Behram khan retweeted
وسیبِ کی سرزمین پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا والہانہ استقبال، شہریوں کی محبت، جوش و خروش اور عقیدت نے اس لمحے کو یادگار بنا دیا۔ عوام کے اصرار پر بلاول بھٹو زرداری کا مختصر خطاب اس محبت اور احترام کا خوبصورت اظہار ہے۔
عوامی محبت، عوامی رشتہ، عوام کے درمیان
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
گلشنِ اقبال — ترقیاتی کاموں سے شہر کی خوبصورتی میں نکھار، بہتر راستے اور بدلتے کراچی کی ایک نئی تصویر۔
کراچی کی بہتری کا سفر جاری ہے، کام نظر بھی آ رہا ہے۔
Behram khan retweeted
ٹھٹھہ، سجاول
25 نومبر 2026ء
صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے کرنانی شادی ہال میں شورا برادری کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
بعد از سید فواد شاہ شیرازی فارم کے قریب گاؤں صادق پنہور میں پنہور برادری کی شادی کی تقریب میں بھی شرکت کی۔
Behram khan retweeted
سید آخونزادہ چٹان
محترمہ سعدیہ دانش
کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
امید ہے کہ آپ پارٹی کے بیانیے کو مزید مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی روشنی میں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے
@DanishSadia
Behram khan retweeted
سندھ کی تقسیم سندھ اسمبلی اور عوامی نمائندوں نے مسترد کی ہے۔کوئی آرڈر کے ذریعے، ریفرنڈم، ترمیم یا نئے صوبے بنانا چاہتا ہے تو نہیں بنیں گے۔پاکستان صرف 1973 کے آئین کے تحت چل سکتا ہے، اور کوئی راستہ نہیں۔
کوئی آئینی ترمیم مجھ سے آرڈر کے ذریعے نہیں کروائی جا سکتی
@BBhuttoZardari – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
Behram khan retweeted
نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین میں واضح طریقہ کار موجود ہے،جس کے تحت قومی اسمبلی، سینیٹ اور متعلقہ صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت ضروری ہے۔جب آئین میں راستہ موجود ہے ریفرنڈم کا مطالبہ کیوں؟
حکومتی وزراء کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ وزیراعظم
— ڈاکٹر سیدہ نفیسہ
#PPP
Behram khan retweeted
NICVD continues to make advanced cardiac care accessible & free of cost. More than 4,740,941 patients received treatment, while Sindh Govt has expanded free cardiac cure across province through network of NICVD satellite centres, ensuring equitable access to quality cardiac care
Behram khan retweeted
NICVD world’s largest cardiac care network,provides free, comprehensive & timely cardiac care to patients. With advanced facilities & specialised cardiac services, NICVD continues to save lives. Sindh Govt remains committed to ensuring accessible,high-quality healthcare for all.
Behram khan retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی غوث و الاعظم روڈ پر واقع گیلانی کالونی آمد
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کے چچا زاد بھائی مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر تعزیت کی
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP
Behram khan retweeted
ملتان:چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس
ملتان:چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوجنرل ورکرز اجلاس میں سینیٹ کےچیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے سیاسی صورت حال سےآگاہ کیا
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
سندھ کی تقسیم سندھ اسمبلی اور عوامی نمائندوں نے مسترد کی ہے۔کوئی آرڈر کے ذریعے، ریفرنڈم، ترمیم یا نئے صوبے بنانا چاہتا ہے تو نہیں بنیں گے۔پاکستان صرف 1973 کے آئین کے تحت چل سکتا ہے، اور کوئی راستہ نہیں۔
کوئی آئینی ترمیم مجھ سے آرڈر کے ذریعے نہیں کروائی جا سکتی
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
جب مخالف جماعت کے منتخب نمائندے بھی ترقیاتی کاموں کا اعتراف اور تعریف کریں تو یہ کام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایم کیو ایم کے ایم پی اے جمال احمد کی جانب سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور پیپلز پارٹی کے وزراء کے اقدامات کی تعریف اس بات کی عکاسی ہے..
@murtazawahab1
Behram khan retweeted
حیدرآباد: معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے محکمہ ریلیف عبدالجبار خان کے صاحبزادے شناور عبدالجبار خان نے رمضان بروہی کے ہمراہ فتح چوک پر واقع کالی ماتا مندر میں منعقدہ میلے میں شرکت کی۔
#AbdulJabbarKhanUpdates
#ShanawarAbdulJabbarKhan
Behram khan retweeted
مئیر حیدرآباد کاشف علی شورو، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ ریلیف عبدالجبار خان اور نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان کی خصوصی کاوشوں سے حلقہ PS-62 لطیف آباد یونٹ نمبر 12، کینٹ وارڈ نمبر 8، 9 اور کینٹ وارڈ نمبر 10 میں پیونگ بلاکس کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔
Behram khan retweeted
**Sujawal:** The Government of Sindh has completed the Sujawal City Bypass (Dual Carriageway), marking another milestone in improving road infrastructure and connectivity for the people of Sujawal.
#SindhGovt #Development
Behram khan retweeted
The Govt of Sindh is making Karachi’s Green Line BRT more accessible and affordable by adding buses, offering subsidised fares and reintroducing low-cost travel cards at all stations. A modern, comfortable and eco-friendly transport service for the people of Karachi
#GreenLineBRT
Behram khan retweeted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
کراچی؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان دوطرفہ باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
کراچی؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان دوطرفہ تجارتی روابط میں اضافے پر بھی اتفاق
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملتان ائیرپورٹ کے راستے میں ٹینک چوک اور چونگی نمبر 1 اور BZU یونی ورسٹی چوک پر بھی فقیدالمثال استقبال، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب جیالوں نے شدید نعرے بازی کی، رقص کیا اور پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں۔
@BBhuttoZardari @QasimShahJUI @SyedMusaGillani
Behram khan retweeted
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari announces the Sindh Youth Card, an initiative initially benefiting 100,000 young people through transport subsidies, educational assistance, scholarships and other facilities, bringing youth closer to economic opportunities
#PPP
#SindhYouthCard





























