Ahmad Cheema (@Cheemaah007) header
Ahmad Cheema (@Cheemaah007) profile picture

Imran Khan PTI 🇵🇰 , ,Pak Army https://teapawt.org/t.co/TEdZuomIWE VYRO-03FL

Joined October 2023
Photo by Ahmad Cheema (@Cheemaah007)Photo by Ahmad Cheema (@Cheemaah007)Photo by Ahmad Cheema (@Cheemaah007)Photo by Ahmad Cheema (@Cheemaah007)Photo by Ahmad Cheema (@Cheemaah007)Photo by Ahmad Cheema (@Cheemaah007)Photo by Ahmad Cheema (@Cheemaah007)Photo by Ahmad Cheema (@Cheemaah007)
🚨عمران خان کو کیوں فوراً ہٹایا گیا ۔”🚨 عمران خان نے ایسا کیا جرم کیا کہ امریکہ کو اسے فوراً سکے عہدے سے ہٹانا پڑا ۔ اور اگر امریکہ ایسا نا کرتا تو اس (امریکہ) کو کونسے نقصانات اٹھانے پڑ سکتے تھے ۔ اس کو سمجھنے کے لیے پہلے تصورات کا احاطہ کرتے ہیں ۱- پیٹرو ڈالر کیا ہے ۔؟ یہ 1974میں شاہ فیصل اور صدر نکسن کے درمیان ایک معاہدہ ہے .* اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کی زمہ داری یہ تھی کہ اوپیک کے تمام ممالک کو تیل امریکہ ڈالر میں فروخت کرنے پر راضی کرے اور کوئی دوسرا کرنسی نوٹ یا سونا قبول نا کرے ، فروخت سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی امریکی بینکوں اور فیڈرل ریزرو میں جمع کی جائے گی جس سے USD کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی ملک کو تیل خریدنے کے لیے USD خریدنا پڑتا ہے اور یہ انتظام USD کو مضبوط رکھتا ہے بدلے میں سعودی کرنسی 3.75 ریال مقرر کی گئی تھی سعودی معیشت کی حالت جیسے بھی ہو امریکی ڈالر اور ریال کی شرح ایسی ہی رہے گی اور یہ ہی وجہ ہے کہ آج 48 سال بعد بھی ایک ڈالر سعودی ریال3.75 کے برابر ہے ۔ اور دوسرا امریکہ نے گارنٹی دی کہ آل سعود اقتدار میں رہے گا ۔ امریکہ کی زمہ داری اس بات کو یقینی بنانا تھی کہ اوپیک ممالک میں سے کوئی بھی اس معاہدے سے باہر نا نکلے عراق اور لیبیا نے بغاوت کی اپ نے دیکھا کہ ان کا کیا انجام ہوا 1953مین سویت یونین (روس ) کے درومیان ہندوستانی روپیہ روبل تجارت معاہدہ ہوا۔ جس سے روس سے ہندوستانی خریداری کے لیے ہندوستانی کرنسی میں خریداری کرین گے ۔ اس سے ہندوستانی روپے کی مانگ میں اضافہ ہوتا رہے گا اور کرنسی مضبوط ہوتی رہے گی ۔ اور دوسرا روس بھی بلکل ایسا کرے گا جس سے اس کو بھی روپیہ مضبوط ہو گا ایک ہندوستانی بینک روس میں ایک شاخ کھولے گا اور روس کا ایک بینک انڈیا میں تجارت کی سہولت کے لے شاخ کھولے گا ۔ یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ 1953 میں یہ معاہدہ ہوا تھا جو کہ 1974 کے پیٹرو ڈالر کے معاہدے سے پہلے ہو تھا عمران خان -“🔥 عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے جنہوں نے 2019 میں پاکستانی روپے اور چینی روپے یوآن میں لین دین کا چین سے معاہدہ کیا اس معاہدے میں سیمی کندکٹر” ٹرانسفارمر نشریاتی آلات اور الیکٹرونکس آلات شامل تھے ۔اگر چہ امریکہ اس سے خوش نہیں تھا مگر وہ چپ رہا کیونکہ اس میں تیل کا لین دین شامل نہیں تھا ۔ عمران خان نے 2022 میں تیل کے لیے پاکستانی روپے اور روسی روبل کا معاہدہ کرنے کے بلکل قریب تھا “ یاد رکھیں پیٹرو ڈالر کا معاہدہ 1974 کا ہے اور امریکہ پاکستان کے اس معاہدے کو کبھی قبول نہیں کر سکتا تھا کیونکہ اگر دوسرے ممالک بھی اس کی پیروی کرتے ہیں تو امریکی ڈالر کمزور ہو جائے گا اور اس کی معیشت گر جائے گی اور یہ سپر پاور نہیں رہے گا اگر عمران خان اس مشن میں کامیاب ہو جاتا تو اگلے الیکشن کے ہارنے کی قیمت پر بھی پاکستان امریکہ کی غلامی سے نکل جاتا ۔ اسی لیے امریکہ کو عمران خان کو فوری ہٹانا پڑا ۔ عمران خان صاحب کو اور ہم عوام کواللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے کے خان صاحب کو ہماری اسٹیبلشمنٹ نے ابھی تک معمر قذافی یا صدام حسین کی طرح ہٹایا نہیں -جس کی حتی المقدور کوششیں جاری ہیں اگر عمران خان صاحب دوبارہ منتخب ہوتے ہیں اور اپنی مدت پوری کرتے ہیں اور اس معاہدے کو کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو روپے کی قیمت میں مسلسل کمی رک جائے گی پاکستان IMF کو ادائیگی کرنا شروع کر دے گا اور تبادلوں کی شرح بحال ہو جائے گی اور پاکستان دو سے تین سال میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا طوق گلے سے اتار پھینکے گا ۔ سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر حب الوطنی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنے اور ائیندہ انے والی اپنی نسلوں کے بارے سوچیں ۔🔥
11
4
31
2,208
Ahmad Cheema retweeted
جن لوگوں نے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا مگر محمد علی جو سب یاد رکھتے ہیں۔ اسی طرح کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں مگر انکی شناخت نہیں۔ @oxwali #WriteLetterForImranKhan
3
241
4
849
12,975
Ahmad Cheema retweeted
عمران خان کے بیٹوں کا اسکائی نیوز پر مکمل انٹرویو اردو تحریر کے ساتھ #ImranKhansLifeIsAtRisk
5
763
5
1,940
14,789
Ahmad Cheema retweeted
جنازے سے پہلے: پانچ نام جو جانے کے بعد یاد آئے، اور ایک آدمی جو آج زندہ ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
43
999
24
1,693
49,258
Ahmad Cheema retweeted
حرامزادو! 😡 اب تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دو! 📜🚫 اب تو وہ کہہ رہا ہے کہ یہ مجھے مار دیں گے، میرا علاج نہیں کروا رہے۔ ⚠️💔 کتوں! 🐕 اب بھی سسٹم کو کندھا دے رہے ہو؟ 🤦‍♂️ اب ڈنڈا دینے کا وقت ہے۔ 👊 چھوڑ دو یہ فوج کےمنہ سے گرے ٹکڑے جو تمہیں چار لاکھ کی زد میں مل رہے ہیں 💰، کیوں اپنے ضمیر کو بیچ رہے ہو؟ 💸💔 تم سے تو طوائف بہتر ہے جو جسم ہی بیچتی ہے 💃، قوم کی تقدیر نہیں! 🇵🇰 تم سے تو کتا بہتر ہے 🐕 جو اپنے مالک کا کھا کر غداری نہیں کرتا۔ تم کھا رہے ہو عمران خان کے نام سے 🦁 اور جا کر بیٹھ رہے ہو جی ایچ کیو کے خنزیروں کی جھولی میں 🐷🤬 لعنت تمہاری زندگی پر، تمہاری نسلوں پر، ہر ایم پی اے اور ہر ایم این اے پر جو استعفیٰ نہیں دے رہے۔
40
740
9
1,892
12,769
Ahmad Cheema retweeted
بعض لوگ دعوے کر رہے تھے کہ عمران خان کی ڈیل ہو چکی ہے مگر آج عمران خان کی اپنی بہادر بہنوں سے دوبارہ ملاقات نہیں کرائی گئی وہ بہنیں جو خود قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود اپنی ذمہ داری پوری استقامت سے نبھا رہی ہیں عمران خان کی بہنوں کے مطابق انہیں ایسی جگہ رکھا گیا جہاں توہینِ مذہب کے مرتکب اور ذہنی مریض قیدی رکھے جاتے ہیں ایک تنگ چکی میں دو چارپائیاں تھیں اور وہ انہی چارپائیوں پر نماز ادا کرتی تھیں ان کے بقول یہ نمازیں انہیں اللہ تعالیٰ کے مزید قریب کرتی رہیں ان کا دوٹوک پیغام ہے کہ ہم اس جبر کے سامنے کبھی سرِ تسلیم خم نہیں کریں گے قید و بند ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی اور ہم اس نظام کے سامنے کبھی سرنڈر نہیں کریں گے
17
758
2
2,075
9,435
Ahmad Cheema retweeted
اگر یہ سیاسی لوگ واقعی سنجیدہ ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کو واپس دھکیلنا چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو، نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، ایمل ولی خان، اچکزئی صاحب وغیرہ سب کو مل کر اڈیالہ جیل جانا چاہیے اور عمران خان سے بات کرنی چاہیے۔ اگر یہ کوگ اڈیالہ کی طرف چل پڑے تو اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی لوگوں کو دیوار میں چننے کا منصوبہ ہمیشہ کے لئے رک سکتا ہے۔ سیاسی انتقام ہمیشہ کے لئے بند کرکے ملک کو حقیقی معنوں میں ایک جمہوری بنانے کی طرف عملی اقدمات کرنا چاہیں۔ آزادانہ، منصفانہ الیکشن کروائیں، آزاد اور غیر جانبدار الیکشن کمیشن بنائیں، آزاد عدلیہ کا راستہ ہموار کریں، پولیس، انتظامیہ اور میڈیا کو آزادانہ کام کرنے دیں اور اگر حقیقی معنوں میں نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بننے ناگزیر ہیں جس میں عوامی فلاح اولین ترجیح ہو تو وہ بات چیت سے، سب کو ساتھ ملا کر کرنا چاہیے۔ دو چار سال کا نہیں ملک کے لئے چالیس پچاس سال آگے کا سوچنا چاہیے۔
34
228
7
1,046
30,469
Ahmad Cheema retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
420
7,056
111
16,697
276,382
🍁 *اور اگر وہ تمھیں گھیر لیں تو رحم کی بھیک نہ مانگنا ،حملہ کرنا اور اگر ناکام ہو جاؤ تو موت تمھارے لیے زیادہ با عزت ہے*
2
99
543
6,813
Ahmad Cheema retweeted
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو عوامی لیڈر رہا کرو
10
443
7
1,464
18,112
Ahmad Cheema retweeted
چرایا گیا الیکشن صرف تب کامیاب ہوتا ہے جب عوام خاموشی سے اسے قبول کر لیں۔ سربیا میں عوامی مزاحمت، طلبہ کی تحریک، مزدوروں کی ہڑتال اور لاکھوں لوگوں کے احتجاج نے ثابت کیا کہ جب قوم اپنے ووٹ اور حقِ حکمرانی کے لیے متحد ہو جائے تو جبر، دھاندلی اور جعلی نتائج زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتے۔ اصل طاقت عوام کی اجتماعی آواز ہے۔ ولی خان @oxwali #FreeImranAndFamily
9
421
3
1,104
9,129
Dos cifras. Nuestro objetivo para el #29N. ¡75 y 176! Una participación del 75%. Y 176 escaños para una mayoría absoluta de escaños progresistas. Para llegar antes y más lejos en avances y conquistas.
922
2,256
144
7,661
181,486
Ahmad Cheema retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔” - عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_کی_جیت_ہو_گی
2
52
2
161
4,648
Ahmad Cheema retweeted
Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has endured over three years of solitary confinement in a 6x8 death cell. Completely isolated from his family—his sons denied contact, his sisters jailed, and his wife behind bars—his health is rapidly deteriorating, with blood pressure spiking to alarming levels like 192. Despite an August 18 Supreme Court order mandating his immediate transfer to a hospital, authorities continue to ignore judicial rulings, placing his life in critical danger. The international community must act immediately to demand his urgent hospitalization, full access to personal doctors and family, and an end to these grave human rights violations. #ShiftKhanToHospitalNow
10
451
4
951
9,321
Ahmad Cheema retweeted
Imran Khan wants justice, not a deal. Just because he is not making a deal, risking his life cannot be justified. They have to accept that he is no Nawaz Sharif or Zardari, and that he has not broken any laws to be in jail. Shift him to Shifa Hospital asap! #خان_کو_طبی_سہولت_دو
50
1,561
14
2,964
15,003
کپتان عمران خان کسی ڈیل کے نہیں، صرف انصاف کا منتظر ⁦#StopRiskingKhansLife⁩
26
47
646
Ahmad Cheema retweeted
پشاور سے کراچی تک، پاکستان کی سیاسی تاریخ نے اتنی بے حسی اور دوہرا معیار شاید ہی کبھی دیکھا ہو! ایک طرف اقتدار اور نظام کے "لاڈلے" ہیں، جن کی ایک آہ پر نجی ہسپتالوں کی رپورٹس، جاتی امرا کے وی آئی پی کمرے اور لندن کے پرآسائش آئی سی یو کے راستے کھول دیے جاتے ہیں۔ اور دوسری طرف 24 کروڑ عوام کا مقبول ترین قائد عمران خان، جس کی بینائی اور صحت کے بنیادی حقوق پر بھی پہرے بٹھا دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کا واضح حکم بھی جن کے خوف کو دور نہ کر سکا، جنہوں نے سیکیورٹی کے حیلے بہانوں سے نجی ہسپتال میں منتقلی روک کر چند گھنٹوں میں واپس جیل دھکیل دیا! یہ قانون نہیں، یہ ایک خوفزدہ اور شکستہ پا نظام کی بوکھلاہٹ ہے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے: جبر سے اعصاب توڑے جا سکتے ہیں، عوامی طاقت اور نظریہ نہیں! #خان_کو_طبی_سہولت_دو
346
2
782
8,050
سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عمران خان کی صحت کو لے کر ہمارے پاس تین راستے (یا ردِعمل) ہیں: پہلے ہم عمران خان کی صحت کے لیے اس نظام سے ٹکرائیں سڑکوں پر آئے اور مزاحمت کا اعلان کریں۔ 2)عمران خان کی صحت کی خاطر مفاہمت کا راستہ اپنائیں اور مذاکرات وغیرہ کریں۔ یا پھر ہم پوری انسانیت اور بااثر طبقے کی انسانیت کو پکاریں کہ یہ سیاست نہیں بلکہ انسانیت کا معاملہ ہے۔ میں پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ یک زبان ہو کر عمران خان کی صحت کے لیے آواز اٹھائے اس وقت عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرہ لاحق ہے: سلمان اکرم راجہ
4
299
3
753
11,552
Ahmad Cheema retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
220
3,114
57
7,505
119,294
Ahmad Cheema retweeted
وفاقی غیر آئینی عدالت کا ایک سال اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ کس طرح عدالتی آزادی کا گلا گھونٹ کر قانون کی بالادستی کو دفن کیا گیا ہے۔ جہاں عدلیہ کا کام آئین کا تحفظ اور عوام کو انصاف فراہم کرنا تھا، وہاں یہ ادارہ اب محض حکومتی احکامات کی تعمیل اور انتقامی کارروائیوں کا آلہ کار بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ سے مقدمات کو غیر آئینی عدالتوں میں منتقل کرنا اور من مانے فیصلے لینا موجودہ قابض رجیم کے عدالتی نظام کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔ #StopRiskingKhansLife
13
421
4
881
7,530
Ahmad Cheema retweeted
"عمران خان کے اہلِ خانہ نے حال ہی میں جیل میں ان سے ملاقات کرنے والے وکیل کی جانب سے تشویش ناک صورتحال سامنے آنے کے بعد شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔عمران خان کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے! ان کی تنہائی اور قیدِ تنہائی کا سلسلہ ختم کیا جائے!"جبران الیاس @agentjay2009 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
1
222
572
3,959