,322
سید اظہر حسین retweeted
💚💚💚
ماشاءاللہ! اسکول جانے والے ننھے بچے اپنے مقررہ اسٹاپ پر گرین الیکٹرک بس کا انتظار کر رہے تھے ❤️🙌 بچوں کے چہروں پر خوشی، آنکھوں میں خواب اور منزل ہے تعلیم جو پورا کر رہی ہے آپکی وزیراعلیٰ 👏
238
772
18
3,188
352,196
سید اظہر حسین retweeted
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) اور جدید ترین کارڈیالوجی سوٹ قائم ہوگا، جہاں دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟ الحمدللہ! آج یہ خواب حقیقت بن گیا! آج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور ہوا، جب ہماری ٹیم نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی کورونری انجیوگرافی (Angiography) کا عمل مکمل کیا۔ اب پنجاب کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ان کے اپنے شہر میں علاج کی بہترین سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔ مریض کی تفصیلات: نام: محمد انور ولدیت: محمد چراغ عمر: 58 سال پتہ: ترہ حویلی، کمال
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures? Today, that dream became a reality! Alhamdulillah! In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today. Patient Details: Name: Muhammad Anwar Father’s Name: Muhammad Chirag Age: 58 years Address: Tarah Haveli, Kamalia
43
231
9
470
21,490
سید اظہر حسین retweeted
*اپنی بیوی کی زندگی آسان بنائیں * ایک بیوی بیس سال میں تقریباً (2kgx 365x 20) 365 من آٹا گوندھتی ہے ڈیڑھ لاکھ روٹیاں اور 200 من چاول پکاتی ہے 300من سبزی اور گوشت وغیرہ پکاتی ہے روزانہ10 مرلے پر جھاڑو پوچا یعنی کل 20 سال میں 2138.2 مربع کلومیٹر پر جھاڑو پوچا کرتی ہےتقریباً 40 ہزار جوڑےکپڑے دھوتی ہے اوراستری کرتی ہے مہمانوں اور آنےجانے والوکی تواضع اس کے علاوہ ہے وہ بھی انسان ہےاحساس کریں اسکا بھی ذرا سوچیں کہ🤔 اگر یہی کام دو بیویاں کریں تو کتنی آسانی ہو جائے اور اگرچار بیویاں کریں تو سوچیں زندگی کتنی سہل ہوجائے اگے تہاڈی مرضی اے🤣
3
2
15
1,290
سید اظہر حسین retweeted
Replying to @shahid_pti786
کیس اس بنیاد پر بنایا گیا کہ این سی اے سے واپس آنے والی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے بجائے بحریہ ٹاؤن کے سپریم کورٹ واجبات میں ایڈجسٹ کی گئی۔ الزام ہے کہ اس سہولت کے بدلے بحریہ ٹاؤن نے القادر ٹرسٹ کو سینکڑوں کنال زمین دی۔ رقم ذاتی اکاؤنٹ میں نہیں گئی، مگر کیس کا الزام کوئڈ پرو کو reciprocal benefit کا ہے۔ اپیل ہائی کورٹ میں زیر ہے۔
3
2
8
1,285
سید اظہر حسین retweeted
میر صاحب کچھ زیادہ ھی لاڈ پیار آ رہا ھے عمران خان پر، ذرا مجھ سے کچھ سن لینا، سکرین پہ نہیں۔۔اپنا ذاتی تجربہ سناؤں
I still remember good wishes from @ImranKhanPTI for the late Kalsoom Nawaz when she was sick.
102
161
13
872
41,884
سید اظہر حسین retweeted
مہربانی 🙏🏼
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا، اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
66
209
4
560
37,606
سید اظہر حسین retweeted
الحمدُللّٰہ !
ائیر ایمبولینس کے ذریعے ایک مریض کو بہاولنگر سے لاہور شفٹ کر کے مریض کی جان بچا دی گئی۔
71
213
5
698
41,409
سید اظہر حسین retweeted
ناحق جیل میں قید مریم نواز نے خط لکھ کر بی کلاس لینے سے انکار کر دیا تھا اور دوسری جانب سزا یافتہ گھڑی چور اداروں کو خط لکھ لکھ کر دہائیاں دے رہا ہیکہ ہم سے غلطی ہوئی گئی ہمکا معافی دئی دیو۔۔🤣🤣
1
16
41
460
سید اظہر حسین retweeted
جیل تو بیماریوں کا گڑھ ہے، بشریٰ بی بی کی سرجری کے بعد وہاں انفکشن کا خطرہ ہے، لطیف کھوسہ بشریٰ بی بی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، آپ پریشان نہ ہوں، یہ تو سب مفروضوں کی باتیں،چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
2
10
59
811
بیانیہ بنایا گیا عمران نیازی ڈٹ گیا وہ کبھی معافی نہیں مانگے گا حقیقت یہ کہ ابھی امریکہ کی لابی فرم سے لکھ کر معاہدہ کیا کہ ہم ماضی میں امریکہ بارے موقف پر معافی مانگیں گےآئندہ امریکی مفاد کے لیے کام کریں گے۔ اخے ھم کوئی غلام ھیں
1
11
25
445
سید اظہر حسین retweeted
خط اسے کہتے ہیں جو مریم نواز نے جیل سے لکھا تھا۔ اپنے مؤقف پر قائم رہتے ہوئے نیب کے الزامات کو مسترد کیا اور کوئی بھی سہولت لینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے مضبوط بن کر دکھایا اور اپنے باپ نوازشریف کی طاقت بھی بنیں۔
2
47
1
79
928
سید اظہر حسین retweeted
عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں محفوظ ہاتھوں میں ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر " ابھی کچھ نہیں ہوا دونوں ٹھیک ہیں اور دونوں SAFE HANDS میں ہیں یہ ہو جائے گا تو وہ ہو جائے تو ایسا ہوا تو ویسا ہو جائے گا ۔۔۔۔۔ کچھ بھی نہیں سب ٹھیک ہے، دونوں محفوظ ہاتھوں میں ہے" چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ۔۔۔۔۔۔
35
45
4
248
21,575
حجرے میں یدویہد کرنے والی کہتی ھے جاؤ لڑو مرو اور مارو کیونکہ تم جو کر رھے ھو وہ جہاد ھے اب یہ کس کو جہاد کہتے ھیں کوئی نہیں جانتا آپ میں سے کوئی جانتا ھے کہ اس نے زندگی میں کونسا ایسا عمل کیا جسکو جہاد کہا جاسکتا ھے ؟
2
12
36
693
سید اظہر حسین retweeted
بلاول بھٹو صاحب آج کی گفتگو کے پیچھے اصل مسئلہ نئے صوبوں کی وہ بحث ہے جو عوام میں زور و شور سے جاری ہے۔ کیا لوگوں کو گورننس میں بہتری کی بات سے روک دیا جائے؟ یہ بات پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی اور باہر بھی، عوام سے یہ حق نہیں چھینا جا سکتا۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔ ریفرنڈم کروانے میں کیا حرج ہے؟ یہ ایک آئینی راستہ ہے۔ عوام نئے صوبے اور انتظامی یونٹس چاہتے ہیں تو بنا دیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں۔ آئیں، عوام کی رائے سے گڈ گورننس اور ملکی مفاد میں فیصلہ کریں۔
421
237
70
657
43,750
سید اظہر حسین retweeted
میجر عمر منہاس کی شہادت اُن لوگوں کے لیے جواب ہے جو فوجیوں کی قربانیوں کو صرف تنخواہ سے جوڑتے ہیں۔ ذرا اُس معصوم بچے، بوڑھے والدین اور اُس خاندان کا سوچیں جسے وہ چھوڑ کر وطن کی حفاظت کے لیے گے۔ شہادت تنخواہ کے لیے نہیں، وطن اور عوام کی محبت میں دی جانے والی قربانی ہے🇵🇰
41
126
1
300
6,494
سید اظہر حسین retweeted
اناللہ واناالیہ راجعون راولاکوٹ ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر تعینات پاکستان رینجرز کے ڈپٹی سپریڈنٹ برکت خان ہو شہید گے، راولاکوٹ پاکستان کا سب سے پرامن علاقہ تھا افسوس اس علاقے کا امن اجیت دوول کے پالتووں کنکتروں نے اپنے انتشار سے تباہ کر دیا ہے
17
55
133
1,101
سید اظہر حسین retweeted
Replying to @HamidMirPAK
@HamidMirPAK you may remember this ???
نواز شریف بتاتے ھیں کہ میں نے جیلر کی منتیں کیں کہ میری بیوی آخری سانسوں پر ھے میری فون پر بات کروا دیں مگر نہیں کروائی گئی پھر 3 گھنٹے کے بعد مجھے بتایا گیا کہ آپکی بیوی وفات پاگئی ھیں تو اندازہ ھوا کہ پاکستان میں بیماری ثابت کرنے کیلیے مرنا پڑتا ھے
1
1
9
ٹخے کا بندہ نہیں تھا نہ جانے اسکو کیوں بھولو پہلوان بنا دیا
کیہا سی حافظ پاڑے ای پاڑے 😎 اب لنگڑا اپنے پچھواڑے کا ایکسرے کروا کہ کہہ رہا کہ میرے دل میں سوراخ ہے 😂
1
9
365
یہ ب چ کہتا تھا کہ میں تو اس ملک کو چھوڑ کر جانے والا نہیں ھوں مر جاونگا مگر اس ملک کو چھوڑ کر نہ جاونگا یہ کتا دم گانڈ میں لے کر ایسا بھاگا کہ پیچھے مڑ کر بھی نہیں دیکھا اور دوسروں کو سبق دیتا ھے کہ حملہ کردو ریاست پر ریاست تمھاری ماں پاڑ کے رکھ دے گی چوھے
باری باری سب کی باری۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
6
45
1
113
1,663