لاہور، 16 ستمبر:
صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس۔21 تا 27 ستمبر خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران 1 کروڑ 6 لاکھ 48 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر۔
محکمہ صحت کے حکام نے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی۔صوبے کے 13 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم 21 ستمبر سےشروع ہو گی۔لاہور میں مہم مسلسل 7 دن، جبکہ دیگر ہدف شدہ اضلاع میں 4 دن جاری رہے گی۔ پولیو مہم 8 اضلاع میں مکمل جبکہ 5 اضلاع میں جزوی طور پر منعقد کی جائے گی۔
لاہور 16 ستمبر:
پنجاب حکومت نے 20 ستمبر کو منعقد ہونے والے میڈیکل و ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔15 شہروں میں 31 امتحانی مراکز قائم کئے جائیں گے، 49 ہزار سے زائد امیدوار شرکت کریں گے۔
جعلی امیدواروں کی روک تھام کے لیے موقع پر نادرا کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی۔امتحانی مراکـز میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی، میڈیکل کیمپس کے قیام اور والدین کے بیٹھنے کے لیے سایہ دار جگہوں کی دستیابی سے متعلق ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری۔
Chief Secretary Punjab retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں عقیدت و احترام سے جاری۔
حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں "عید میلادالنبی ﷺ " کے موقع پر شاندار چراغاں اور خوبصورت لائٹنگ کا اہتمام۔
لاہور، 5 اگست: یومِ آزادی کے موقع پر سول سیکرٹریٹ میں تاریخی ونادر دستاویزات و نوادرات کی نمائش۔چیف سیکریٹری پنجاب نے تاریخی دستاویزات اور تصاویر کی نمائش کا افتتاح کیا۔پنجاب آرکائیوز میوزیم سول سیکرٹریٹ میں نمائش 14 اگست تک جاری رہے گی۔1/2
لاہور 15 جولائی: پی ایچ اے نے مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے سول سیکرٹریٹ میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا
مہم کے تحت اب ایک کال پر پی ایچ اے کا عملہ خود شہری کے گھر جائے گا۔1/2
ہدایات چیف سیکرٹری پنجاب نے سول سیکرٹریٹ میں منعقد ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کے اجلاس کے دوران جاری کیں۔ ای پروکیورمنٹ سسٹم سے مالی سال 2025-26 کے دوران 70 ارب روپے کی بچت ہوئی۔جدید سسٹم پر اب تک 7 ہزار سے زائد پروکیورنگ ایجنسیاں اور 25 ہزار سے زائد سپلائرز رجسٹر ہو چکے ہیں 2/4
سرکاری نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے تحت ای بز پورٹل پر اب تک 420 خدمات آن لائن فراہم کر دی گئیں، اجلاس کو بریفنگ ۔پورٹل پر موصول ہونے والی 1 لاکھ 6 ہزار درخواستوں میں سے 90 ہزار سے زائد فوری پروسیس کر دی گئیں۔3/4
لاہور 2 جولائی: صوبے میں شفافیت اور ای گورننس کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے میں جدید ای پروکیورمنٹ سسٹم باقاعدہ نافذ کر دیا گیا۔سرکاری خریداری کا پورا نظام مکمل ڈیجیٹل اور شفاف بنانے کے لئے تمام محکموں کو ہدایات جاری 1/4
لاہور، 19 جون:محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے حکومتِ پنجاب متحرک، سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ، نفرت انگیز اور متشدد مواد کی روک تھام کیلئے محکمہ داخلہ میں خصوصی سیل قائم۔1/4
مذہبی منافرت اور اشتعال انگیز مواد پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف فوری قانونی کارروائی کا حکم۔امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ چیف سیکرٹری۔محکمہ داخلہ کا ڈیجیٹل میڈیا سیل 24/7 "سائبر پیٹرولنگ" کر رہا ہے۔ 3/4

