
#PML_N #ووٹ_کو_عزت_دو #میرا_قائد_میاں_محمد_نواز_شریف #میری_آواز_مریم_نواز_شریف #وائس_پریذیڈنٹ_سٹی_گوجرانوالہ from:@BihdarAli/exclude:replies
Shahrukh Colony Gujranwala, Pu
Joined May 2020
- Tweets279K
- Following12.4K
- Followers14K
- Likes70.5K
Pinned Tweet
میں نے شریف خاندان کو ہمیشہ نمازی اور پرہیزگار پایا ، نواز شریف جب وزیراعلیٰ پنجاب بنے تو گورنر ہاؤس تشریف لائے تو میں نے انہیں جائےِنماز دیا تو انہوں نے سڑک پر نماز پڑھی, نوازشریف کی والدہ غریبوں سے بہت ہمدردی کیا کرتی تھی۔
@MaryamNSharif
یاسر شامی صحافت نہیں، تماشا کرتا ہے!
سچ کے نام پر سنسنی، ویوز کے لیے شور، اور ویڈیو کے لیے ہر حد پار کرنا، یہی اس کا پرانا کردار ہے!
صحافت کو ڈیجیٹل تماشا بنا دیا! #YasirShami
1
64
پنجاب کی ہوا صاف ہو رہی ہے! سانس کی بیماریوں کے مریضوں میں 69% کمی آ گئی۔ یہ بھٹوں، فیکٹریوں، فصلوں کے دھوئیں اور الیکٹرک ٹرانسپورٹ پر سال بھر کی محنت کا نتیجہ ہے! #SmoglessPunjab #CleanAir #MaryamNawaz
2
65
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا،
اب وہ روتا ہے، چپ نہیں ہوتا!
طبی سہولیات کے لیے بھی عدالتوں کو اپیل کرنی پڑ رہی ہے۔
وقت بدل گیا، اب دعوے نہیں، رونا رہ گیا ہے!
#ImranKhan
پنجاب آزاد کشمیر حکومت کے ساتھ کھڑا ہے! وزرا کو واضح اہداف اور ٹائم لائن دے دی، پیشرفت خود مانیٹر ہوگی۔ کشمیری عوام کو وہ سہولتیں ملیں گی جن سے وہ دہائیوں سے محروم ہیں! #MaryamNawaz #Kashmir
4
153
مظفرآباد میں بیٹھ کر کشمیر کی ترقی پر بات خوش آئند ہے! نواز شریف کا وعدہ اب حقیقت بن رہا ہے، اپنا گھر، گرین بس، کلینکس آن وہیلز، کیتھ لیبز اور ہنر مندی کے منصوبے کشمیر کے لیے تحفہ ہیں! #MaryamNawaz #Kashmir
مریم نواز صرف وعدے نہیں کرتیں، خواب پورے کرتی ہیں! لیپ ٹاپ اسکیم اور ہونہار اسکالرشپس سے نوجوانوں کو تعلیم، خودمختاری اور روشن مستقبل مل رہا ہے۔ یہ ہے نوجوانوں کی حقیقی قیادت! @MaryamNSharif #MaryamNawaz
ساہیوال میں مریم نواز کا بڑا قدم! مستحق ریڑھی بانوں کو مفت ریڑھیاں مل گئیں، اب کرائے کی فکر نہیں، عزت سے حلال رزق! سڑکیں بھی نئی، بازار بھی صاف! #MaryamNawaz #Sahiwal
42
یہ تاریخ ہے! گرفتاری سے پہلے مریم نواز نے لکھا: میرا جرم ظلم کے آگے نہ جھکنا، باپ کے ساتھ کھڑا ہونا، جمہوریت پر قائم رہنا ہے۔ اور اس جرم پر مجھے فخر ہے! #MaryamNawaz
ساہیوال بدل گیا ہے!
صدر بازار میں شہری خود کہہ رہے ہیں، یہ ساہیوال نہیں، انگلینڈ لگ رہا ہے!
یہ ہے مریم نواز کا ویژن، یہ ہے اصل خدمت!
باتیں نہیں، کام بول رہا ہے! 🔥
#Sahiwal #MaryamNawaz
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت ساہیوال میں پنک کارٹ بازار بے سہارا خواتین کو باعزت روزگار دے رہا ہے۔ خواتین خود مختار، بازار صاف ستھرا۔ #PinkCartBazaar #Sahiwal
چاچے، اب الماری کھل گئی ہے!
اب نہ کہانی دبے گی، نہ سوالوں سے جان چھوٹے گی!
اب جواب دیں جناب، ثبوت سامنے ہوں تو بہانے نہیں چلتے! 🔥
#Punjab #Accountability
جھوٹ پکڑا گیا!
پنجاب میں کرپشن کا الزام 2 نومبر کو لگایا گیا، اور جس آڈٹ رپورٹ کو ثبوت بنا کر پیش کیا جا رہا ہے وہ 9 نومبر کو سامنے آئی!
مطلب الزام پہلے، ثبوت بعد میں؟ یہ ثبوت نہیں، یہ جھوٹ کو بچانے کا ڈرامہ ہے!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی حکومت میں فیورٹزم نہیں، میرٹ چل رہا ہے!
تمام ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور جوابدہی کو بنیادی اصول بنایا گیا ہے۔ اب فیصلے پسند ناپسند پر نہیں، قواعد و ضوابط پر ہو رہے ہیں۔ یہی اصل تبدیلی ہے!
#MaryamNawaz #Punjab
ننکانہ صاحب کے نوجوان نے مریم نواز کے 2 یوتھ انیشیٹوز کی تعریف کیا کی، یوتھیا صحافی ایثار رانا کو آگ لگ گئی!
ابھی تو 2 بتائے تھے، پورے گنوائے تو رانا صاحب کا شو ہی بند ہو جائے گا۔
@MaryamNSharif
نظام تعلیم میں فرق دیکھ لو!
ایک طرف پنجاب، مریم نواز اسکول، جدید عمارت، آٹزم بچوں کے لیے بھی سہولت
دوسری طرف سندھ، ٹوٹا ہوا اسکول، نہ چھت نہ استاد
تعلیم پر کام کس نے کیا؟ فیصلہ آپ کا!
#PunjabVsSindh
ایک طرف پنجاب کی ترقی، صاف سڑکیں، روشن شہر
دوسری طرف سندھ کی بدحالی، پانی میں ڈوبی سڑکیں، تباہی
PPP VS PMLN کا فرق اب تصویروں میں بھی نظر آ رہا ہے!
#PunjabVsSindh #PPPvsPMLN
ایک طرف سندھ، کوڑے کے ڈھیر، گندا پانی، ٹوٹی سڑکیں
دوسری طرف پنجاب، صاف سڑکیں، ترقی، کام!
فرق لیڈر کا ہے، فرق نیت کا ہے۔ مریم نواز کام کر رہی ہیں، سندھ والے صرف دعوے کر رہے ہیں۔
#PunjabVsSindh
1
46
دل کے مریضوں کے نام پر 40 ارب کا گھپلا؟ NICVD میں آڈٹ نے سب کھول دیا!
سندھ حکومت نے مریضوں کے دل کو بھی نہیں چھوڑا، یہ انسانیت سے بھی گرا ہوا کام ہے۔
#NICVDScandal #Sindh
سندھ میں 836 ارب کی گڑبڑ، 9.2 ارب کا فراڈ! یہ آڈٹ رپورٹ ہے، کسی مخالف کا الزام نہیں۔
پیپلز پارٹی 17 سال سے سندھ پر قابض ہے، پیسہ کہاں گیا؟ عوام جواب مانگتی ہے!
#SindhAuditScandal






