✿ (@Benam_) header
✿ (@Benam_) profile picture

From the mountains of Khyber, where resilience is born.

Unknown
Joined June 2019
ایک دن ہم سب مر جائیں گے اس لازمی الوداع کو جاننے کے باوجود ، ہم اب بھی ایک دوسرے پر بدترین طریقوں سے ظلم و زیادتی کرنے میں مصروف ہیں 💔...
7
5
47
628
کچھ چیزیں انسان کے پاس بہت قیمتی ہوتی ہیں، جیسے کہ اللہ کا خوف، اچھی نیت، عزتِ نفس، ماں باپ، بہن بھائی، بھروسہ اور مخلص دوست۔ یہ وہ قیمتی نعمتیں ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں۔۔۔
6
2
28
395
ہم بحیثیت قوم خاموش ہیں، دنیا بھی خاموش ہے، اور یہ خاموشی ہمیں بھی اس ظلم میں برابر کا شریک بناتی ہے۔ معصوم بچوں کا قتل نہ جہاد ہے، نہ اللہ کا فوج ایسا کر سکتا ہے۔ یہ ظلم ہے، اور ظلم پر خاموشی بھی جرم ہے۔
شمالی وزیرستان سپین وام میں پاکستانی ڈرون حملے میں یہ خطرناک خراجی دہشتگرد مارے گئے آسمان جب بھی ظلم کے آگے خاموش رہتا ھے، زمین کا کلیجہ پھٹ جاتا ھے۔ تاریخ گواہ ھے کہ جب بھی جبر اور بربریت کی آندھیاں چلی ہیں، سب سے پہلے پھولوں جیسے معصوم بچے ہی اس کی زد میں آئے ہیں۔ دو معصوم بچوں کی شہادت محض دو انسانوں کا بچھڑ جانا نہیں، بلکہ پوری انسانیت، ضمیر اور اخلاقیات کا جنازہ ھے
1
13
297
شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود؟ وضع میں تم ہو نصاریٰ، تو تمدن میں ہنود یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو. #یومِ_اقبال #علامہ_اقبال #9_نومبر
1
2
18
237
واعظِ قوم کی وہ پُختہ خیالی نہ رہی برقِ طبعی نہ رہی، شعلۂ مقالی نہ رہی رہ گئی رسمِ اذاں، روحِ بلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا، تلقینِ غزالی نہ رہی مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے یعنی وہ صاحبِ اوصافِ حجازی نہ رہے. #یومِ_اقبال #علامہ_اقبال #9_نومبر
2
1
15
199
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ اِبلیسی نظام پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام... #یوم_اقبال #اقبال_ڈے #شاعر_مشرق
3
2
11
187
In my opinion, Pukhtano zwanano sara Pukhtani pighlay maza ka v...
21
4
7
112
5,614
وطنِ عزیز پاکستان میں آج ہر شخص، ہر ادارے اور ہر سیاسی جماعت کی حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے۔ پاکستانیوں! اس کا سہرا صرف ایک شخص کو جاتا ہے، اور وہ ہے عمران احمد خان نیازی۔
2
1
23
483
جب زندگی سمجھ آنے لگ جائے، تو پہلا حق خاموشی کا ہے 🍂۔۔۔
15
2
55
748
Zra chi dy sona safa v dona ba ghark ye ...
14
3
56
1,047
Khabre deray kho sarr ye yo, Pekhawar khalqo wafa o na kra, hees muzahimat ye o na kro...
5
35
633
جبر کرنے میں رعایت بھی نہیں کرتے ہو سامنے آکے حکومت بھی نہیں کرتے ہو وال پر چیختے رہتے ہو کہ مظلوم ہے ہم اور سسٹم سے بغاوت بھی نہیں کرتے ہو...
2
3
35
536
بھائی کو بھائی سے لڑوانا جن کی پالیسی ہو، اُن سے زیادہ گھٹیا اور شرمناک سوچ کیا ہو سکتی ہے؟ ایسے سہولت کار نفرت کی آگ بھڑکا کر اپنے مفادات کی جنگ لڑتے ہیں، جبکہ قربانی ہمیشہ عام عوام دیتی ہے۔ اللہ ایسے ظالموں اور فساد کے سرپرستوں کو تباہ و برباد کرے۔ آمین
2
21
382
Punjabyano aw Gulkhanano k hes fark neshta , talaqmal pekhawar k ghobal jor kaii pasai ...
4
21
534
Pukhtano k hum har sanga khalak shta laka Ghadarran , Malashyan , Barwagan Dalaagan waghera waghera 🖐...
3
32
797
میں نے مرنے ہی نہیں دیا خود کو ، دیکھو زندہ ہوں چاہے لاش ہی ہوں 🍂🖤۔۔۔
11
41
637
Zra mu sakha sho pde mulk ky 😞
9
33
976
مرنا اُس پر چاہیے، جو مرنے نہ دے 🍂🪾...
13
8
68
957
اے حرف تسلی تیرے مشکور ہیں لیکن، یہ "خیر ہے" کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے 🥀🖤۔۔۔
10
2
50
618
ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے، دربدر ہونے سے پہلےہی سنبھالے جائیں🍂🖤۔
10
5
53
866