Blue Cipher (@Blue_Cipher_X) header
Blue Cipher (@Blue_Cipher_X) profile picture

An Electrical Engineer by Profession,An Introvert, Poetry And Literature Maniac, Gadgets Loving HiTech Guy. Jack of all trades master of none.

Koh e Kaaf
Joined April 2012
Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)Photo by Blue Cipher (@Blue_Cipher_X)
اِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِمَا يَشَاءُ بے شک میرا رب جو چاہتا ہے، اسے نہایت لطیف اور حکمت بھرے انداز سے پورا کر دیتا ہے یوسف ۱۰۰
1
874
پروردگارا! زندگی کا ماتھا پُرخراش ہے، موت کے زہریلے جھکڑ آبادیوں میں آ گھسے ہیں، اور پیڑوں نے چھاؤں دینی چھوڑ دی ہے، بارِ الٰہا! پھر سے پرندوں کو ہماری چھتوں پر اُترنا سکھا دے، روندی ہوئی گھاس کو سبز ہونے کا اِذن کر دے، جلتے ہوئے دلوں کو ٹھنڈک عطا فرما دے،
1
4
130
اے اللہ! میں تجھ سے دعا کرتا ہوں کہ تو مجھ پر اپنی نعمت پوری فرما اور مجھے اپنے فضل و احسان کا بھرپور حصہ عطا فرما۔ اے اللہ! مجھے ایسی دائمی خوش عطا فرما جو کبھی بدلے نہ کبھی ختم ہو
1
1
8
179
اے اللہ! میں اپنے زور اور اپنی طاقت پر بھروسا چھوڑ کر تیری قدرت اور طاقت کا سہارا لیتا ہوں۔ تیرے بغیر مجھ میں نہ کوئی زور ہے، نہ طاقت.
6
132
اوپر سے اب ویپ بھی آ گئی ہے۔ جہاں دل کیا، وہیں کش لگا لیا۔ ٹوکو تو کہتے ہیں، ”اس سے تو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔“ smoke detectors تک کا خیال نہیں کرتے۔ بندہ کسی عادت کے ہاتھوں اتنا بھی handicapped نہ ہو کہ باہر جانے تک صبر نہ کر سکے
مجھے ہر اُس شخص سے شدید چِڑ ہے جو بچوں کے سامنے یا گھر کے اندر سگریٹ پیتا ہے۔ انسان اپنی عادت کا اتنا بھی غلام نہ ہو کہ خود صوفے سے نہ اٹھے اور بچوں کو صاف ہوا میں سانس لینے کے لیے باہر جانا پڑے
5
101
مجھے ہر اُس شخص سے شدید چِڑ ہے جو بچوں کے سامنے یا گھر کے اندر سگریٹ پیتا ہے۔ انسان اپنی عادت کا اتنا بھی غلام نہ ہو کہ خود صوفے سے نہ اٹھے اور بچوں کو صاف ہوا میں سانس لینے کے لیے باہر جانا پڑے
1
6
166
یا اللہ! ہمیں وہ خوش خبریاں عطا فرما جن کی ہمیں آرزو ہے، ایسے دن نصیب فرما جو دل کو خوش کر دیں، اور اپنی رحمتیں ہم پر پے در پے نازل فرما۔ ہمیں صحت و عافیت سے نواز اور ایسا یقین عطا فرما جس سے دلوں کو سکون ملے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
1
2
5
184
Blue Cipher retweeted
مبالغہ شاعری کا لازمی جزو ہے ۔ شعر کو اسکے حقیقی معنوں میں لینا قاری کی غلطی ہوتی ہے شاعر کی نہیں اسیطرح جاب انٹرویو دینے والے کا حق ہوتا ہے کہ وہ exaggerate کرے ۔ انٹرویو کی روایت ہے کہ امیدوار مبالغہ کرے گا۔ اس مبالغے کو بعینہ سمجھ لینا انٹرویو لینے والے کی حماقت ہوتی ہے اور مبالغہ نہ کرنا انٹرویو دینے والے کی
1
4
1
7
850
اللہ! ہمیں اپنے ان فیصلوں پر بھی راضی رہنا سکھا جن کی حکمت ہمیں ہماری زندگی گزر جانے کے بعد سمجھ آتی ہے۔
3
88
جو، تِرے حُسن کے، فقیر ہوئے! ان کو۔۔۔۔ تشویش روزگار کہاں درد بیچیں گے ۔۔گیت گائیں گے اس سے خوش وقت کاروبار کہاں فیض
2
59
تمہارے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ کچھ باتیں صرف ایک ہی شخص سے کہی جا سکتی ہیں۔ اب خوشی ملے یا دل بوجھل ہو، تمہیں ڈھونڈتا ہوں۔ میرے دوست، تم بہت جلد چلے گئے… ابھی تو کتنی خوشیاں تمہارے حصے میں آنی تھیں، کتنی یادیں ہمیں ساتھ بنانی تھیں۔
3
7
220
اے اللہ! اپنے کرم کے شایانِ شان میری دل جوئی اور تلافی فرما، اپنی قدرت کے شایانِ شان میری مشکلات دور فرما، اور اپنی رحمت کے شایانِ شان مجھے معاف فرما۔
1
6
121
اے اللہ! مجھے ایسا سہارا اور دل کا سکون عطا فرما جو تیرے کرم کے شایانِ شان ہو، ایسی کشادگی عطا فرما جو تیری قدرت کے شایانِ شان ہو، اور ایسی معافی عطا فرما جو تیری رحمت کے شایانِ شان ہو۔
3
4
15
418