Pinned Tweet
دیکھنا چاہتا ھوں جمعیت علمائے اسلام کے ایک عام كاركن کی ویڈیو کس کس کے نظر کرم سے گزر جاتی ہیں کنجوسی مت کرے اندازہ لگانا چاہتا ھوں پلیز
لائک دیں آپکو کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا گو
قائد ملت اسلامیہ کے پاؤں کا ایک ناخن کی قیمت پورے پنجاب سے زیادہ قیمت رکھتی ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب کو کچھ بھی ہوا اسکا ذمہ دار شہباز شریف اور محسن نقوی ہوگا بلالخٹک
🤖 Made with AI
رب کعبہ کی قسم ھم اپنے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑنگے مارے یا زندہ رہے آزمائش جتنا مرضی سخت ھو ھم ایک قدم پیچھے نہیں آئنگے ان شاء اللّه
Bilal Khattak retweeted
حیرت ہوتی ہے کہ اتنے بڑے مناصب پر بیٹھ کر بھی ان کو اپنی زبان کے قدر و قیمت کا پتہ نہیں ہے۔ اب بیانیہ بنائے جا رہے ہیں، تو بنائے جا رہے ہیں، اب ان کے آپس کے بیانیوں میں بھی تضاد آ گیا ہے ہر ایک دوسرے کی تاویل کر رہا ہے تو دوسرا تیسرے کی تاویل کر رہا ہے سمجھ نہیں آتی کہ سچ کیسے بنائیں، سچ آنے تک جھوٹ نے گاؤں کو برباد کر دیا ہوتا ہے۔
تو اس جھوٹ سے سیاست نہیں ہوتی، ہماری طرح شفاف سیاست کرو، جو سوال ہے کیا کرو، آپ ہمیں مطمئن کر دیں ہم سوال واپس لے لیں گے، ہم کوئی تشدد والے لوگ تو نہیں ہیں، تمہیں کچھ نظر نہیں آیا تو جمعیۃ کے اوپر الزام لگا دیا کہ وہ تو دہشت گردی کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہے، شرم نہیں آتی یہ بات کرتے ہوئے عوام کی سطح پر اور عوام کی محاذ پر اگر پورے ملک کے کسی کا کلیدی کردار ہے، مسلح جدوجہد کی نفی کرنے میں وہ تو واحد جمعیۃ علماء اسلام ہے، تم اپنے ملک کے ایک موقر اور محترم سیاسی جماعت اور اُس کے کارکنوں کے قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہو اور ہم برداشت کرتے رہیں اس لئے کہ صاحب بہادر نے کہہ دیا ہے، ایسے صاحب بہادر بہت سے گزرے ہیں جو ہمارے سر پر بیٹھنا چاہتے تھے ہم نے بغل کی نیچے دبایا ہے، ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
یہ جو دقیانوسی حربے استعمال کر رہے ہو ان حربوں سے ہم گزر چکے ہیں یہ کامیاب نہیں ہوں گے اور اگر پھر آزمانا ہے تو پھر ذرا ہاتھ لگا کر دیکھ لو پھر دیکھو کہ پاکستان میں ہمارا کارکن کہاں تک جاتا ہے، ہم نے پچیس سال اپنے پورے مذہبی حلقے کو چاہے کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو ان کو اپنے ملک کے آئین کے ساتھ باندھا ہے، اپنے وطن کے ساتھ باندھا ہے اور آپ ہے کہ ہمیں دھکیل رہے ہیں،ہم نے اپنے فیصلے خود کرنے ہیں، تمہارے اکسانے پہ ہم نہیں اکسائے جائیں گے۔ تو ہمیں شرافت، اصول، وفاداری اور اعتماد کی سیاست کرنے دیجیے، تشدد سے پاک، دلیل و برہان کی بنیاد پر ہمیں اپنا کام کر دے دیجیے اور اگر آپ غلطیاں کریں گے، قوم کے امانتوں پہ ہاتھ ڈالیں گے، چوری کریں گے اور قوم سے اپنے معاملات کو خفیہ رکھیں گے تو پھر ظاہر ہے کہ اس پر بات کرنا یہ ہمارا شرعی فرض بن جاتا ہے أفضَلُ الجِهادِ كلمةُ عَدْلٍ عند سُلطانٍ جائرٍ ؛ پھر یہ ہمارا جہاد ہے، افضل جہاد ہے اور ہم اس پر فخر کرتے ہیں۔
بہرحال ہم قومی سیاست کرتے ہیں، ملکی سیاست کرتے ہیں، ہم تعصب کی سیاست نہیں کرتے، قوموں کو آپس میں لڑانے کی سیاست نہیں کرتے، فرقوں کو لڑانے کی سیاست نہیں کرتے، اختلاف اپنی جگہ لیکن اپنے بیچ اچھے تعلقات، وحدت اور قومی وحدت یہ ہمارا ہدف ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس میں کامیابی عطاء فرمائے۔
Bilal Khattak retweeted
🚨🚨 نوازشریف کے فوج سے اختلافات
سوال یہ ہیکہ آج وہی اختلافات تحریک انصاف کے چل رہے ہیں، اب تو مولانا کے بھی شروع ہو گئے ہیں کہاں رکے گے؟
تحریک انصاف کے فوج سے اختلافات کچھ بہتر ہونا شروع ہو گئے ہیں، مولانا کے ابھی تک ہیں،
Bilal Khattak retweeted
مولانا فضل الرحمن جس جماعت کی قیادت کررھے ھیں وہ شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن کی امانت و میراث ھے جس کا تسلسل، مزاج اور منہج تحریکی ھے اور اس راستے میں مشکلات بھی ساتھ ساتھ ھی ھوتی تھیں، ھیں اور رھیں گی۔ لیکن مولانا صاحب جس عزم جس ھمت جس استقلال اور جس بصیرت سے ان تمام حالات میں جماعت کی قیادت کررھے ھیں وہ شیخ الہند کی وراثت کا حق ادا کررھے ھیں اور ان شاءاللہ فتح حق کی ھی ھوگی۔
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
Bilal Khattak retweeted
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
پختونوں کی فلسطین کی طر ح نسل کشی ھو رہی ہیں
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
ھم اتنے دعوے نہیں کرتے کہ ھم کیا کر سکتے ہیں بس ایک جان ھے وہ مولانا فضل الرحمن صاحب پر قربان ہیں
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
ذاتی طور پر اسٹبلشمنٹ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے بندے ظاہر کرکے جمعیت علمائے اسلام سے الگ کر دیے اب jui کے صفوں میں شاہد غدار سب بھاگ کر وہاں کھڑے ھو گئے جہاں انکی اصل مقام تھا
دنیا بھر کے باطل ایک طرف ھو ھم تن تنہاء اپنے قائد ملت اسلامیہ کے ساتھ کھڑے ہونگے
#IqbalDay
🤖 Made with AI
امن ھو یا جنگ رہے گے مولانا فضل الرحمن صاحب کے سنگ
#قبائل_مولاناکے_سنگ













