𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic) header
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic) profile picture

Coffee addict ☕️ | Music lover 🎶 | Bookworm 📚 Seeking emotions in words & stories in silence. I post what I think, feel & occasionally overthink. ❤️

Joined November 2022
Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)Photo by 𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 (@Coff33adic)
محبت میں ایک شخص کو چننا ہو تو میں ہر بار تمہیں چنوں گا بغیر کسی شرط کے بغیر سوچے دنیا بدل جائے حالات بدل جائیں میری پسند تم ہی رہو گی کیونکہ تم سے محبت کسی لمحے کا فیصلہ نہیں یہ وہ احساس ہے جسے میں ہر دن ہر حال میں دوبارہ چننا چاہتا ہوں جانتے ہوئے بھی کہ تم مجھ سے محبت نہیں کرتی
1
1
1
24
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
ایسے ڈراموں کو گلیمرائز کرکے کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟ ہر چیز کو تفریح کے نام پر نارملائز کرنا ضروری ہے کیا؟؟ #MittiDeBaway
2
2
72
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔ اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
64
1,274
41
3,979
100,875
اُس نے مجھ سے پوچھا میرے ہونے نہ ہونے سے __ کیا فرق پڑتا ہے؟ پھر میں نے کہا کہ پتہ ہے؟ کبھی کبھی نہ ایک ہی اِنسان کی کمی سے پُوری کائنات ہی خالی لگتی ہے 🖤🙂
3
2
32
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
توُں تیسری کب ہے بلو اول اور آخر تُوں ہی ہے🔥 بالے کے کیریکٹر نے مردوں کو مہا چیٹر portray کیا ہے #MittideBaway
1
1
68
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
دو بیویوں کے بعد بھی سکون بلو کے پاس ہے 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️ تیرا کی بنے گا بالے؟؟😂😂👊🫡 #MittiDeBaway
1
1
5
113
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
اہم ہونے کاوہم نہیں ہونے دیا خود کو مجھ سے بہترہر شخص کے پاس دوسرے موجود ہے #رازٍ_محبت
2
7
13
205
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
Regular coffee consumption is linked to measurable physical changes inside the gut, alongside a wider variety of gut bacteria. Specifically, researchers found two key physical effects: more frequent colon contractions and more acidic small intestine. mirror.co.uk/lifestyle/food-…
2
1
21
373
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
جلا دو اُن کتابیں کو جن میں لکھا ہے اچھے لوگوں کے ساتھ اچھا ہوتا ہے🔥
3
3
125
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
مُرشد دل بہت اُداس ہے ہم نے سوشل میڈیا پر بہت آواز اُٹھائی ہے مگر جس قوم کے حقوق کےُلیے آپ بند ہو ہم جھنجھوڑ رہے ہیں وہ مُردہ ہوچکی ہے اس لیے مُرشد اس قوم کی فکر چھوڑو اور اپنے بچوں کے پاس جاؤ اگر خدانخواستہ آپکو کچھ ہوگیا تو ہم حساس منش لوگ جیتے جی مر جائیں گے 💔💔🥲🥲🙏🙏
41
386
6
979
6,233
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
229
4,895
110
9,349
173,506
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
باری باری سب کی باری۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
205
3,501
43
14,905
137,477
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
😜😜😜
19
223
9
805
8,575
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
رُوح جَب شِدتِ دَرد سے سُن ہوجائے ۔۔ تو پِھر آنکھوں سے آنسُو نہیں ، ضَبط ٹپکتا ہے🥀
4
4
128
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
کوئی بات نہیں یہ ایک دوسرے پر تھوک کر اسے چاٹنے کے عادی ہیں۔ ان سے فاصلہ رکھیں ، ان سے پرہیز کریں۔
35
729
12
3,273
20,302
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
لوگ فیئر کمنٹس سننے کے عادی نہیں ہیں انہیں چاپلوسی اور بٹرنگ والے کمنٹس ہی پسند آتے ہیں۔ اسی لیے میں اس منافق ایپ پر کسی کو کمنٹ ہی نہیں کرتی۔ کیونکہ مجھ سے بٹرنگ ہوتی ہی نہیں۔ This is my genetic problem! 🔥
2
1
3
100
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
اسٹبلشمنٹ اور بلاول دونوں ایک دوسرے کو عمران خان کا نام لے کر ڈرا رہے ہیں 🔥 خود پر بات آئ تو بلاول کو خان ساب یاد آگئے واااہ جی واااہ خان ساب نے سچ کہا تھا عوام چونٹیاں نہی ہیں ابھی تم لوگوں کو خان ساب اور یاد آئے گے دیکھتے جاؤ 🔥🔥
1
1
73
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
میری آبزرویشن ہے کہ جب تک عورت خود گنجائش نہ دے، مرد اتنا فری نہیں ہو سکتا۔ Agree or disagree, it’s my observation! آپ کے خیال میں مرد خود حدود پار کرتے ہیں یا عورت کی دی ہوئی گنجائش انہیں ایسا کرنے کا موقع دیتی ہے؟؟؟ #justasking
1
1
4
91
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
کتنا اذیت دیتا ہے یہ سُُننا کہ میں زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔💔 عمران خان
2
2
65
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
اربوں روپے کی جھوٹی اشتہاری مہم، تمام طاقت، سارے ادارے، بھونکتے کتوں کی بارات، ایک جسم دو جان تک کرڈالا۔ دوسری طرف ایک خط، صرف ایک خط، صرف ایک خط۔
802
30
3,153
20,872