Bushra Hamid (@BushHamid) header
Bushra Hamid (@BushHamid) profile picture
Joined April 2012
Photo by Bushra Hamid (@BushHamid)
Bushra Hamid retweeted
ریما عمر کی یہ تین منٹ کی فل آف فیکٹس گفتگو پاکستانی سیاسی تاریخ کی کتابوں میں لکھے جانے کے قابل ہے جسے تمام پاکستانیوں کو لیکچر کی طرح یاد کروانے کی ضرورت ہے۔ ویل ڈن کامریڈ ریما۔ یو بیوٹی۔۔ سرخ فرشی سلام آپکی تحقیقاتی سچی کھری صحافت کو۔ @reema_omer
18
145
9
382
37,188
Bushra Hamid retweeted
دہشت گردی شدت پسندی ریپ مار دھاڑ کے بجائے ہنستا مسکراتا گاتا انجوائے کرتا پاکستانی نوجوان کتنا اچھا لگتا ہے ؟ انڈیا والے پاکستان کے اس میوزک ٹیلنٹ سے بہت جیلس ہیں انہوں نے ہماری جو منظر کشی کی تھی یہ اس کے پرخچے اڑا رہا ہے معاشرے کو نارمل کرنا اس کی detoxification کرنا بہت ہم ہے پہلے ہمارے معاشرے میں یہ سب نارمل تھا شادی بیاہ غمی خوشی میں ایسے ہی سب مل کر وقت گزارے تھے فنون لطیفہ دلوں کی سختی دور کرتے ہیں
7
122
3
538
9,916
Bushra Hamid retweeted
مادری زبان میں ابتدائی تعلیم کتنی اہم ہے آپ یہ دیکھ لیں اس بچے کی پنجابی کی ویکبلری الفاظ کا چناؤ سب بہترین اور اسے کہانی بھی پوری یاد ہے ماہرین نفسیات مادری زبان کو ذہنی نشرونما کے لیے بہترین قرار دیتے ہیں اس بچے کے استاد کو بھی فل مارکس اس نے اس کی حوصلہ افزائی کی مذاق نہی اڑایا ہے ابتدائی تعلیم مادری زبان میں بہت لازمی ہے ماں صدقے یہ سموسہ کیسے کرچ کرچ کر کے کھا رہا ہے 🥰
56
415
11
1,732
69,319
Bushra Hamid retweeted
یہ بھی پاکستانی ہے اور اس پر پورا برطانیہ اس وقت فخر کر رہا ہے ڈاکٹر آصف صاحب نے ہزاروں دل کے مریضوں کی اوپن ہارٹ سرجری کی جو ایک ریکارڈ ہے وہ ستر سال کی عمر میں ریٹارڈ ہوئے اب وہ سارے مریض جن کا علاج کیا ان کو لائف ٹائم اچیونمنٹ ایوارڈ دینے آئے یہ اصل ہیرو ہیں یہ ہمارے بچوں کے رول ماڈل ہیں یہ مسلمانوں کا یورپ میں روشن چہرہ ہیں ❤️❤️
47
1,568
31
4,293
53,927
As an Indian, I feel ashamed that the Indian Army falsely claimed to have eliminated Hashim Musa alias Mohammed Asif, the Pahalgam mastermind. DG ISPR has now presented him alive in a live press conference. It's obvious now - we killed our own people in Pahalgam and then put the blame on Pakistan.
1,207
1,722
226
8,853
1,290,760
Bushra Hamid retweeted
Former Anthropic employee Jacob Coxon says the AI industry is "gambling with our lives." He tells Anderson what he finds "most scary is if AI is used to make itself more intelligent" and warns these companies are "compelled to race toward building a deadly technology."
893
4,821
785
15,975
2,525,666
Bushra Hamid retweeted
عمران خان 3 سال چیختے رہے امریکی سائفر آیا تھا،امریکہ نے سازش کرکے میری حکومت گرائی اور پھر یوٹیومرز نے مشہور کیا کہ امریکہ نے اڈے مانگے تھے تو عمران خان ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا مگر آج عمران خان کے بیٹے اسکائی سپورٹس پر بیٹھ کر خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کر رہے ہیں کہ آپ ہماری آخری اُمید ہیں اور آپ ہماری مدد کریں۔ کل امریکہ سازشی تھا،آج امریکہ ہی آخری امید ہے؟کل خودمختاری کا درس،آج بیرونی مداخلت کی بھیک۔یہ دوہرا معیار قوم کے سامنے ہے۔حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ اور مفاد پرستی پر منحصر ہوتا ہے،اقتدار جائے تو امریکی سازش اور سزاؤں سے بچنا ہو تو امریکہ مدد کرے۔یہی ہے اصل امریکی غلامی
19
272
8
576
11,310
Bushra Hamid retweeted
عمران خان کی بہن کا بیان سن لیجئے کہ عمران کو جب پتہ چلا کہ شفا جا رہے وہ بہت خوشی خوشی جانے کو تیار ہوئے جبکہ بیانیہ ساز یوتھیے تو ان کو ڈٹ جانے والا اور سسٹم اس کے آگے جھک جانے والا لکھ رہے تھے اصل حقیقت جان کر جیو وہ بھاگ کر ہسپتال خوشی سے گے
36
664
8
1,436
28,266
Bushra Hamid retweeted
نواز شریف کے جسم پر نیل تھے سرخ دھبے تھے مسوڑوں سے خون آ رہا تھا کوئی ڈاکٹر ہاتھ لگانے کو تیار نہیں تھا میرے سامنے اُن کی کیفیت ہارٹ اٹیک والی تھی ۔ مرحوم ڈاکٹر طاہر شمسی نوٹ ۔ نیازی نے ڈاکٹر صاحب کے اکاؤنٹس تک چیک کروائے تھے کہی رشوت تو نہیں لی تھی اخے دل گھبرا رہا ہے مُلک میں ایمرجنسی نافذ کر دو 🤡 آج گائناکالوجسٹ دل گھبرانے والے بورڈ میں شامل ہوگی یہاں مفاد کا ٹکراو بھی یوتھڑز کو نظر نہیں آئے گا
85
714
11
1,427
42,340
Bushra Hamid retweeted
یہ بھی پاکستان ھے 💕 ،ڈارسن کا ایک ملازم جو سامان لے کر جا رہا تھا اللہ آباد شیل پٹرول پمپ کے سامنے اس کا سامان سڑک پر گر گیا ایک منٹ میں تمام راہگیروں نے مل کر اس کے سامان کو اٹھایا اور اس کی بروقت مدد کر کےاس کو نقصان سے بچایا گیا
19
346
7
1,697
46,444
Bushra Hamid retweeted
زرداری صاحب نے کہا تھا کہ جیل دو سال بعد اپنا آپ دیکھاتی ہے عمران صاحب کی میڈیکل رپورٹ گواہی دے رہی ہے کہ تیسرے سال میں ان کے اعصاب جواب دے رہے ہیں ان پر پینک اٹیک ہو رہے ان کا سٹریس اور انگزایٹی لیول ہائی ہے یہ سب نفسیاتی توڑ پھوڑ کی کیفیات ہوتی ہیں یہ نارمل ریکشن ہے کسی کو بھی لمبی قید میں ڈال دو وہ اسی کیفیت میں جائے گا آزادی سے محرومی چھوٹا صدمہ نہی ہوتا ہے وہ دن میں تین دفعہ Lexotanil لے رہے ہیں اس گولی کا ایک عصر یہ ہوتا سارا دن نیم غنودگی میں رہتی انسان الرٹ نہی رہتا یاداشت کمزور ہو جاتی چکر آتے ڈاکٹرز اس کو لینے کے بعد ڈرائیونگ اور مشین چلانے سے منع کرتے ہیں
74
242
9
1,090
40,832
Bushra Hamid retweeted
گزشتہ روز بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جب مودی سرکار کی جانب سے بننے والی پاکستان مخالف فلم سندور میں رول ادا کرنے سے انکار کیا اور کہا کہ میں کیوں پاکستان کے خلاف فلم میں رول ادا کروں اور ساتھ ہی کروڑوں روپے کی آفر کو لات مار کر ٹھکرا دیا تو مودی سرکار نے ثانیہ مرزا کے شاپنگ سینٹر کو بند کردیا- مودی سرکار کے اس اقدام کے خلاف محمد اظہر الدین نے اعلان کیا تھا کہ 24 گھنٹے کے اندر اگر ہماری بہن ثانیہ مرزا کے شاپنگ سینٹر کو نہیں کھولا گیا تو میں لاکھوں لوگوں کیساتھ دہلی کی سڑکوں پر نکلوں گا اور پھر جو کچھ بھی ہو گا اسکی ذمہ داری سرکار پر ہوگی- محمّد اظہر الدین کی دھمکی کام کر گئی اور 24 گھنٹے پورے ہونے سے پہلے ہی مودی سرکار نے ثانیہ مرزا شاپنگ سینٹر کے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے- اس موقع پر محمد اظہر الدین کا کہنا تھا کہ "یہی تمہاری اوقات تھی جو تم نے دکھا دی- ثانیہ مرزا نے دنیا بھر میں ہندوستان کا نام روشن کیا اور اب تم اپنی جھوٹی فلم کیلئے ہندوستان کے سٹار کو بلیک میل کررہے ہو- تم اس فلم سے دنیا کو کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ دنیا فلموں پر نہیں حقیقت پر یقین کرتی ہے اور حقیقت دنیا دیکھ چکی ہے- تم کونسی دنیا میں بستے ہو- اب سے ہندوستان کے مسلمان آپ کا ہر میدان میں مقابلہ کرینگے- یہ آپ کی بھول ہوگی اگر آپ سمجھیں کہ ہم کمزور ہیں- ہم ہر میدان میں آپ سے دو قدم آگے ہیں"-
70
1,121
39
5,834
236,846
کامران الیاس کو بے دردی سے قتل کیا صدیق جان کامران الیاس اپنے گھر کا واحد کفیل تھا بشارتی راجہ کامران الیاس کے خون سے انقلاب ائے گا زیشان موری کامران الیاس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ثمینہ سٹرابری کامران الیاس کے ظلم کا بدلہ لیں گے عمران ریاض لاش کامران الیاس کا بیان سن لیجئے
13
1,011
20
1,757
20,401
Bushra Hamid retweeted
اسٹبلشمنٹ کے لئے ہال تالیوں سے گونج اٹھا سہیل آفریدی نے فرمائش کی کہ تالیاں بجا کر بتایا جائے کہ عمران خان کو کتنا چاہتے ہو پھر ہال میں موجود سٹوڈنٹس نے بتا دیا۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ختم شد 😂
221
183
29
645
57,899
Bushra Hamid retweeted
ھاں راولا کوٹ کے فسادیوں ،جواب دو
45
226
5
524
14,122
Bushra Hamid retweeted
ایک اچھی خبر یہ کہ بلڈ کینسر کے علاج کے لیے بڑا بریک تھرو کیا ہے اور یہ پاکستان آرمی کے میڈیکل کور نے آرمی بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر نے کیا ہے پاکستان میں پہلی CAR T-cell therapy کا کامیاب تجربہ کیا ہے یہ بلڈ کینسر کا جدید ترین علاج جس میں خون کے وائٹ بلڈ سیل میں سے ٹی سیل لے کر ان کو جینٹیکلی انجئینریر کر کے جسم میں داخل کرتے اور وہ کینسر کے سیل کو تباہ کر دیتے اس کو living drug کہتے اور یہ بلڈ کینسر کے مریضوں کے لئے بہت بڑی خبر ہے
14
448
3
1,290
23,717
#BREAKING Pakistan to become a permanent member of the security council for global peace.
107
186
16
2,126
231,048