Basit Ali retweeted
آپکی بات بالکل درست ۔ مریم نواز پر بھی FIR ہونی چاہیے یا نہیں؟ بس یہ بھی بتا دیں
Basit Ali retweeted
ایمان مزاری کے ساتھ ساتھ مریم نواز پر ایف آئی آر ضرور کٹنی چاہیے۔ تب ہی ایک عام پاکستانی اسے انصاف سمجھے گا۔
Basit Ali retweeted
عمران ریاض خان کا مریم نواز کے بیان پر ردعمل
@imranriazkhan #MaryamNawaz
https://teapawt.org/t.co/0bO0asnCpr
Basit Ali retweeted
اوہ بھکاریو!
یہ کونسے پاور پلانٹ چالو کر دیئے ہیں۔ بجلی کے لیے یہاں لاہور میں ترسا دیا ہے۔ کپڑے تو استری کر لینے دو۔
Basit Ali retweeted
The charged crowd of Attock welcomes Major Tahir Sadiq( @MajorTahirSadiq ) !! #AttockJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Basit Ali retweeted
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج اٹک عوامی اجتماع سے خطاب کرنے آرہے ہیں، اٹک والو آپ تیار ہو؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#AttockJalsa
Basit Ali retweeted
فیض حمید تو بیچارہ کھڈے لائن ہے۔
کیا DGISPR آصف زرداری کے اس دعوے کی تصدیق یا تردید کر سکتے ہیں۔
Basit Ali retweeted
🙏🏻😊
کل رات مشکوک سرکاری گاڑیوں کی نقل وحمل اور فون کالز پر گرفتاری کی دھمکیوں کے بعد عمران ریاض اپنے خوف کو کرکٹ بال کی طرح ہوا میں اڑاتے ہوئے
#ImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Basit Ali retweeted
پولیس سوسائٹی کے گیٹ سے میرا ایڈریس پوچھ کر آئی۔ گھر کے باہر گارڈز نے روکا تو کہا کہ راستہ بھول گئے ہیں حالانکہ یہاں سے کوئی راستہ کہیں نہیں جاتا۔ میں ARY کے پروگرام میں تھا ورنہ خاطر ضرور کرتا۔
Basit Ali retweeted
سوسائٹی گارڈز کے مطابق شام میں بھی سرکاری نمبر پلیٹ والے ڈالے میرے گھر کے آس پاس گھومتے رہے ہیں۔ ویلکم حضور سیدھی طرح آؤ۔ آپ ہمیں مہمان نواز اور قانون سے تعاون کرنے والا پائیں گے۔
Basit Ali retweeted
امپورٹڈ حکومت کے بقول عمران خان فوج مخالف ہیں۔ جہلم کے ہر گھر میں فوجی ہے۔جہلم والوں نے ثابت کر دیا کہ فوج اور عمران خان میں مخالفت نہیں محبت ہے۔ جہلم بھی کپتان کو دے دیا۔
ہن آرام اے
Basit Ali retweeted
تمام میڈیا اداروں کا شکریہ جنہوں نے سماء سے نکالے جانے کے بعد اپنے اپنے پلیٹ فارم پر پروگرام کرنے کی دعوت دی۔ ہمارے مؤقف کو جگہ دینا اس وقت آسان نہیں۔ خاصا غور کرنے کے بعد ہماری ٹیم نے 7 مین سٹریم چینلز میں سے ایکسپریس نیوز کا انتخاب کیا ہے۔
Back to Express 🇵🇰













