Mr Senator elect please throw some light what is unconditional aid. First we in Pakistan aren’t benefiting any of your big chunk of aid and secondly if we do get what do you want in return. You want us to kill Afghans or Iranians or may be Chinese this time?
This joker thinks after winning one stupid seat of senate he can control bilateral relations between US and Pak. Mr Abdul first check how much is the aid US gives to Pak and further we pay every single dime from what ever we buy from you war mongers
Abdul El-Sayed:
I don't pay my tax dollars so the government of Egypt gets tanks, or the government of Pakistan, or the government of Saudi Arabia.
I don't believe that we should be doing unconditional foreign military aid as a matter of course.
Readers added context they thought people might want to know
Saudi Arabia pays fully for US military equipment via Foreign Military Sales and receives no grant military aid, unlike Egypt which gets ~$1.3B annual FMF for such purchases.
state.gov/u-s-security-c…
media.defense.gov/2025/Jul/01/20…
usafacts.org/answers/how-mu…
Hashim Dogar retweeted
Addition: @RubikaLiyaquat. Now go prove to every Indian citizen that call you and your colleagues Godi Media that you’re not.
Nothing would be better.
If Godi media didn’t exist, no one in India would know who I am. What happened in Oslo wouldn’t have hit the same.
Prove them wrong.
I am sorry to say that this Abdul type character has zero knowledge of international relations. He should shut the f up till the time he is sworn in as briefed about US-Pak relations @CaitlinDoornbos
How much military aid does the U.S. actually give Pakistan? About $3 million in FY2025.
On today's episode of The Correspondent Podcast, I look at what Senator-elect Abdul El-Sayed’s call to end unconditional military aid could save — and why Pakistan’s role in the Iran talks belongs in the debate.
4
1,045
باہرلے۔ خوب لفظ استعمال کیا ہے
عمران خان سے ابھی کوئ باقاعدہ سیاسی رابطہ قائم نہیں ہوا اور صرف دو وکلاء کی ملاقات پر تحریک انصاف کے انتشاری ٹولے کو سخت تکلیف لاحق ہو گئ ہے ، یہ لوگ ایک دن جیل نہیں گئے ان کے گھر تباہ نہیں ہوئے سختیاں نہیں جھیلیں لیکن چاھتے ہیں عمران خان ان کی رائے پر چلے اور جیل میں بیٹھا رہے ان کی دکان چلتی رہے، صوبوں پر حمائیت کی بات کیوں کر رہا ہے کیا یہ تحریک انصاف کا مؤقف 2013 کے انتخابات سے نہیں کہ نئے صوبے بننے چاھئیں کیا پارٹی کو اس لئے مؤقف بدل لینا چاھئے کہ چند “باہرلے”یہ چاھتے ہیں کہ فوج کے خلاف تحریک انصاف کو کھڑا کیا جائے؟مین نے پہلے بھی کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں دونوں سے بات کرنی چاھیے صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات ڈیل ہے لیکن سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ سے مل کر سیاست کا آگے بڑھنا اور آئین بحال ہونا جمہوریت ہے ، مجھے امید ہے جلد شاہ محمود قریشی اس عمل کا حصہ ہوں گے اور سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تحریک انصاف کا سیاسی عمل پر اتفاق رائے ہو گا جو پاکستان کی کامیابی ہو گی!
6
2,022
جی ہاں عمران خان اگر ایسا کریں گے تو بہت زیادتی ہو گی ان لوگوں کے ساتھ جن کی ڈالروں میں کمائ کو لات پڑے گی
1
21
5,101
Oh you Indians. Your brains are full of shit. To degrade somebody one has to learn from you. Virat Kohli my foot
Virat Kohli and Anushka Sharma are a very strong pair, both of them have left India and are living in London.
Virat Kohli has a net worth of ₹1500 crores and today when the match between India and New Zealand was stopped due to rain
At that time, New Zealand batsman Martin Guptill and...1/2
4
6,529
مجھے معلوم ہے کہ دانشور آپ کی اس پوسٹ پہ پھر نکتہ چینی کریں گے مگر میں آپ کے ساتھ ہوں
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
The White House occupants/ Trumps cabinet members must be feeling themselves to be in Big Brother show. Praying, trying and wishing that they survive and somebody else is thrown out
3
2,872
Moody and his BJP has made them what they are today…
I never realized how hated Hindus are until Vivek Ramaswamy lost. Everyone and I mean everyone was celebrating at his political funeral over his political casket. Hindus are the most hated people on earth and it isn’t even close.
I don’t agree with that at all and I wish it wasn’t the reality.
3
2,010
Good for USA, some very talented young leaders have emerged in the recent midterm elections. Unfortunately none of them is a Republican.
Zohran Mamdani was the first nail in the coffin in the political coffin of Donald Trump and Abdul Al syed is the second. Dont know how many more to come?
Hashim Dogar retweeted
ایسے ہوتا نہیں فیصلے صحیح بھی ہوں گے غلط بھی، آپ صحیح بات بھی کرتے ہیں لیکن درجنوں چولیں بھی مارتے ہیں جو میں آپ کی صحیح بات کی تعریف کروں گا اور چولوں پر تنقید کروں گا اسی طرح مریم نواز یا کوئ بھی اور ہو کئ باتوں میں صحیح ہو گا کئ میں غلط۔۔۔ تو یہ جو آپ نے ماری ہے یہ چول ہے!! شکریہ
چوہدری ایک بار فیصلہ کر لیں مریم نواز عورتوں کے حقوق کی چیمپئن ہے یا عورتوں پر ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے ؟ اگر مریم چیمئین ہے تو پھر اسی کے ڈی سی کے احکامات سے نظر بند نورین نیازی عظمی خان علیمہ خان پھر شائید عورتیں نہیں ؟ہمیں پتہ ہے یہ سب عاصم منیر کروا رہا ہے لیکن مریم چاہتی تو یہ کالک اپنے منہ پر نہ ملتی۔
آپ ایک بار فیصلہ کر لیں۔ ایک دن جعلی پولیس مقابلے کروانے والی۔ ماؤں کی کوکھ اجاڑنے والی ڈائین اگلے دن عورتوں کی مسیحا۔ اینج نہ کر چوہدری۔
کچھ نہیں کر سکتیں یہ مزہبی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر۔ مولانا تو اب ویسے بھی مزہبی سے زیادہ سیاسی مولانا ہیں۔ ٹی ایل پی جس کی اتنی دہشت تھی آج کہاں ہے @KlasraRauf صاحب
عمران خان کی کوشش تھی مولانا فضل الرحمن ان کے ساتھ سڑکوں پر لڑائی کرنے کے لیے الائنس کریں لیکن مولانا اب تک حکومت اور پی ٹی آئی سے برابر تعلقات رکھے ہوئے تھے۔ لیکن اب خواجہ آصف، محسن نقوی اور آپ کی تقریر نے انہیں عمران خان کیمپ کی طرف مکمل نہیں دھکیل دیا اور آپ کی مشکلات بڑھیں گی؟
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا جواب سنیں
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/0ySh7JMAY4o?si=ckZM… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @MHanif_Abbasi @CMShehbaz @TararAttaullah @AyazSadiq122 @DrTariqFazal
Hashim Dogar retweeted
How PTI leadership ensured Imran Khan remains in prison!!! Eyewitness reveals the truth
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بیرسٹر سیف کے تہلکہ خیز انکشافات, 25 November 2024 کی مکمل کہانی۔!!!🛑🛑
جب علی امین کا مارچ اسلام آباد کی طرف آرہا تھا تو میں کرم ضلع میں تھا ۔ مجھ سے رابطہ کیا گیا, اور کہا گیا کہ فوری طور پر پشاور آؤ ۔ لوگ اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں ۔ بشریٰ بی بی بھی مارچ کی قیادت کر رہی ہیں, جلدی آؤ معاملہ حل کرنا ہے ۔ جب میں آیا تو راستے بند تھے۔ پھر مجھے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سے اسلام آباد لے جایا گیا ۔
تجویز یہ تھی کہ خان صاحب سے ملاقات کرکے کہا جائے کہ, مارچ ڈی چوک کے بجائے سنگجانی کی طرف لے جایا جائے ۔!
میں نے پشاور سے نکلنے سے پہلے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ۔ پھر ہم دونوں نے خان صاحب سے ملاقات کی اور یہ تجویز پیش کی ۔ ہم نے کہا کہ اگر مارچ ڈی چوک گیا, تو حکومت نہیں جانے دے گی ۔ تصادم کا خطرہ ہے, اور سیاسی فائدہ بھی کم ہوگا ۔ سنگجانی میں میدان بڑا ہے ۔ کارکنوں کو ٹینٹ لگا کر زیادہ دن رکھا جا سکتا ہے ۔ اور مضبوط سیاسی سرگرمی ہوسکتی ہے ۔ شروع میں خان صاحب نے انکار کر دیا ۔ اور کہا ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ لیکن جب دلائل دیے گئے, تو وہ مان گئے, اور حکم دیا کہ مارچ سنگجانی لے جایا جائے ۔ ہم نے علی امین سے رابطہ کیا, وہ بھی خوش ہوئے, کہ کام آسان ہو گیا ۔ لیکن تھوڑی دیر بعد ان کا فون آیا, کہ بشریٰ بی بی نہیں مان رہیں ۔ وہ کہتی ہیں, ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ جب بتایا گیا کہ یہ خان صاحب کا پیغام ہے, تو انہوں نے کہا مجھے یقین نہیں ۔ میری خان صاحب سے بات کروائی جائے ۔ جب خان صاحب خود کہیں گے تو مانوں گی ۔ پھر ہمیں پیغام آیا کہ آپ خود جا کر بشریٰ بی بی سے بات کریں ۔ ہم نے کوشش کی لیکن سردیوں کا موسم تھا ۔ دن چھوٹے تھے, اور راستے بند تھے ۔ اس لیے ہم پہنچنے میں ناکام رہے ۔ میں اسے بدقسمتی سمجھتا ہوں ۔ اگر اس وقت سنگجانی کے فیصلے پر عمل ہو جاتا تو پارٹی کو بہت فائدہ ہوتا ۔, بیرسٹر سیف!!🚨🚨
Hashim Dogar retweeted
صدیق جان !تم نے ماضی میں بھی میرے بارے کئی جھوٹ بولے ہیں جو میرے پاس محفوظ ہیں لیکن اب نہیں۔ کل شاہ زیب کے شو پر سوالات اور موضوع تحریک انصاف کی سیاست پر تھا جس کے جواب دیے۔ اب میں تمہاری طرح کارکن تو ہوں نہیں سوال کچھ ہو اور جواب کچھ اور۔ باقی آبپارہ سے لگتا ہے دوبارہ ٹھڈے پڑ گئے ہیں جو گِل بھگوڑے کے ایجنڈے پر واپس آ گئے ہو یا دونوں اُنہی کے ایجنڈے پر ہو۔
ایک اسیے ٹائم پر جب عمران خان کی بہن کو ہسپتال لایا گیا، عین اسی وقت شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں عاصمہ شیرازی صاحبہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے سوال پر بجائے حکومت کو شرم دلانے کے فرماتی ہیں کہ یہ پی ٹی آئی کے رویے پر منحصر ہے،
حیرت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اتنی بے رحم کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ ایک ستر سالہ بیمار خاتون کو ناحق قید کرنے والوں کی مذمت کرنے کی بجائے ایک پارٹی سے کہہ رہی ہیں کہ وہ بھی نواز شریف کی طرح اپنی سیاسی عزت، غیرت، خودداری ذبح کر لیں تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گے






















