مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_) header
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_) profile picture

میں عطر سے مہکوں یہ خواہش نہیں___ تمنا ہے میرے کردار سے خوشبو آئے 🤍

❤
Joined July 2021
Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)Photo by مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@Chaaahatt_)
بہت ضروری نہیں ہوں مگر میرے بعد کچھ تو کمی رہے گی!! 🖤 وقت آگیا ہے ٹویٹر کو خیر باد کرنے کا۔۔۔۔ الوداع دوستوں زندگی رہی تو شاید پھر ملیں گے کبھی۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھنا اور اپنا بہت سارا خیال رکھئے گا ۔ اللّٰہ حافظ❤ گڈ بائے ٹویٹر ورلڈ 🙌😍 #چاہت
5
2
20
5,508
اور تم نے جس طرح مجھے محبت اور مان دیا ساری محبتیں ایک جانب اور محض سائرہ کی سہیلی ہونے کا شرف ایک جانب ❤️ مجھے نہیں فرق پڑتا میرے علاؤہ تمہاری کتنی سہیلیاں ہیں پر میرے لئے بس یہ بات باعث فخر ہے کہ مجھے بھی تمہارا ساتھ میسر ہے الحمدللّٰہ 🤍
ٹیوٹر پر چھ سالہ سفر کے دوران بہت ہی کم دوست بنے مگر بنے ان کی مثال نہی میں سمجھتی ھوں اگر میں زندگی میں تھوڑا بہت مسکرائی تو ان کی وجہ سے مشعل میری انہی میں سے بہترین دوست حسین بھی سادہ بھی اخلاق بے حد اچھا صبر۔ توکل اعتماد خلوص وفا ہر طرح کی خوبی کا مجموعہ ۔ @Chaaahatt_
2
1
13
5,562
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
ٹیوٹر پر چھ سالہ سفر کے دوران بہت ہی کم دوست بنے مگر بنے ان کی مثال نہی میں سمجھتی ھوں اگر میں زندگی میں تھوڑا بہت مسکرائی تو ان کی وجہ سے مشعل میری انہی میں سے بہترین دوست حسین بھی سادہ بھی اخلاق بے حد اچھا صبر۔ توکل اعتماد خلوص وفا ہر طرح کی خوبی کا مجموعہ ۔ @Chaaahatt_
5
2
1
7
8,996
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
جو سادگی میں حسین تر ھے وہ دلہن بن کر۔ کیسی لگے گی جس کے جیسے کوئی نہی کبھی مجھ کو یقیں ایسی لگے گی۔۔ ھنسے تو تارے جگمگائیں۔۔۔۔ روئے تو بارشییں ائیں۔۔۔۔۔ پیاری میری دوست وہ میری بس قسمت بہت اچھی ھو تیری میری ہر پل دعائیں ھیں۔۔۔ سنگ تیرے ھزاروں ھزاروں @Chaaahatt_
1
1
6
2,482
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
پیار سے پیاری چاھت کی شادی ھے مطلب خوشیوں کی بہت آبادی ھے حسیں ھے وہ بےحد حسیں ۔۔۔۔۔ پیا گھر جارہی میری شہزادی ھے ایسے نصیب ھو تیرے زمانہ رشک کرے دکھوں کی پرچھائی تک نا تجھ پر پڑے تجھے دیکھ دیکھ جیے تیرا پیا۔۔ تیرے بن نا لگے اس کا جیا۔۔۔۔۔ دعائیں سارہ تیرے لیے @Chaaahatt_
2
3
7
2,202
عید الاضحیٰ مبارک اللّٰہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائےآپ کے دل کو سکون گھر کو خوشیوں اور زندگی کو کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین😊🥀
11
5
21
1,794
بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ❤ اس عید پر صرف جانور ہی قربان مت کریں, اپنی ضد, انا, حسد اور بدگمانی کو بهی قربان کیجںٔے دل صاف کریں تا کہ قربانیاں قبول ہوجاںٔیں۔۔۔❤
3
7
14
1,798
اٹھ جاؤ سارے مینوں نیند نہی آ رہی😒😑
4
1
4
1,460
مجھے مرنا ہے آقاﷺ گنبدِ خضریٰ کے سائے میں اور بقیع پاک میں تھوڑی سی جگہ چاہتی ہوں !
1
3
19
1,566
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
اس ٹویٹ کہ زیادہ ترکمنٹس میں کہاگیا کہ کسی پےبھروسہ نہ کرو۔۔پر مجھے لگتا کسی بھی رشتےمیں سب سے پہلےہوتابھروسہ، بھروسہ نہیں تورشتہ نہیں۔۔ٹویٹر پرایک سال میں بہت سارےدوست بنےاور اَلْحَمْدُلِلّٰه سب ہی بہت اچھے۔۔ میرا ایمان ہے کہ آپ اگرخود اچھےہیں تو آپ کہ ساتھ برا ہو ہی نہیں سکتا❤
ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو، جس میں تلخ حقیقت ہو🥀
1
2
8
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
جب بھی ٹویٹر اوپن کرو ہر طرف سیاست😐 ہاں ٹھیک ہے کسی کو سپورٹ کرنا آپکا بنیادی حق ہے آپ سپورٹ کریں لیکن یہ کیابات ہوئی کہ باربار دن میں ہزارہاں بارکوئی کسی کو پٹواری کوئی کسی کو یوتھیا کسی کوڈیزل تو کسی کو چور کہہ رہےہوتے خدارا سیاست کہ پیچھے اپنی زبان اپنا ایمان خراب نہ کریں🙏🏻
11
11
1
30
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
ہر شخص ٹویٹر پر وقت گزارنے کے لئیے نہیں آتا کچھ لوگ زندگی کی تلخیاں بھلانے کے لئیے بھی آتے ہیں اس لیئے کوشش کیا کیجئے کہ آپ کے الفاظ سے کسی کی دل آزاری نہ ھو 🙌❤
28
25
77
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
آپ کا واٹس ایپ ،فیس بک ، انسٹا اسٹیٹس اور ٹویٹر پر آپ کے الفاظ آپ کے اندر کی آواز ھے ،کوشش کریں کہ اپنی آواز اپنے الفاظ ایسا رکھیں کہ سننے ،پڑھنے اور دیکھنے والے کو گناہ نہ ھو، کہی آپکی کوئی بات آپکا کوئی لفظ آپکی پکڑ کا باعث نہ بن جاۓ اور یقیناً اس بات کی آپ سے پوچھ ھوگی🙌 ❤
5
15
1
36
2,088
میں اپنے ہمسفر کے ساتھ ترکی کی گلیوں میں گھومنا چاہتی ہوں سنا ہے یہ محبت کا شہر ہے تو اپنے محبت کے ساتھ ہی جانا چاہتی ہوں ہر ایک لمحے کو جینا چاہتی ہوں ہر ایک لمحے کو محسوس کرنا چاہتی ہوں ❤️
6
7
15
1,689
زاہدکو فخر ھے اگر سجدےکے نشاں پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ھیں۔ 𝐋𝐚𝐛𝐨𝐮𝐫'𝐬 𝐃𝐚𝐲 حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: '' محنت کش ﷲ کا دوست ہے'' عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کو سلام... 💖
1
13
1,721
بچھڑ گئے تو موج اڑانا واپس میرے پاس نہ آنا جب کوئی جا کر واپس آئے روئے تڑپے یا پچھتائے میں پھر اس کو ملتی نہیں ہوں ساتھ دوبارہ چلتی نہیں ہوں گم جاتی ہوں ، کھو جاتی ہوں میں پتھر کی ہو جاتی ہوں
2
4
15
1,677
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی غزہ میں بمباری اور قتل عام کے درمیان لوگ یہ الفاظ دہرا رہے ہیں...!! *'رَبِّ أَقم السَّاعة'* (اے رب،بس قیامت ہی قائم کر دے) *فلم یعد فی ھذا العالم ما یرتجی* (اب اس دنیا میں کچھ بھی باقی نہیں رہا جس کی امید کی جا سکے)🫠💔
2
4
10
1,682
میری طرف سے آپکو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے"عید مبارک"۔۔۔ اللہ پاک سےدعا ہےکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہمارے رکھےگئے روزے اور کی گئی تمام عبادات قبول و منظور فرمائےاوریہ عید ہم سب اور ہمارے پیاروں کے لئیےخوشیوں خوشحالی اور سلامتی کا پیغام لے کر آئے🤍
3
1
12
1,169
وہ چاند عید کا اترے جو دل کے آنگن میں ہم عید روز منائیں .. وہ اتنا دلکش ہے🥰
2
1
14
1,092
عید صرف خوشیاں منانے کا تہوار نہیں بلکہ خوشیاں بانٹنے کا بھی تہوار ہے۔اپنے آس پاس غریب یتیم اور مسکین لوگوں پر بھی نظر ثانی کریں ان کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں ۔ روز محشر صرف نماز اور روزوں کا حساب نہیں انسانیت کا بھی حساب ہوگا۔۔۔۔
3
5
20
1,024