Caption 🦋 (@Caption_Mastr) header
Caption 🦋 (@Caption_Mastr) profile picture

Writer, Developer, Influencer, Designer and Artist.

Pakistan
Joined February 2022
#ArshadSharif killed in Nairobi, Kenya. Extremely shocked 😥 You call it freedom of speech? Such a high price to be paid for speaking the truth. He was a brave, fearless and truthful person. May his soul rest in peace. #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #وہ_کون_تھا @TeamMAJOffice
19
1,185
44
2,250
Caption 🦋 retweeted
کچھ دن پہلے تک مجھے لگتا تھا کہ ابوبکر کا کردار حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ پھر استاد محترم کے ایک جملے نے میرے خیالات بدل دییے۔ "ابوبکر کا کردار تو محض ایک عام سے مسلمان کا کردار ہے" ہم مخض نام کے مسلمان رہ گئے ہیں اس لیے تو ایساکردار آج کے دور میں ملنا ناممکن لگتا ہے۔ #درنجات
3
7
128
Caption 🦋 retweeted
Imran Khan stood up to #Epstein but who will stand up for @ImranKhanPTI ? 7 days since former PM Imran Khan’s letter, yet Pakistan’s paralysed judiciary has failed to ensure his transfer to Shifa International or a meeting with his family. #KhanDemandsJusticeNotFavour
Imran Khan stood up to #Epstein but who will stand up for @ImranKhanPTI ?
47
2
58
709
کچھ دن پہلے تک مجھے لگتا تھا کہ ابوبکر کا کردار حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ پھر استاد محترم کے ایک جملے نے میرے خیالات بدل دییے۔ "ابوبکر کا کردار تو محض ایک عام سے مسلمان کا کردار ہے" ہم مخض نام کے مسلمان رہ گئے ہیں اس لیے تو ایساکردار آج کے دور میں ملنا ناممکن لگتا ہے۔ #درنجات
3
7
128
Caption 🦋 retweeted
✨انسان کا اصل چہرہ وہ نہیں جو دنیا دیکھتی ہے، بلکہ وہ ہے جو تنہائی میں خدا دیکھتا ہے۔ ہم لوگوں سے اپنا کردار چھپا سکتے ہیں، اپنا حساب نہیں۔ دو فرشتے ہر وہ سچ لکھ رہے ہیں جسے ہم نے کبھی کسی کے سامنے قبول نہیں کیا۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس دن نامۂ اعمال کھلے گا، کیا ہم اپنی ہی لکھی ہوئی زندگی سے نظریں ملا سکیں گے؟🤍✨
11
24
109
2,133
Absolutely love these bangles! ❤️✨ You can tell she puts real care and effort into what she creates. Smooth finish, great quality, and super easy to style. Wishing her all the best—definitely worth ordering from! @Amna_Naeemxxx Thank you girlee 🖤❤️✨
4
2
12
244
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاصۡبِرۡ لِحُكۡمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعۡيُنِنَا‌ وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ حِيۡنَ تَقُوۡمُۙ اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کرو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کےساتھ تسبیح کیا کرو
10
106
Caption 🦋 retweeted
پاکستانیو! آپ عمران خان سے آخر کیا توقع رکھتے ہیں؟ وہ ملک بھی ٹھیک کرے، مہنگائی بھی ختم کرے، کرپشن بھی مٹائے اور کرپٹ مافیا سے بھی اکیلا لڑے؟ آخر اس نے کیا ٹھیکہ لیا ہوا ہے؟ وہ خود قید میں ہے، اس کی اہلیہ اور بہن بھی قید کاٹ رہی ہیں۔ وہ اپنے پورے خاندان کی قربانی دے چکا ہے۔
2
95
1
187
1,718
ان کاغذوں پر محبت وفاداریاں دوستیاں بھائی چارے انصاف اعتماد اور سب کچھ بکتا ہے🙃
2
10
105
شیشے میں کھڑا شخص خفا ہے مجھ سے یہ دنیا تو پھر بہت بعد کا مسلہ ہے......🫠 #اردو_زبان #قومی_زبان
3
3
16
174
Caption 🦋 retweeted
" میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے " عمران خان @MoeedNj @salmanAraja @ARYSabirShakir
10
1
17
538
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 #ShiftKhanToHospitalNow
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 #ShiftKhanToHospitalNow
1
1
6
99
حدیث حضرت عبداللہ بن عمرو بن حرامؓ (حضرت جابرؓ کے والد) کے بارے میں ہے، جو ترمذی اور ابن ماجہ میں آئی ہے۔ اس سے اقبال کے شعر کا تعلق یوں بنتا ہے: "خدا بندے سے خود پوچھے": حدیث میں اللہ تعالیٰ خود فرماتے ہیں: "اے میرے بندے! مجھ سے جو چاہو مانگو، میں تمہیں عطا کروں گا۔" یہ شعر کے دوسرے مصرعے کی عملی تصویر ہے۔ خودی کی بلندی: حضرت عبداللہؓ نے جان کو راہِ حق میں لگا کر اپنی خودی کو اس درجے تک پہنچایا کہ رب نے انہیں براہِ راست مخاطب کر کے عطا کی پیشکش کی۔ یہاں خودی خود غرضی نہیں، بلکہ ایمان، یقین اور قربانی سے پیدا ہونے والی شخصیت کی پختگی ہے۔ اللہ کا اعزاز: عام طور پر بندہ مانگتا ہے اور اللہ دیتا ہے۔ یہاں اللہ خود بندے کی خواہش پوچھتا ہے، اور یہی شعر کا مرکزی خیال ہے۔ "تقدیر سے پہلے": شہید نے موت کو خوف نہیں بنایا بلکہ اسے اپنے انتخاب سے رب کی رضا کا ذریعہ بنایا، اس لیے ان کا مقام تقدیر کے عام دائرے سے بلند ہو گیا۔ امتحان کے لیے مختصر جملہ: "اقبال کے مطابق جو بندہ اپنی خودی کو اتنا بلند کر لے کہ اپنی جان راہِ خدا میں دے دے، تو اللہ اس سے خود اس کی رضا پوچھتا ہے۔ حضرت جابرؓ کے والد کے واقعے میں اللہ نے شہید سے فرمایا کہ جو چاہو مانگو، میں عطا کروں گا۔"
2
2
22
اگر تم سچے مومن ہو۔ ۔۔♥️👌🏽
🤖 Made with AI
1
10
40
587
Caption 🦋 retweeted
The Grand Balochistan T20 League final was full of energy, talent and sportsmanship. Congratulations, Quetta Bears! #QuettaGBL2026 #KheloBalochistan
2
1
1
115
علامہ اقبال سے خیالی مکالمہ: نوجوان نسل، فکرِ فرد، اور پیغامِ امیدی سوال 1: اقبال! آپ اپنی قوم کے نوجوانوں سے اس قدر مایوس اور دل برداشتہ کیوں نظر آتے ہیں؟ جواب: نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی #IqbalDay #اقبال_کا_شاہین_سپہ_سالار
2
1
13
353
سوال 7: وہ کون سا جذبہ یا قوت ہے جو انسان کو عام مادی زندگی سے اٹھا کر بلند مقام عطا کرتی ہے؟ جواب: عقل عیار ہے، سو بھیس بنا لیتی ہے عشق بے چارہ نہ ملا ہے، نہ زاہد، نہ حکیم #IqbalDay #اقبال_کا_شاہین_سپہ_سالار
1
3
38
سوال 8: اقبال! آخر میں اس نوجوان نسل کے لیے آپ کا سب سے بڑا پیغام یا مقصدِ حیات کیا ہے؟ جواب: محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند #اقبال_کا_شاہین_سپہ_سالار #IqbalDay
3
28