Chaudhry Talha Jutt retweeted
پنجاب میں ابھرتے ہوئے نئے حریف کو دہشت قرار دینا کسی بھی درست نہیں۔ یہ چلن ٹھیک نہیں
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا کہنا ہے وزیر اعلی نے اپنے ذاتی ایکس اور الیکٹرانک میڈیا پر بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیاہے۔ #PunjabGovernment #Lahore #PMLN
Chaudhry Talha Jutt retweeted
Pakistan Markazi Muslim League participated in the 2024 General Elections under its official electoral symbol, “Chair.” Its democratic struggle and legal political identity cannot be undermined by irresponsible statements.
#MaryamMafiMango
Chaudhry Talha Jutt retweeted
Pakistan Markazi Muslim League emerged as the second-largest party in the November 8, 2026, by-election in NA-77 Gujranwala. The party's growing political presence deserves recognition, not baseless allegations.
#MaryamMafiMango
Chaudhry Talha Jutt retweeted
Public office comes with responsibility. Political leaders must uphold dignity and integrity in their public statements. Maryam Safdar should withdraw the disputed allegations and issue a public apology.
#MaryamMafiMango
Chaudhry Talha Jutt retweeted
On the instructions of Pakistan Markazi Muslim League President Khalid Masood Sandhu, Advocate Muhammad Aamir Habib has issued a legal notice to Maryam Safdar. The party is prepared to pursue legal remedies if its demands are not met within seven days.
#MaryamMafiMango
Chaudhry Talha Jutt retweeted
Maryam Safdar must retract the disputed allegations, delete the relevant posts, and provide an assurance that such statements will not be repeated.
Pakistan Markazi Muslim League demands justice and accountability.
#MaryamMafiMango
Chaudhry Talha Jutt retweeted
وزیراعلی پنجاب کو نوٹس، معافی مانگیں پوسٹ ڈیلیٹ کریں
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدر کو پارٹی کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا
مریم صفدر سات روز میں لگائے گئے الزامات پر معافی مانگیں، ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں،نوٹس
تحریری یقین دہانی کروائیں کہ آئندہ اس نوعیت کے ہتک آمیز الزامات نہ تو دہرائیں گی، نہ شائع کریں گی اور نہ ہی انہیں کسی دوسرے ذریعے سے پھیلائیں گی،نوٹس
اگر سات روز میں معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کاروائی کا حق رکھتی ہے،نوٹس
Chaudhry Talha Jutt retweeted
ایک اور دلچسپ خبر؛
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔
الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
Chaudhry Talha Jutt retweeted
مریم نواز صاحبہ فرمارہی ہیں کہ ضمنی انتخابات میں ان کی جماعت نے اپنا قلعہ مضبوط کیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کے امیدوار نے تمام تر دھاندلیوں کے باوجود عام انتخابات کے مقابلے میں تقریباً ساٹھ ہزار ووٹ کم لیے ہیں جبکہ مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار نے عام انتخابات کے مقابلے میں پچیس ہزار ووٹ زیادہ لیا ہے ۔۔۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
#NA77KursiDa
Join Us To Support PMML's candidate Ibrahim Guitar.
#NA77KursiDa
10
"When the heart is pure,the intentions are good.
And when the intentions are good,tasks become easier on their own. "
#TalhaVibes
#Team_Real_Estate
#Pakistan #Gujrat #LibertyGujrat
#DHA #BehriaTown #TopCityIslamabad
Chaudhry Talha Jutt retweeted
تمہاری پختگی کا سفر اس وقت مکمل ہوتا ہے،
جب تمہارے دل میں ان کہی باتوں کا ایک سمندر موج زن ہو،
مگر لب خاموش رہنے کو ترجیح دیں
اور تمہیں یہ احساس ہو
کہ اب ان باتوں کو کسی پر ظاہر کرنے کی حاجت باقی نہیں رہی۔
ـــ جُبران خلیل جبران
ترجمہ: اسد اللہ میر الحسنی
SadifaVirk #
Chaudhry Talha Jutt retweeted
Dear self, never forget how strong you are. You've survived what once seemed impossible.
Photo credit: Samrina Hashmi sahiba💗
جب تک رگوں میں لہو ھے
دل میں دھڑکن ھے
سانسوں کا سفر جاری ھے
تب تک تحرک رکھیں زندگی میں
کبھی بات کریں
کبھی خاموش ھو جائیں
لیکن ٹوٹنے سے
بکھرنے سے بچیں ھمیشہ
#JuttVibes
1
8
خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا،
روح کا دکھ نہ گیا، قلب کی وحشت نہ گئی۔
#JuttVibes
1
12
جب تک رگوں میں لہو ھے
دل میں دھڑکن ھے
سانسوں کا سفر جاری ھے
تب تک تحرک رکھیں زندگی میں
کبھی بات کریں
کبھی خاموش ھو جائیں
لیکن ٹوٹنے سے
بکھرنے سے بچیں ھمیشہ
#JuttVibes
1
314























