PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend) profile picture
Joined July 2026
Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)Photo by PSRP Brand 💚 (@BrandManTrend)
بااختیار طلباء ہی جدید دور میں معاشی خوشحالی اور جدت کا باعث بنتے ہیں۔ آئیے اپنے افق کو وسیع کریں اور سیکھنے کے لامحدود راستے کھولیں۔ #EmpoweringPEF_PSRP
1
11
22
308
PSRP Brand 💚 retweeted
تعلیم یافتہ بیٹی ہی ایک مضبوط اور ترقی یافتہ معاشرے کی ضامن ہوتی ہے۔ @MaryamNSharif کی پالیسیوں کے تحت پنجاب بھر میں بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
1
2
9
PSRP Brand 💚 retweeted
From scholarships to school management, merit and transparency are driving every reform. @MaryamNSharif is setting a new standard of accountability in Punjab’s education sector. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
3
4
8
PSRP Brand 💚 retweeted
Equipping youth with modern tech and digital skills is key to competing globally. @MaryamNSharif is bridging the digital divide by upgrading IT labs across Punjab’s educational institutions. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
4
4
13
PSRP Brand 💚 retweeted
مریم نواز کی حکومت اپنی بیٹیوں سے ایسے ملتی ہے جب وزیرتعلم بچوں کو اپنی اولاد سمجھ کر سر پر ہاتھ رکھے گے تو رزلٹ شاندار ہی ہوگا
2
8
34
706
PSRP Brand 💚 retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر احمد پور شرقیہ میں پنک ریڑھی بازار خواتین تاجروں کو محفوظ تجارتی پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔ لیڈیز ماڈل ہینڈ کارٹس کے ذریعے خواتین اپنا کاروبار چلا رہی ہیں اور معاشی خودمختاری حاصل کر رہی ہیں۔ شہریوں کی جانب سے بھی اس سہولت کو پذیرائی مل رہی ہے۔
2
2
10
PSRP Brand 💚 retweeted
Great schools are built by empowered and well-trained teachers. @MaryamNSharif’s education reforms place continuous professional development for educators at the heart of classroom success. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
2
1
4
26
PSRP Brand 💚 retweeted
نوجوانوں کو معاشی طور پرمستحکم بنانا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں شامل ہے سی ایم آئی ٹی انٹرنشپ پروگرام اسی وژن کا عملی ثبوت ہے جہاں ہزاروں نوجوانوں کو اب تک انٹرنشپس کے ذریعے نہ صرف آئی ٹی کے شعبے میں ٹریننگ ملی ہے، ساتھ ہی ساتھ 4 ماہ کی اس انٹرنشپ کے دوران ہر ماہ 50 ہزار روپے فی انٹرن وظیفہ بھی حکومت پنجاب کی جانب سے دیا گیا ہے اب BATCH 3 کے لئے رجسٹریشن جاری ہے جس کے ذریعے مزید گریجویٹس کو روزگار کمانے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے صرف لفظی جمع خرچ نہیں بلکہ عملی اقدامات۔یہی ہے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ترقی کرتا پنجاب!
34
112
8
187
6,311
پنجاب میں بڑھتی ہوئی سموگ کے پیشِ نظر گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول تارا جاٹ بہاول نگر میں طلبہ کے لیے آگاہی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا، صاف ماحول، صحت مند زندگی! 🌿 ۔" (PSRP ٹھیکیدار نہیں محافظ) #everyoneactivefollowers#EducationForAll #TeamPSRPreformers #educational #ranasikandarhayat
1
1
26
PSRP Brand 💚 retweeted
سرکاری سکول، معیاری تعلیم 📚 چیچہ وطنی، گجرات، ساہیوال اور بھکر کے سرکاری سکولوں میں جدید سہولیات اور بہتر تعلیمی ماحول پنجاب حکومت کے وژن کی عکاسی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم اور بہترین تعلیمی سہولیات میسر ہوں۔ #fraudkasamaa
1
11
16
379
Strong foundations create lifelong learners. @MaryamNSharif is expanding modern Early Childhood Education classrooms across public schools to give young minds the best possible start. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
2
3
9
PSRP Brand 💚 retweeted
Great schools are built by empowered and well-trained teachers. @MaryamNSharif’s education reforms place continuous professional development for educators at the heart of classroom success. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
1
5
23
مسائل ہیں لیکن جیسے یہ سکول نظر آرہا ہم نے بلاتفریق سارے سرکاری سکولز میں ایسے ہی کام کروایا ہے۔ بڑے سے بڑا پرائیوٹ سکول ہمارے سرکاری سکولز کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
نہ جانے کیوں سارے جہاں میں گھوم رہے ہیں اپنے حلقے کے سکول نہیں دکھا رہے۔ یہ سکول علیم خان صاحب کے حلقے کا ہے گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول ڈھیر شاہدرہ @RanaSikandarH
1
10
19
529
کتابوں سے دوستی بچوں میں تجسس اور سیکھنے کی لگن پیدا کرتی ہے۔ @MaryamNSharif کی اصلاحات کے تحت سرکاری سکولوں میں جدید لائبریریوں کو دوبارہ آباد کیا جا رہا ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
2
2
18
PSRP Brand 💚 retweeted
وسائل کی کمی اب کسی ذہین طالب علم کے خوابوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔ @MaryamNSharif کے ہونہار سکالرشپ پروگرام نے ہزاروں طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھول دیے ہیں۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
1
1
6
PSRP Brand 💚 retweeted
روایتی تعلیم کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی اور آئی ٹی لیبز کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ @MaryamNSharif کے وژن کے تحت طلبہ کو ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
2
5
18