
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں @TeamiPians
London, England
Joined October 2019
- Tweets247K
- Following2.2K
- Followers1.8K
- Likes221K
قیدی نمبر _804 retweeted
مجھے بازار لے جاؤ۔مریم نواز
سوری اس ٹائم نہیں جا سکتا میں
میں نے جانا ہے۔۔😂😂
تواڈے کولے تے اپنا جہاز عہدے تے چلے جاؤ۔۔
یہ لڑکا بھی زبردست کنٹینٹ بناتا ہے۔۔
قیدی نمبر _804 retweeted
پاکستان میں کرپشن کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ریاست کی رائٹ سائیڈ پہ رہیں جتنی بھی چوری کرنی ہے ڈکیتی کرنی ہے کرو بس رائیٹ سائیڈ پہ رہو آپ فرشتے بھی ہو مگر غلطی سے بھی آپ لیفٹ سائیڈ پہ چلے گئے تو فرشتے کو بھی کیا کیا کہتے ہیں ۔۔۔بلاول بھٹو
قیدی نمبر _804 retweeted
جب سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دیں تو صرف ن لیگ ریویو کے لیے نہیں گئی تھی پاکستان پیپلزپارٹی بھی گئی تھی کہ یہ سیٹیں پی ٹی آئی کو نہیں مل سکتیں یہ ہماری سیٹیں ہیں آج کہہ رہے ہیں انہیں واپس دے دو ! خانزادہ ۔۔
بلاول نے آج تسلیم کیا کہ ماضی میں ہم سے بھی غلطیاں ہوئیں ! شرجیل میمن ۔۔
انہوں نے اس غلطی کا ذکر نہیں کیا ! خانزادہ ۔۔
انہوں نے جنرل غلطیوں کا ذکر کیا آپ ان میں اس غلطی کو بھی شامل کر لیں نا ! شرجیل میمن 🤣
قیدی نمبر _804 retweeted
اگر سندھ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی تو ہر شخص ہتھیار اٹھاۓ گا ہر طرف خون خرابہ ہو گا، ہر شہر میں خون خرابہ ہو گا اور بھائی بھائی کو قتل کرے گا
بلاول بھٹو
قیدی نمبر _804 retweeted
🚨🚨🚨🚨🚨مجھے موت کے مُنہ میں دھکیلا جارہا ہے
🚨🚨🚨🚨🚨چوہتر برس کی عمر میں یہ بے رحم ریاست مجھے ایسی جگہ پہنچا رہی ہے جہاں سے ممکن ہے میں زندہ واپس نہ آ سکوں🚨🚨🚨
عمران خان کا عدلیہ کے نام کھُلا خط
قیدی نمبر _804 retweeted
مطیع اللہ جان کی یہ ویڈیو اور عمران خان کا خط!
یہ خط رہتی دنیا تک یاد رکھا جائیگا!
یہ خط نہیں پوری داستان ہے!!
یہ خط پاکستانی نظام کا جنازہ ہے!!
قیدی نمبر _804 retweeted
کیا بلاول زرداری نے اپنے گورنر کو کال کرکے تمام سیاسی قیدی بشمول خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو رہا کرنے کا کہہ دیا ہے؟
قیدی نمبر _804 retweeted
سین کچھ یوں ہے۔
پیپلز پارٹی کو صوبوں کے معاملے پر ڈرایا گیا،پی ٹی آئی میں موجود اسٹیبلشمنٹ کے مہروں کی جانب سے کہ ہم 28ویں ترمیم میں ووٹ دیں گے وغیرہ۔
دوسری طرف آج بلاول نے اپنا کارڈ کھیلا اور پی ٹی آئی کے موقف کی حمایت کی جو کہ حقیقت ہے کہ عمران خان ایک سیاسی قیدی ہیں،پی ٹی آئی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا ۔
کچھ سمجھ ایی؟
قیدی نمبر _804 retweeted
ویسے سوشل میڈیا یعنی یوتھیا سوشل میڈیا کا ایک رویہ عجیب و غریب ہے۔ جیسے ہی اگلی سٹوری ملی پچھلی ختم اور پچھلی چاہے عمران خان کا خط ، جیل میں سہولیات اور ملاقاتیں نہ ملنا اور ہارٹ اٹیک و برین ہیمرج کا خطرہ ہی کیوں نہ ہو۔ بھیا جی ، فوکس پلیز۔
قیدی نمبر _804 retweeted
کسی غریب کی 13 سالہ بچی کو مار دیا
اور اب جب قتل کے ساتھ چائلڈ لیبر پر بھی شور مچنے لگا تو بہانہ کیا بنایا ہے کہ بچی ملازمہ نہیں تھی اسے گھر میں تعلیم کے لیے رکھا ہوا تھا۔
اور جس کے گھر میں قتل ہوا، وہ اتنا بااثر ہے کہ نام تک باہر نہیں آ سکا نہ میڈیا والوں کی فوج مائیک لے کر وہاں پہنچی ہے۔
قیدی نمبر _804 retweeted
🚨🚨ایتھے رکھ ملنگی 😂😂
27 ویں ترمیم کے وقت بلاول بھٹو زرادی نے میرے ساتھ ملاقات میں مجھے آئینی عدالت کے حق میں قائل کیا تھا لیکن آج یوٹرن لے رہے ہیں، حسن ایوب
قیدی نمبر _804 retweeted
شوکت یوسفزئی نے سینیٹر افنان کو آئینہ دیکھا دیا۔۔۔!
کہا کہ اس ملک میں وقٹ بدلتے دیر نہیں لگتی، یہ کہہ رہے ہیں عمران خان خط کے ذریعے این آر او مانگ رہے ہیں، عمران خان تو صحت کی بنیادی سہولت مانگ رہے ہیں، جس کا حکم سپریم کورٹ نے کئی ماہ پہلے جاری کیا ہوا ہے مگر یہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ نہیں کر رہے، یہ اپنے لیڈر کا علاج لندن میں کروانا پسند کرتے ہیں، اور ہمارے لیڈر کا علاج اڈیالہ جیل میں کروانا چاہتے ہیں، ایسا ہر گز نہیں چلے گا۔
قیدی نمبر _804 retweeted
یہ ہوتا ہے این آر او عمران خان اپنے جیل میں قیدیوں والے رائٹس کا کہہ رہے ہیں ملک سے فرار ہونے کا نہیں ن لیگیوں یہ بیانیہ کام نہیں کرے گا جتنا مرضی چیخیں مار لو ۔۔۔۔۔
قیدی نمبر _804 retweeted
بے غیرتی کی انتہا دیکھیں کہ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی جو کہ پہلے ہی جبری طور پر لاپتہ ہیں آج ریاستی ادارے ان کے گھر پر پھر چھاپہ مار رہے ہیں اور گھر پر حملہ آور ہیں۔
قیدی نمبر _804 retweeted
امریکہ میں پے درپے سائبر حملوں کی اطلاعات۔
یہ وہ ملک ہے جو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں بہت کامیاب گردانا جاتا ہے۔
اب آپ یہاں سے چیزوں کا اندازہ لگا لیں کہ معاملات کس طرف جا رہے ہیں۔ کبھی مائیکروسافٹ ڈاؤن، کبھی امریکی پروازوں کے نظام میں گڑبڑ، کبھی امریکی بینکوں کا نظام کچھ دیر کے لئے مفلوج۔
اور اب یہ سائبر حملوں کی اطلاعات۔
قیدی نمبر _804 retweeted
مٹ جائے گا گناہوں کا تصور ہی جہاں سے،
اگر ہو جائے یقین کہ اللہ دیکھ رہا ہے،
دل پاک نہیں تو پاک ہو نہیں سکتا انسان،
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضوء کے فرائض بہت!
قیدی نمبر _804 retweeted
بریگیڈیئر صاحب پاکستان کو فوج کے ناجائز قبضے اور اس کی ناجائز اولادوں ن لیگ و پیپلز پارٹی سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے، اس کے بعد ہی پاکستان میں نیا سورج طلوع ہو سکتا ہے!
قیدی نمبر _804 retweeted
ضیاء کی قبر پے کتے پیشاب کرتے
مشرف کی قبر کا نام و نشان باقی نہیں
ایوب کی قبر پے لوگ گالیاں نکال رہے
سب کا یہی انجام ہونا ہے جتنا بھی ظلم کرلیں انجام یہی ہے کوئی فاتحہ پڑھنے والا نہیں ہوگا ، لوگ ٹھوکیں گے آکر یہ انجام ہوتا ہے ہر ظالم کا ۔۔۔۔ teapawt.org/chaudhry_reborn/status…






















