Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria) profile picture
Pakistan
Joined September 2019
Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)Photo by Badi Chiria بڑی چڑیا (@Badi_Chiria)
رہا کرو رہا کرو صحافی نیاز بلوچ کو رہا کرو نیاز بلوچ کو 12 نومبر کی رات اپنے گھر سے سیکورٹی فورسز اٹھا کر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو تاحال لاپتہ ہے۔ خاندانی ذرائع #Releaseniazbaloch @Baloch44332211
8
29
566
بلوچستان کوئی تجربہ گاہ نہیں بلوچستان کی نمائندگی بلوچستان کی بیٹیوں کا حق ہے، چاندنی کاکڑ @HibaFawadPk تفصیل کیلئے لنک پت کلک کیجئے 👇 facebook.com/100064729056389…
333
ضلع شیرانی کے علاقے کلی مانڑی میں دو نوجوان پشتون چرواہے جو پرسوں سے لاپتہ تھے گزشتہ روز مردہ حالت میں ملے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جائے وقوعہ کے قریب گر*نیڈ یا گو*لے جیسی ایک مشکوک چیز بھی ملی ہے۔ نوٹ: نوجوان چرواہوں کی تصویر AI کی ہے۔
2
1
968
اگر اتنے واضح شواہد کے باوجود بھی کسی کو حبا فواد چودھری کے کاکڑ ہونے پر شک ہے تو ٹھیک ہے آپ کی سوچ آپ کی مرضی 😍
79
65
23
785
181,420
صحافی نیاز بلوچ کے اہل خانہ کےمطابق سیکیورٹی اداروں نے ان کےگھر پر چھاپہ مار کر نیاز بلوچ کو حراست میں لیا اور جبری طور پر لاپتہ کر دیا لیکن اس کے باوجود تاحال حکومتی سطح پر ان ماورائے آئین اقدامات کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ چیئرمین نصراللہ بلوچ کی پریس کانفرنس @HamidMirPAK
1
9
17
2,159
مستونگ سے تعلق رکھنے والے صحافی نیاز جان بلوچ کی گمشدگی کو تین دن مکمل ہوگئے۔🥲 @HamidMirPAK @Matiullahjan919 @AsadAToor
15
2
55
2,475
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اسلام آباد میں پنجاب والوں کو بلوچستان کے معدنی وسائل کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں جن سے ماضی کی طرح مستقبل میں بھی وفاق کو بھرپور فائدے حاصل ہوں گے۔ اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026
1
486
صحافی پورے علاقے کی آواز ہوتا ہے لیکن جب کبھی کسی طریقے سے اس کی آواز بند کرائی جاتی ہے تو اس کے حق میں آواز اٹھانے والے پرنٹ پر بھی نہیں ملتے۔ بلوچستان کی محکوم و مظلوم عوام کی آواز اٹھانے والے صحافی اور سوشل ایکٹوسٹ نیاز بلوچ گزشتہ دو روز سے مستونگ سے لاپتہ ہیں۔ @HamidMirPAK
1
10
44
1,458
صحافی نیاز بلوچ مبینہ طور پر لاپتہ خاندانی ذرائع کے مطابق صحافی و سماجی کارکن نیاز بلوچ کو گزشتہ رات تقریباً 12:30 بجے مستونگ کے علاقے کلی کاریز سور میں ان کی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر لاپتہ کیا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔
5
20
668
Badi Chiria بڑی چڑیا retweeted
جج صاحب نے بلوچستان کے لیئے کیا کیا ہے؟ بلکہ بلوچستان سمیت پورے پاکستان اور اسکی عدلیہ کو اس حال تک پہچانے میں انکا اہم کردار ہے۔ کچھ دن پہلے بلوچستان سے تعلق رکھنے اور پاکستان میں انسانی حقوق اور بلوچستان کے لئیے آواز اُٹھانے اور کام کرنے والا بڑا نام ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور انکے شوھر ایڈوکیٹ ھادی جو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ، سڑک سے بیرئیر ہٹانے کے کیس میں اُنکی کچھ عبوری احکامات کیخلاف اپیلیں جب سپریم کورٹ میں پہنچی تو انکو بروقت سماعت کے لئیے مقرر نہ کیا گیا۔ جس باعث دونوں وکیلوں کو مجموعی طور پر دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جس ۳ رکنی ججز کمیٹی نے اس مقدمے کو سماعت کے لئیے فوری مقرر کرنا تھا اس میں جسٹس منیب، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر رکن ہیں۔ جسٹس منیب اور بلوچستان کے خود ساختہ نمائندہ جج اگر یہ مقدمہ فوری سماعت کے لئیے مقرر ہی کر دیتے ٹرائل کو میرٹ پر ہی روکنا پڑ سکتا تھا مگر ایسا نہیں ہوا اور ٹرائل کورٹ نے اُسی روز ایڈوکیٹ مزاری اور انکے شوہر کو دس دس سال کی قید کی سزا سنا دی۔
جسٹس جمال خان مندو خیل کی ریٹائرمنٹ سے قبل بلوچستان ہائیکورٹ میں عزت افزائی...
38
268
7
1,090
45,495
کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں گزشتہ کچھ دنوں سے آپریشن جاری ہے مقامی لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
1
401
سردار عبدالرحمٰن کھیتران خیبرپختونخوا سے یہاں حالات زیادہ خراب ہیں۔ بلوچستان میں بلوچ بیلٹ مکمل نو گو ایریا بن چکا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس چار پانچ لوگ چلا رہے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود علی مدد جتک کا کہنا ہے سرفرازبگٹی 2034 تک وزیراعلی بلوچستان رہے گے۔
9
2
3
6
2,856
ایمان مزاری ⁩اور ہادی علی کےخلاف پولیس سےلڑائی جھگڑےکےکیس میں ضمانت منظور،پولیس نےریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نےایمان مزاری اور ہادی علی کی 5،5ہزار روپے کےمچلکوں کےعوض ضمانت منظور کی۔ایمان مزاری اور ہادی علی کےخلاف کارسرکار میں مداخلت کاتھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔
316
کوئٹہ:ایڈوکیٹ منیر احمد خان کاکڑ کا صحافی سید عبید آغا، ڈاکٹر ثناء اور پاکستان ایمیج نیوز کے دفتر پر این سی سی آئی اے کے چھاپوں کی مذمت @HamidMirPAK @Matiullahjan919 @AsadAToor @AzazSyed @mbilalghauri تفصیل 👇 facebook.com/100064729056389…
1
2
456
کوئٹہ: عطرخان ہزارہ کے مطابق، پولیس نے انہیں گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس کے ساتھ ہی ان کے چھوٹے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ وہ وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت تمام ذمہ داران سے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں۔
2
4
578
این سی سی آئی اے کا بلوچستان ایمیج نیوز کے دفتر، صحافی آغا عبید کے گھر اور دفتر سمیت ڈاکٹر ثناء اچکزئی کے گھر پر چھاپہ اِن کارروائیوں کے پیچھے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی، عمران زرکون اور وہ لوگ ہیں جو اس وقت وزیراعلیٰ سے مفادات وصول کر رہے ہیں۔ صحافی آغا عبید
14
2
513
گزشتہ رات قلعہ عبداللہ مسیزی میں جو واقعہ پیش آیا ہے یہ کوئی اور نہیں بلکہ سابق افغان آرمی کے اہلکار ہیں۔ ملک ضیاءالدین کاکڑ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
قلعہ عبداللہ: تنگ مسیزئی میں فائرنگ، مسیزی کے دو افراد جان کی بازی ہارگئے۔ کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔
499
گزشتہ رات قلعہ عبداللہ مسیزی میں جو واقعہ پیش آیا ہے یہ کوئی اور نہیں بلکہ سابق افغان آرمی کے اہلکار ہیں۔ ملک ضیاءالدین کاکڑ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
1
1
384
قلعہ عبداللہ: تنگ مسیزئی میں فائرنگ، مسیزی کے دو افراد جان کی بازی ہارگئے۔ کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔
1
1
3
504
ولانا صاحب سے سیاسی اور نظریاتی اختلاف آپ کا حق ہے لیکن اس وقت ان کے خلاف جس طرح کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور جس طرح کرائے کے لوگوں کو لا کر اُن کا ہمسایہ ظاہر کیا جا رہا ہے اور مولانا صاحب پر الزامات لگوائے جا رہے ہیں اس کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
2
354