Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33) header
Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33) profile picture

System needs change | Political Activist | Ex-Deputy Director CDA | Islamic Democracy is the way | Inspired by Dr. Israr Ahmed & Khalid Mehmood Abbasi

Islamabad, Pakistan
Joined August 2020
Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)
شاھد عزیز سابقہ جنرل مشرف دور میں بھت اھم پوسٹوں پے تعینات رھے لیکن جب ضمیر جاگا تو پاکستان میں چین نھی ملا اور افغانستان میں جا کر شہید ھوے،،، اپنی مجبوریوں اور بے بسی کی داستان بھی اپنی کتاب کہ ( یہ خاموشی کب تک ) میں کھل کر سب کچھ بیان کرتے ھیں ،،، حامد میر کے پروگرام میں دشمنوں کی سازش کہ کس طرح فوجی افسران دشمن کے کنٹرول میں جاتے ھیں سن کر رونگٹے کھڑے ھو جاتے ھیں ،،،
9
14
1,428
عربوں نے ترکوں کے خلاف بغاوت کی تھی،،،، عربوں اور ایرانیوں کی دشمنی انتہا کی تھی ،، ان سب کو جوڑنے والی چیز کلمہ تھی جسے سندھیوں،پنجابیوں ،پٹھانوں اور بلوچیوں کو پاکستان حاصل کرنے کے لیے ایک کیا تھا،،،،، آج تینوں ملک کے سربراہان اسلام آباد میں سر جوڑ کر اسے باقی مسلم ملکوں کو اسی پلیٹ فارم پے جمع کرنے کی منصوبہ بندی کر رھے ھیں جس کا سارا کریڈٹ پاکستان کی ملٹری اور سول قیادت کو جاتا ھے ،،،، سچی بات ھے اس سے دشمنوں کی نیندیں حرام ھیں لیکن ھمارے کچھ نادان پاکساتی دشمنوں کی زبان بول کر اپنی اصلیت ظاہر کر رھے ھیں،،،
14
51
2,042
انڈیا میں کھڑے ہوکر انڈین صحافیوں کو بڑے پیار سے ڈانٹ پلائی کہ آپنی آوازیں بلند مت کرو اپ کو پتہ ھونا چاھیے آپ کس سے مخاطب ھیں ،،،،،، جی او ببر شیر مصدق ملک دل ❤️ خوش کر دیا پاکستانیوں کا ،،،،،
4
44
4,689
مولنا فضل الرحمان گرفتار ملک جام کرنے چلے تھے لیکن خود حکومت کے بچھانے جال میں پھنس گئے ،،،،، مولنا نے غلطی کہاں کی ضرور سنیے خالد محمود عباسی صاحب کی زبانی ،،،،،
5
32
2
99
7,224
فوج کا کوئی کام نھی سیاست کرنا ان کا کام ملک کا دفاع کرنا ھے ،،،،، ملک چلانے کا کام سیاستدانوں کا ھے لیکن اس کے لیے عقل چاھیے تدبر اور فہم وفراست چاھیے صرف آئین میں لکھ دینے سے تو کام نھی چلتا ،،،،،
20
56
204
8,108
اللہ کو ھم کن کن جگہوں سے بے دخل کیا ؟؟؟؟ کیا ھمارے وھی اسلام ھے جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ھمیں دے کر گئے تھے ؟؟؟
6
17
521
ملا عمر، اخوان اور روائتی علماء کی فکر میں کافی فرق ھے لیکن یہ کیسے آپس میں اکھٹے چلتے رھے ،،،،،،، کنپلیکیٹڈ حالات عربی نھی عجمی زیادہ سمجھتے ھیں عرب سیدھی اور عمل پے زیادہ فوکس کرتے ھیں ،،،،،،
1
5
14
917
نئے دور کا نیا شرک ؟؟؟؟ ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ھے شرک نے کیا کیا شکلیں اختیار کی ھیں ؟؟؟؟ وطن پرستی ،مادہ پرستی، ذات پرستی ,دولت پرستی ،،،، جب بھی کسی دنیاوی چیز یا رشتے کی محبت اللہ اور اس کے رسول سے بڑھے گی شرک کی طرف لے جاے گی بتوں سے تم کو امید خدا سے نا امیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ھے
6
22
456
فزکس کا ایک پروفیسر ہے، ھود نام کا۔۔ جو علامہ اقبال رح کی فکر اور فلسفے پر تبصرے کرتا ہے۔ایک بار ایک نوجوان نے پوچھ لیا تو وہ علامہ اقبال کی سات فارسی کتابوں میں سے ایک کا نام بھی نہ بتا سکا اور انکا اردو کا ایک شعر بھی مکمل طور پر نہ پڑھ سکا۔ ۔۔۔نوے فیصد "ناقد" اسی قماش کے ہیں جو اقبال کا کوئی شعر صحیح تلفظ کے ساتھ نہیں پڑھ سکتے۔۔ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تنقید کرنے والے چار قسم کے لوگ ہیں۔ اسلام کے کھلے دشمن دین سے بغض رکھنے والے نام نہاد لبرل قادیانی ۔۔۔اور بھارت کے باقاعدہ تنخواہ دار کارندے بھارت میں ھندوتوا کے پیروکاروں نے علامہ اقبال کے خلاف مہم تیز کردی ہے اور انہوں نے ہی یہاں اپنے کارندوں کو متحرک کیا ہے۔۔۔مودی اور اسکے چیلے سمجھتے ہیں کہ علامہ اقبال، محمد علی جناح اور پاکستان ایک ہی چیز کے تین مختلف نام ہیں اسلئے وہ پاکستان کی نئی نسل کے ذہنوں میں انتشار اور کنفیوژن پیدا کرنے کیلئے بڑا پیسہ لگا رہے ہی
1
3
13
322
معاشرے میں دو طرح کی سوچ رھی کہ موجودہ مسلمان حکومتیں طاغوت ھی تو ھیں جیسے کافر یا اسرائیل ھے ایسے ھی یہ حکمران ھیں ۔ دوسری سوچ یہ رھی ھے کہ یہ مسلمان حکومتیں مکمل اسلامی حکومتیں ھیں جیسے ریاست مدینہ تھی چاھے دین پے عمل کریں یہ نہ کریں تیسری اور درمیانی سوچ یہ ھے کہ یہ مسلمان حکومتیں تو ھیں۔ مکمل اسلامی حکومتیں نھیں اسلام لا۔نے کے بعد عمل ھی ضروری ھے
7
11
522
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے مسجد نبوی میں مفتی تقی عثمانی کو کیا کہا جب وہ وفاقی شرعی عدالت کے جج تھے ؟؟؟؟؟
1
4
14
759
حضرت عیسیٰ کی آنکھ میں ایسی شعاع ھوگی جو بھی یہودی سامنے آئے گا پگل جاے گا ٹیکنالوجی کے بغیر مسلمان دنیا کے حکمران نھی بن سکتے ،،،،، جب حکمرانی اللہ دے گا تو زمین اپنے سارے خزانے اگل دے گی آسمان اپنی سری برکتیں نازل فرما دے گا اللہ زمین والوں سے راضی اور زمین والے اللہ سے راضی
5
10
31
1,568
خون بہا کر نھیں عوامی تحریک کے زریعے انقلاب کے ایجنڈے پے چل رھے ھیں۔ ھم قران کو اندھے بہرے ھو کر نھیں بلکہ سمجھ کے ساتھ مانتے ھیں الحمدللہ خالد محمود عباسی
6
26
1,032
درست سر
سیاستدان نہیں ہوں لیکن حالات کو جانتا ہوں ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ چھوٹے صوبے بنائے بغیر کوئی چارہ نہیں:
1
5
30
536
انسانی حاکمیت کفر ھے حکم دینے کا اختیار صرف اللہ نے اپنے پاس رکھا ھے انسان کو خلافت عطاء کی یعنی اللہ کا نائب
4
168
حالات و واقعات میں اللہ کیطرف سے نشانیاں ھوتی ھیں، اس سے کچھ لوگ سیکھ جاتے ھیں اور کچھ نھی سکھتے اصل مسلہ تو دینی جماعتوں کا ھے جو اپنے آپ کو مکی دور میں سمجھ کر آپنے کنفرٹ زون سے نکلنے کے لیے تیار ھی نھیں ھوتے اور اوپر سے واپسی کا بلاوا جاتا ھے
7
19
520
ایک بھت بڑا مغالطہ کہ ریاست اور حکومت ایک چیز ھوتے ھیں اسی مغالطے میں کچھ لوگوں نے حضرت حسین کے خلاف بغاوت کا فتوی دیا اور اتنا بڑا سانحہ ھوا ریاست کےخلاف بغاوت نھی ھوسکتی حکومت کے خلاف تنقید اور خروج ھو سکتا ھے یہ اج اس ترقی یافتہ دور میں بھی کچھ لوگ نھی سمجھتے اسی طرح کا دوسرا مغالطہ ھے کہ اسلام اور مسلمان لازموملزوم ھیں حالانکہ کہ ایسی بات نھی
4
14
33
1,318
موجودہ دور میں کوئی بھی انقلابی لوگ کمزور سے کمزور ریاست کا طاقت کے زور پے مقابلہ نھی کرسکتے ،، زیادہ سے گوریلا وار خود کش حملے لیکن یہ طریقہ کار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نھی بلکہ کیمونسٹوں کا تھا ،،،،
1
10
22
403
اکانومسٹ کا ورلڈ ھیڈ میگزین 2027 نے اسے سرخ دکھا کر چونکا دینے والے انکشافات نے پوری دنیا کو حیرت زدہ کر دیا،،،،، اصل کہانی سرمایہ دارانہ سوچ مطلب حب دنیا ھی نظر آتی ھے ،،،،
4
1
11
603
جتنا انسان خود کفیل ھوتا جاتا ھے اتنا ھی اللہ سے دور ھونے کا اندیشہ بڑھ جاتا ھے اگر انسان غریب ھے تو وہ ہر وقت اللہ سے مانگتا رھتا ھے خدا نخواستہ اگر کوئی جج ھے تو چاھے اس کے بچے ایک دو کو کچل بھی دیں چھڑوانے کے اختیار کی وجہ سے بے فکر رھتا ھے اللہ کا شکر ادا نہ کرنا اس کی نعمتوں پے یہی فتنہ بھی ھے
4
16
41
1,197