بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

London/Islamabad/Delhi
Joined April 2010
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کے ملزم کو تھپڑ مارے جانے کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد بعض صارفین مریم نواز کے ’انصاف‘ کو سراہ رہے ہیں، جبکہ دیگر اسے قانونی تقاضوں کے منافی اور ’ظالم بننے کی ترغیب‘ قرار دے رہے ہیں۔ bbc.in/4BnKELv
2
2
15
6,435
سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد کا مشرقی علاقے میں ڈرون مار گرانے کا دعویٰ مکمل تفصیل: bbc.in/4inHHSO
3
22
6,151
بچے کے والد کا کہنا ہے کہ ’وہ ایک پرانا ہسپتال ہے۔ میں نے لوگوں سے بھی اس کے بارے میں سنا تھا، اس لیے اپنے بچے کو وہاں لے گیا۔ ختنہ کے بعد بچے کو بخار ہوا اور پہلے تو میں یہ ایک معمول کی تکلیف محسوس ہوئی، لیکن پھر بچے کی حالت دیکھ کر تشویش بڑھنے لگی۔‘ bbc.in/4zNWexQ
1
13
9,115
انڈیا کی ریاست بہار میں ایک گھر میں آتش بازی کا سامان بنانے کے دوران دھماکہ، پانچ افراد ہلاک مکمل تفصیل: bbc.in/4evhC2N
1
18
8,230
ٹرمپ کی ایران کے خلاف ایک اور فوجی کارروائی کی دھمکی: ’معاہدہ کریں یا دوبارہ حملے کا سامنا کریں‘ مکمل تفصیل: bbc.in/3U9gM4Z
1
1
36
7,145
استنبول اجلاس: پاکستان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کا اسرائیلی تشدد کے خاتمے، ایران تنازعے کے سفارتی حل پر زور تفصیل: bbc.in/4siGb8M
1
7
82
8,632
لاہور میں پٹرول پمپ ملازم پر تشدد کا ملزم گرفتار: ’یہ بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے‘ تفصیل: bbc.in/4ig9UL5
4
20
1
210
10,892
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم کر سکتے ہیں۔ تفصیل: bbc.in/3UH3ih2
1
1
30
9,955
ترکی میں تعینات امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ممکنہ طور پر اسی ہفتے کے آخر میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔ تفصیل: bbc.in/4BofzaK
4
27
3
250
20,836
ایران پر کسی بھی نئے حملے سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گا اور تنازع مزید پھیل سکتا ہے: ترک وزیرِ خارجہ تفصیل: bbc.in/4BoPA2I
2
13
266
13,899
مقبوضہ مغربی کنارے میں ’بڑے اور بے مثال آپریشن‘ کا جائزہ لیا ہے: اسرائیلی وزیرِ اعظم کا دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بیان مکمل تفصیل: bbc.in/3W1PCO0
5
37
11,349
وہ چنگل کوئے میں واقع ایک محل نما رہائش گاہ میں نسبتاً پرسکون زندگی گزار رہے تھے، جو ان کے بھائی سلطان عبدالحمید دوم نے انھیں تحفے میں دی تھی۔ لیکن جب محمد ششم کو سلطنت سنبھالنے پر مجبور کیا گیا تو ان کی زندگی میں مشکلات کیوں آئیں؟
1
11
11,363
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں دو مسافر گاڑیوں میں تصادم کے باعث کم ازکم 12مسافر ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ تفصیل: bbc.in/4kcRMnN
2
7
1
77
17,163
پیرس کے مضافاتی علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،’ واقعے کی تحقیقات دہشت گردی کے پہلو کو مدِنظر رکھ کر کی جا رہی ہیں‘: حکام تفصیل: bbc.in/4yHmNUt
2
19
11,776
اردن میں چرچ میں جاری تقریب پر فائرنگ، چھ افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی مکمل خبر: bbc.in/4jDocrA
2
48
18,327
جمعے کی صبح گولی لگنے سے زخمی ہونے والے دو اسرائیلی فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک، دیگر تین فوجیوں کی حالت کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ تفصیل: bbc.in/4ikiW9Z
1
9
1
138
18,810
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت، علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکالمے اور سفارت کاری پر زور: ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ تفصیل: bbc.in/4iB61l9
6
51
10,921
پاکستان فوج کے مطابق گوادر میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک خاتون سمیت 10 عسکریت پسند مارے گئے۔ اس سے قبل کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ایف ڈبلیو او کے مرکزی کیمپ سمیت متعدد مقامات پر بیک وقت حملوں کا دعویٰ کیا تھا۔ مکمل تحریر: bbc.in/4zb4XKW
6
35
3
381
30,511