Saeed Ahmed Official retweeted
یہی فرق ہے. کرسی کا غرور نہیں، عوام کا احترام,
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
@murtazawahab1
بہاولپور کے نوسرباز پٹواری سے لیکر ن لیگ کے دیگر لونڈے لپاڑوں سے لیکر اڈیالہ جیل میں قید پاکستان کے سب بڑے نوسرباز کے پیروکاروں کے لیئے حیدرآباد کی سڑک کی وڈیو ۔
Saeed Ahmed Official retweeted
جو لوگ حیدرآباد کو جانتے ہیں یا جنہوں نے کبھی یہاں وقت گزارا ہے، وہ اس سڑک کی اہمیت سے بخوبی واقف ہیں۔ خاص طور پر علمدار چوک اور وادھو واہ کے ارد گرد رہائش پذیر افراد اس سڑک کی افادیت کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر کسی شخص نے زیرِ تعمیر سڑک کی ویڈیو بنا کر تنقید کی کہ سڑک کے درمیان میں بجلی کے پول موجود ہیں۔ تاہم، اعتراض کرنے والے اس بات سے ناواقف ہیں کہ یہاں سڑک کی تعمیر ایک انتہائی مشکل اور کٹھن مرحلہ تھا۔ یہاں ہر طرف پانی ہی پانی تھا اور ساتھ ہی حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود کا بھی معاملہ تھا۔
ان تمام تر مشکلات کے باوجود، میئر حیدرآباد نے اس نئی سڑک کی تعمیر کا اہم فیصلہ کیا۔ اب یہ سڑک مکمل ہونے کے قریب ہے اور درمیان میں آنے والے بجلی کے پول بھی روزانہ کی بنیاد پر منتقل کیے جا رہے ہیں۔ یہ سڑک علاقے کے رہائشیوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
رہا سوال سوشل میڈیا کے منفی عناصر کا، تو ان کا کام بلاوجہ کا پروپیگنڈا کرنا ہی رہا ہے۔
حیدرآباد کی نئی سڑک زیرِ تعمیر ہے، کام مکمل نہیں ہوا!
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو کے برعکس، اولڈ نیشنل ہائی وے سے گورا گراؤنڈ ہوتا ہوا علمدار چوک تا تقریباً 1.2 کلومیٹر سڑک کی تعمیر تاحال جاری ہے۔ پانی سے متاثرہ علاقے میں نئی سڑک، دونوں اطراف 12، 12 فٹ کی سڑکیں اور 10، 10 فٹ کا سائیکلنگ ٹریک تعمیر کیا جا رہا ہے۔
آج صبح موقع پر بنائی گئی ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ منصوبے پر کام جاری ہے۔ حقائق جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں۔
#HMCWork #SindhGovt #PPP
#HyderabadDevelopment
Saeed Ahmed Official retweeted
عین الیکشن کی رات نیتئن یاھو کی منجھلی پھپھو حرکت میں برکت بند ہونے سے ہلاگ ۔ الخنزیرہ نیوز
Saeed Ahmed Official retweeted
He never takes any credit, even today he has given all credit to @murtazawahab1
This is the difference!
1938 میں کراچی کے میئر حاتم علوی نے آنکھوں کے جس اسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا اور 1940 میں میئر رستم خورشیدجی سدھوا نے جس کے دروازے کھولے، آج میئر مرتضیٰ وہاب کے دور میں اس کی بحالی کراچی کی خدمت کے اُسی سفر کا تسلسل ہے۔
لیاری ٹاؤن میں ڈاکٹر کے این اسپینسر کا قائم کردہ اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیرِ انتظام یہ اسپتال کبھی افغانستان اور ایران سے آنے والے مریضوں کے لیے بھی بینائی کی امید تھا، ایسے ادارے اجڑیں تو صرف ان کے چراغ نہیں بجھتے، شہر کا اپنی تاریخ اور اپنے محسنوں سے رشتہ بھی ماند پڑنے لگتا ہے۔
اسپینسر آئی اسپتال کی بحالی کراچی کو اُس کی اپنی بنیادوں سے دوبارہ جوڑنے کا عہد ہے، تین ماہ قبل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا یہاں آنا بھی اسی عزم کا اظہار تھا، حاتم علوی، رستم خورشیدجی سدھوا اور ڈاکٹر اسپینسر کی خدمت اس شہر کی امانت ہے، ہم چاہتے ہیں کہ کراچی کی اگلی نسل ان ناموں کو صرف تاریخ کی کتابوں میں نہ پڑھے بلکہ ان کی خدمت کو ایک ایسے زندہ ادارے میں دیکھے جہاں ہر آنے والے کی آنکھوں کی روشنی قیمتی ہے۔
حامد میر کی منافقت سے اختلاف اپنی جگہ پر رہتا ہے مگر جس طرح حامد میر نے مرے ہوئے باپ سے انگوٹھے لگا کر جائداد ہتھیانے والے معید پیرزادے کی شہباز گل والی کردی پر مزا آگیا۔
حامد میر کو صرف اسکی مجبوریاں نقصان نہیں پہنچاتیں بلکہ آپ جیسے مہربان بھی پیچھے نہیں رہتے یاد کریں پرائم منسٹر آفس کی وہ محفل جس میں آپ نے عمران خان کو اسرائیل سے دوستی کا مشورہ دیا اور میں نے مخالفت کی پھر جب اسی دور میں مجھ پر پابندی لگ گئی تو آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کے پاس گئے اور انہیں کہا اب حامد میر جیسے ملک دشمن کو کبھی ٹی وی سکرین پر واپس نہیں آنا چاہئیے اس تمام عرصے میں آپ نے مجھ پر پابندی کی جگہ جگہ حمایت کی جب وہ حکومت ختم ہوئی تو آپ پاکستان سے بھاگ گئے ہم کسی مجبوری کے باعث پاکستان میں نہیں بیٹھے بلکہ تین قاتلانہ حملوں اور کئی جھوٹے مقدمات کے باوجود اپنی مرضی سے یہاں بیٹھے ہیں کیونکہ آپکی طرح خفیہ اداروں سے کروڑوں کے فائدے حاصل نہیں کئے آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہیں آپ کے الزامات کا سامنا بھی کرتے ہیں اور موجودہ حکومت کے ٹرولز کی گالی گلوچ بھی برداشت کرتے ہیں جس گفتگو کو آپ اپنی مرضی کا رنگ دے رہے ہیں وہ پوری سن لیں وہاں اس زمانے کا ذکر ہے جب عمران خان اچانک کسی پاشا صاحب کا اثاثہ بن گئے تھے اگر وہ پاشا اور معید پیرزادہ کے مشوروں پر چلتے تو کبھی لیجنڈ نہ بنتے
کم سے کم یہ تو ہو سکتا ہے کہ سعید آباد سے جیسے اس سڑک سے نوابشاہ کی طرف جاتے ہیں تو وہاں سے بڑی گاڑیوں کے جانے پر پابندی لگائی جائے اور کمب ننگریجا خیرپور سے انے والی بڑی گاڑیوں کے جانے پر پابندی لگائی جائے ۔
خدارا اس پر عمل کریں تو آپ لوگوں کی مہربانی ہوگی ۔
facebook.com/share/v/1HpEid5…
سارے پٹواری اس نا مکمل روڈ کو لیکر گھنگھرو باندھ کر ناچ رہے ہیں ۔
یوتھیے اور پٹواری اس وڈیو پر ایک پیج پر آگئے ہیں ۔
روڈ ایسے بنائے جاتے ہیں جاہل کے پیروکار ۔
حیدرآباد کے تمام گریڈ اسٹیشنز کے فیڈر یہاں سے گزرتے ہیں اور یہ اتنا آسان کام نہیں ہے ۔
یہ جو وڈیو رکھی ہے سڑک کی یہ نا مکمل کام کی وڈیو ہے۔ جب سڑک کام مکمل ہو جائے گا تو تمہیں وڈیو مل جائے گی اور اڈیالہ جیل میں موجود قیدی کو بھی دکھا دے نا ۔
تجاوزات کے خلاف آپریشن کے اعلان کے بعد جماعت اسلامی کے نمائندے تجاوزات کی سہولت کاری کر رہے تھے جس پر محکمہ تجاوزات کے ادارے نے ان نمائندوں لے خلاف شکایتیں لگائیں اب عوام کو سوچنا چاہئے کہ جماعت اسلامی والے کیوں چیخ رہے ہیں۔
Saeed Ahmed Official retweeted
پہلے کہا جاتا تھا کہ اختیارات نہیں، وسائل نہیں، اس لیے کام نہیں ہو سکتا۔ آج جب شہر بھر میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں تو یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کام ہو سکتے ہیں تو پہلے کیوں نہیں ہوئے؟ کراچی کی خدمت ہی اصل مقصد ہے، — میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
Saeed Ahmed Official retweeted
جب کراچی کہ حوالے سے نیوز ریڈر تعصب سے بھرا ہوا وجی ثانی خبر پڑھ رہا ہو تو لازماً ٹائم لائن پر اپلوڈ کرنا چاہیے وجی ثانی بتا رہے ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب اسپینسر آئی ہسپتال کہ حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ۔
Saeed Ahmed Official retweeted
پاکستان کی فرسٹ لیڈی بی بی آصفہ بھٹو زرداری عام کمرشل فلائٹ پر
جبکہ اور وزیراعلیٰ پنجاب 11 ارب کے جہاز پر صفر کرتی ہیں۔
Saeed Ahmed Official retweeted
مئیر کراچی @murtazawahab1 نے ڈپٹی مئیر اور PPP نمائندوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ملیر میں واقع صالح محمد واٹر پمپنگ سٹیشن کا افتتاح کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔
اس موقعے پر مئیر کراچی کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے ملیر کی شہری آبادی اور اس کے ملحقہ دیہی مضافات بشمول کھوکھراپار، جعفر طیار اور کورنگی تک کے علاقوں میں پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔ انشاءاللہ
#MayorKarachi
#KarachiWorks
Saeed Ahmed Official retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جو وعدہ کرتے ہیں، اسے عملی جامہ پہنا کر دکھاتے ہیں۔ کراچی میں پانی کی چوری کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں، عوام کو ان کا حق دلانا ہماری ذمہ داری ہے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
Saeed Ahmed Official retweeted
میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاھ کو کراچی کے تاریخی اسپینسر آئی اسپتال وزٹ بھی کروایا۔
یہ ہپستال لیاری کی عوام لیئے سندھ حکومت کی طرف سے بنائی گئی ہے جہاں ہر خاص و عام کا مفت علاج ہوگا ۔
Saeed Ahmed Official retweeted
یہ محترمہ عروبہ کومل ہیں، پی ٹی آئی فیس بک ٹیمز کی لیڈ ہیں. ابلاغی انتشار پھیلانے کے جرم میں رؤف حسن جس وقت گرفتار ہوا یہ محترمہ بھی FIA کی گرفت میں آئی تھیں. انہوں نے ایف آئی اہلکاروں کو موبائل کا پاسورڈ دینے سے انکار کیا اور اسی اثناء میں backend اسکا موبائل ڈیٹا کہیں اور لاگ ان ہوا, جو موبائل ایف آئی اے کے پاس آیا اس سے کافی سارا مواد صاف ہوگیا. لیکن یہ ضرور معلوم ہوچلا کہ سینکڑوں پیجز اور ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس ایک coordinated سسٹم میں چل رہے ہیں.
لیکن وہی رونا
اسے خاتون ہونے کیوجہ سے نا تو پورا کھنگالا اور نا ہی اسکے باقی موبائلز اور لیپ ٹاپ کو باقاعدہ فارنزک کے لئے بھیجا گیا.
یہ خاتون بھی آئی ایس پی آر کے آفیشل اکاؤنٹ پر شہداء کی پوسٹس کا تمسخر اڑانے والوں میں شامل ہے.
یاد رہے
پراجیکٹ عمران دراصل Project Undo Pakistan ہے.
آئی ایس پی آر کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر coordinated activity کروانے والا دوسرا اکاؤنٹ ڈاکٹر حمنہ ہے جسکے پیچھے کوئی شھباز گِل جیسا ڈنگر بیٹھا ہے. ان لوگوں نے چوبیس گھنٹوں میں جسطرح خود کو ایکسپوز کیا ہے اور یہ لوگ ابلاغی مجاہدین کے ٹریپ میں جسطرح آئے ہیں اس سے ایک بات تو ثابت ہے کہ انکی اوقات ٹرول سے زیادہ کی نہیں - ہم تو اتنا ہی کرسکتے ہیں
آگے حکام کی مرضی
وما توفیقی الا باللہ.
































