Balochistan Breaking Clue retweeted
Unidentified armed men abducted Prince Muhammad, son and heir apparent of the Khan of Kalat, from the Khesoon Doon area along the national highway in Kalat. According to district administration sources, he was travelling from Khuzdar to Kalat last night when he was abducted.
Balochistan Breaking Clue retweeted
اپنے گھر بار چھوڑ کر یوں سڑکوں پر خوار ہونا کوئی آسان کام نھیں ھے اس ریاست نے مجبور کیا ہے آج بلوچ مائیں بہنیں بچے بزرگ سب اپنے حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں ان کی زندگی میں کوئی خوشی باقی نھیں ان مظلوموں کی آواز بننا ہم سب کا انسانی فرض ھے #BeVoiceOfTheOppressed
#BalochFightForHumanRights #Balochistan
Balochistan Breaking Clue retweeted
جِس طرح ڈاکٹراسرارجرنیلوں کی کرپشن کوبینقاب کرتاتھااُس کےبعدآج تک کوئی عالم دین نہیں کرسکا 🔥
Balochistan Breaking Clue retweeted
جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
Balochistan Breaking Clue retweeted
🚨انڈین ہائیکورٹ کی پروسیڈنگ کی اس گیارہ منٹس کی ویڈیوپاکستان کی عدلیہ کےتمام ججزکو دیکھناچاہیے اورتھوڑابھی اپنےعہدوں کاآئین کاقانون کاپاس ہو تواب انصاف بھی کرناچاہئے
Balochistan Breaking Clue retweeted
خیبرپختونخوا کی معدنیات کے لیے تو ایمرجنسی لگائی گئی ہے لیکن اتنے گر چکے ہیں کہ اب بی آر ٹی بسسز بھی پنجاب لے گئے ہیں۔
پنجاب تو پختونوں کا حق نوچ کر کھا رہا ہے
Balochistan Breaking Clue retweeted
🚨 سہیل آفریدی ہمارےقبیلےکی عزت ہےانہوں نےہماری عزت پہ ہاتھ ڈالاہےہم اب چھپ نہیں بیٹھیں گے۔ آفریدی قبائل جرگےکا اعلان
Balochistan Breaking Clue retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے اور سہیل آفریدی کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ دس ماہ قبل ہو چکا تھا دس ماہ قبل فیصل واؤڈا نے کیپیٹل ٹاک میں کہا تھا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بھی لگے گا اور وزیراعلیٰ نااہل بھی قرار دیا جائے گا
Balochistan Breaking Clue retweeted
بلوچستان میں بی ایل اے کے ڈر سے اپنی لاشیں بھی نہیں اٹھاتے، اور نہتے لوگوں کے سینوں پر گولیاں چلاتے ہو۔
Balochistan Breaking Clue retweeted
گورنر صاحب خیبر کے پہاڑوں میں آپ کا سواگت ہے، پولیس عوام سے بھاگتے ہوئے؛💪
Balochistan Breaking Clue retweeted
جنرل عاصم منیربتائیں کہ کتنےمیں سودا ہوا؟
کیاخفیہ ڈیل ہوئی؟
یہ قومی اثاثےپاکستان کےہیں
یہFMکو وراثت میں نہیں ملے
خیبرپختونخوا واحد اسمبلی ہے،جو ان قومی اثاثوں کوFMکی جعلی حکومت کے حوالےکرنےکیلیےتیار نہیں ہوئی انکےحکم پرقانون منظور نہیں کیا۔
گورنرراج بہانہ،7کھرب ڈالرنشانہ ہے
Balochistan Breaking Clue retweeted
میں گنہگار آدمی ہوں لیکن اللہ پر پورا ایمان ہے، آپ کے ہاتھ میں ہے شیر کی طرح جانا ہے یا گیدڑ کی طرح عمران خان
Balochistan Breaking Clue retweeted
آپ جو پاکستان دیکھ رہے ہیں، یہ انگریزوں نے پنجاب کے سرمایہ داروں، جاگیرداروں اور فوجی حلقوں کے لیے بنایا تھا، اور اسے طاقت کے زور پر ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔
Balochistan Breaking Clue retweeted
کے پی کے جن اضلاع ایمرجنسی لگائی ہے وہاں معدنیات ملین ،بلین میں نہیں بلکہ ٹریلین میں ہیں جو حکومت اب امریکہ کے حوالے کرنے جارہی ہے




















