🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
Replying to @Bee_Classy4 @Shahidd_Bashir @KarRiz45 @Erum8official @IshratDar5 @4x3a3 @khan21678 @AmirKahkashan @Huma_meer786 @dervish_786 @Kom_6K @Tabsam03
ہم تو ہمیشہ سے اچھی ہیں ۔۔۔۔
خود سن لو۔
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
تے ہور کی
وقت کے ساتھ ساتھ سیکھنا پڑی 🥹
ورنہ ہم اولڈ سکول کہلاتے ☹️
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
Replying to @RahibpanhwarP @chafzal_isb
بس کیا بتاؤں ۔۔۔
ٹینشن بھی تو بہت دی جاتی مجھے 🥹
بیٹیاں اپنی ماں جیسی زندگی نہیں گزارنا چاہتی ہیں کیونکہ اُنہوں نے ماں کی آنکھوں کے اَدھورے خواب اور قربانیاں دیکھی ہوتی ہیں جبکہ بیٹے اپنی ماں جیسی بیوی چاہتے ہیں کیونکہ اُنہوں نے ماں کو ہر حال میں گھر اور رشتے سنبھالتے ہوئے دیکھا ہوتا ہے
बेटियां अपनी मां जैसा जीवन नहीं जीना चाहतीं, क्योंकि उन्होंने अपनी मां के अधूरे सपनों और उनके द्वारा दिए गए बलिदानों को देखा है; इसके विपरीत, बेटे अपनी मां जैसी पत्नी चाहते हैं, क्योंकि उन्होंने अपनी मां को हर परिस्थिति में घर संभालते और रिश्तों को निभाते हुए देखा है।
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿ جمعہ مبارک ✿
یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
Replying to @Bee_Classy4
@Bee_Classy4
@Bee_Classy5
@TabiLahore
@raqi_hn
ماہی جب لندن سے وآپس آئے گی تو میں ایئرپورٹ جا کر اس گانے سے اسکا استقبال کروں گئ 😂🤣😂🤣🤣🤣
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب! ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں،
اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما۔
ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما۔
ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آمین
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
شروع کرنے کی ہمت آدھی کامیابی ہے۔ جو لوگ قدم اٹھانے سے پہلے تمام خوف ختم ہونے کا انتظار کرتے ہیں وہ اپنی زندگی بہادروں کے کارناموں کو دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں۔۔۔!!
(یعنی خود کچھ نہیں بن سکتے)
شب بخیر 🌙
فی امان اللہ 🩶
Replying to @Bee_Classy4 @cozyblushh
ماہی، کچھ دوست نہیں بلکہ خدا کی طرف سے ملنے والے خوبصورت تحفے ہوتے ہیں، اور تم اُن میں سے ایک ہو۔میری جان ❤️🫶🏻
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
بڑی خوشخبری آ گئی جس کا قوم کو انتظار تھا!
حکومت کا الیکٹرک سکوٹی والوں کو مفت پٹرول دینے کا اعلان!
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
ہم نے دیکھا ہے بڑی غور سے تجھ کو
تیرے چہرے پر تیری آنکھیں بڑی کمال لگتی ہیں
#متاعِ_دل
@Bee_Classy4 لب یو
🤖 Made with AI
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو دنیا میں دو چہرے والا ہے قیامت کے دن اس کی دو آگ کی زبان ہوگی۔
[ابو داؤد،حدیث]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
وقت زخم نہیــں بھـرتا...!!
وقت صرف زخم سہنے کا حوصلہ سکھاتا ہے...!!
شب بخیر 🌙
فی امان اللہ 🖤🩶
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو،
ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
شوخ رنگوں سے اب کوئی رغبت نہیں رہی
مائی کے جانے کے بعد دل میں وہ رنگینی نہیں رہی
نہ رنگین کپڑوں کا شوق ہے، نہ سجنے سنورنے کی چاہ
ماں کے بغیر زندگی میں اب پہلے جیسی بات کہاں
سیاہ لباس پہن لیتی ہوں، شاید دل کا حال چھپانے کے لیے،
ماںکی یاد آج بھی کافی ہے، آنکھوں کو نم کرنے کے لیے












