
BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.
Joined April 2013
- Tweets408K
- Following5
- Followers2.4M
- Likes825
ایمبولینس سلینڈر دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ
#BOLNews #BreakingNews
آرٹس کونسل کراچی میں عالمی ثقافتوں کا میلہ سج گیا
ایونٹ کا مقصد کیا؟ کن فنکاروں کی آمد متوقع ؟
احمد شاہ کی خصوصی گفتگو
#BOLNews #DunyaBOLHai
@faisalkarimlive
@sadiyasamson
یہ واحد پارٹی ہے جس نے مذہب اور آئین پاکستان کو کمائی کا ذریعہ بنایا، خواجہ آصف
#BOLNews #BreakingNews
یہاں پر مذہب اور سیاست کو کسی نے کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا وزیر دفاع
#BOLNews #BreakingNews
یہاں پر کوئی آب زم زم سے دھلا ہوا میں ہے وزیر دفاع
#BOLNews #BreakingNews
خطے میں قیام امن کے لیے فیلڈ مارشل کی کوششوں کو سراہنا چاہیے ، وزیر دفاع
#BOLNews #BreakingNews
بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے،ہم سندھ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ، شہری
#BOLNews #BreakingNews
مسیحی برادری بھی نئے صوبوں کی حامی ہے جس سے پوری قوم کو یکساں ترقی اور دہلیز پر سہولیات فراہم ہو سکیں گی ، شہری
#BOLNews #BreakingNews













