AJ (@Banisai) header
AJ (@Banisai) profile picture

عشق ہے صحرا، عشق سمندر عشق بھکاری ، عشق سکندر عشق شہنشاہ، عشق قلندر

♡ Bannu ♡ Islamabad ♡Pakistan
Joined May 2010
Photo by AJ (@Banisai)Photo by AJ (@Banisai)Photo by AJ (@Banisai)Photo by AJ (@Banisai)Photo by AJ (@Banisai)Photo by AJ (@Banisai)Photo by AJ (@Banisai)Photo by AJ (@Banisai)Photo by AJ (@Banisai)Photo by AJ (@Banisai)
🤲💕یَا رَسُوْلَ اللّٰهِ اُنْظُرْ حَالَنَا یَا حَبِیْبَ اللّٰهِ اِسْمَعْ قَالَنَا اِنَّنِیْ فِیْ بَحْرِ ھَمٍ مُْغْرَقٌ خُذْیَدِیْ سَھِلْ لَنَا اَشْکَالَنَا 🌸🌹صَلَّی اللّه ُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم🌹🌸💕❤️
9
27
1
135
اس ریاست نے نہ پردہ دار خواتین کو چھوڑا نہ ہی بے پردہ خواتین کو ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا ۔ لوگوں کے حقوق سلب کیے ۔ جو کسی بھی جمہوری ریاست کو زیب نہیں دیتا ۔ اور وہ بھی اسلام جمہوریہ پاکستان میں، مگر اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ۔
پردہ دار خواتین کے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر تکلیف ہوئی 💔 مولانا فضل الرحمن صاحب کو تقریبا چالیس سال ہو گئے ہیں سیاست میں، آج تک ان کے گھر کی خواتین کی تصویر پردے میں بھی کبھی سامنے نہیں آئی تھی ، لیکن آج اس حالت میں تصویر دیکھ کر افسوس ہوا ، اس سے نفرتوں میں اضافہ ہوگا پہلے بشری بی بی ، عمران خان کی بہنیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، ماہ رنگ بلوچ ، ایمان مزاری، عالیہ حمزہ ، صنم جاوید ، فلک جاوید ، فردوس رائے اور اب جمیعت علما ئے اسلام کی خواتین ۔۔۔۔
40
Jumat kareem mubarak
14
132
3
2,765
17,048
Allahumma Salli ‘Ala Muhammad ﷺ
2
12
98
920
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکھ لینا بھرم میرا
1
16
197
1,623
یہ بچہ اپنا نام شاہزیب بتاتا ہے اور والد کا نام سید محمد/سعید محمد کہتا ہے۔۔۔والدہ کا نام نہیں معلوم ۔ ایک بھائی کا نام کلیم اللہ یاد ہے۔ اپنا پتہ خیبر چوک کراچی بتاتا ہے۔ برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے اسکے خاندان کی تلاش میں ہماری مدد کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 28 nov 2026 #waliullahmaroof
4
207
3
279
4,331
بلاول اور مولانا پہلے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کریں اور پھر مزاحمت کریں تو شاید منافق نہ لگیں۔
87
1,823
23
7,376
46,665
یہ گفتگو سننے کے بعد میرا خون کھولتا ہے جمعیت کے ساتھ جو آج ہمدردی دیکھاتا ہے میرا اسکا سر پھاڑنے کو دل کرتا ہے ۔
103
1,343
40
5,200
139,096
Ya Rasool Allah🤲
28
69
2
1,322
8,364
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️✨🌸
22
70
1
1,194
4,770
خاتم النبیین حضرت محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
6
58
938
4,279
ماشاء اللہ سبحان اللہ جنت کا نظارہ کریں ♥️🫶
47
394
2
9,535
75,577
سورۃ الاحزاب إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا قاری شیخ احمد کاسب
8
52
1,782
AJ retweeted
رکھ لینا بھرم محشر میں میرے آقا ﷺ
17
214
1
2,211
50,951
بادشاہت 🙆 گوجرانوالہ: فون کال نہ سننے پر چیف آفیسر کی گرفتاری کے لیے پیرا فورس پہنچ گئی، دفاتر کو تالے، پولیس طلب اے ڈی سی انفورسمنٹ فہد اعجاز بٹ اور چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن قیصر امین وڑائچ کے درمیان فون کال نہ سننے پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔
7
111
4
321
51,045
گرفتاری اس کو کہتے ہیں مرشد میں نے تو زندگی میں ایسی گرفتاری کبھی نہیں دیکھی کہ آئی جی آپکو گرفتار کرنے آئے، لیکن آپ کو بولے کہ جاؤ پہلے تھوڑی سی تقریر کرلو اور لوگوں کو مسکرا کر بتاؤ میں گرفتار ہونے والا ہوں۔!!
35
1,176
15
4,243
88,272
میں اکیلا اور مسائل زندگی کے بے شمار یا رسول اللہ انظر حالنا
1
13
232
4,069
الحمدللہ آج خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن نے ہمیں اپنے ادارے کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے، جس کے سلسلے میں کمیشن اور ہمارے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط بھی کیے گئے۔ یہ ہمارے لیے نہ صرف ایک اعزاز ہے بلکہ ایک اہم ذمہ داری بھی ہے۔ ان شاءاللہ، اب ہم خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے پاس موجود ان بچوں کے خاندانوں اور ورثاء کی تلاش کے لیے ادارے کے ساتھ مل کر کام کریں گے، جو مختلف وجوہات کی بنا پر اپنے خاندانوں سے بچھڑ گئے ہیں اور اپنے پیاروں سے دوبارہ ملنے کے منتظر ہیں۔ ہمارا بنیادی مقصد ان بچوں کو ان کے خاندانوں سے ملانے میں معاونت کرنا اور انہیں محبت، اپنائیت اور اپنے گھر والوں تک واپس پہنچانے کی کوشش کرنا ہوگا۔ اس اہم ذمہ داری کے لیے ہمارے انتخاب پر میں گورنر خیبرپختونخوا کے ایڈوائزر برائے سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ اور اپنے محسن و رہنما جناب ڈاکٹر سید عامر عبداللہ صاحب @AamerAbdullah کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، جنہوں نے ہمیں اس نیک مقصد کے لیے منتخب کیا۔ اس کے ساتھ سیکریٹری سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ جناب معتصم باللہ شاہ صاحب اور ایڈیشنل چیف چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن جناب اعجاز محمد خان صاحب کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اس معاہدے کو عملی شکل دینے اور تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ آج بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ریڈیو پاکستان پشاور میں منعقدہ تقریب کے دوران اس فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا گیا اور شرکاء سے ہمارا تعارف بھی کروایا گیا۔ واضح رہے کہ یہ ایک اعزازی ذمہ داری ہے، جس میں ہم کمیشن کے ساتھ بطور معاون کام کریں گے۔ ہمارا کوئی ذاتی مفاد نہیں، بلکہ ہماری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ بچھڑے ہوئے بچوں کو ان کے خاندانوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ ہمارا یقین ہے کہ ہر بچہ اپنے خاندان، محبت اور اپنائیت کا حق رکھتا ہے۔ کسی بچے کا اپنے پیاروں سے بچھڑ جانا صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پورے معاشرے کا دکھ ہے۔ ان شاءاللہ، اس حوالے سے مزید تفصیلات اور آئندہ کے لائحہ عمل سے بھی آپ سب کو آگاہ کریں گے۔ آپ سب کی محبت، دعاؤں اور مسلسل سپورٹ کا تہہ دل سے شکریہ۔ یہ سفر آپ سب کے تعاون اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس ذمہ داری کو دیانت داری اور اخلاص کے ساتھ نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! #WaliullahMaroof #ChildProtection #FamilyReunion #Humanity #KhyberPakhtunkhwa
19
130
5
511
5,796
دنیا کی سب سے کیوٹ ترین گرفتاری۔۔۔۔۔۔😋❣️🫣
90
401
24
1,667
95,661
انکے دربار سے جب بھی میں نے پنجتن کے وسیلے سے مانگا مجھ کو خیرات فورا ملی ہے ❤️
انکے دربار سے جب بھی میں نے پنجتن کے وسیلے سے مانگا مجھ کو خیرات فورا ملی ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14
96
2
699
8,415
محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ ہنزہ ، برفباری کی شدت میں معصومیت، محبت اور انسانیت کا خوبصورت منظر۔ انسان کا بچہ اور بکری کا بچہ، ایک ہی بستر پر سکون سے سوئے ہوئے۔
21
546
10
3,228
98,591