پشاور میں تجاوزات کے خلاف میگا آپریشن کی کامیابی تاجر برادری کے مثالی تعاون کا نتیجہ ہے، کمشنر خالد محمود۔
بازاروں سے ملبہ ہٹانے، تزئین و آرائش، پیڈسٹرین زونز، ریڑھی بانوں کی رجسٹریشن اور لوڈنگ اَن لوڈنگ کے اوقات سے متعلق اقدامات تاجروں کی مشاورت سے کیے جائیں گے۔
3
پشاور کے قبرستانوں میں تجاوزات کے خلاف اگلے ہفتے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ۔ کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود نے بیری باغ، آخون آباد سمیت شہر کے تمام بڑے اور نواحی قبرستانوں کی ڈیمارکیشن جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
5
🚨 پشاور میں بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن، روٹس اور اوقات کار مقرر کرنے کا فیصلہ
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی زیرِ صدارت اجلاس میں بائیک رائیڈرز کو قانونی دائرے میں لانے رجسٹریشن، قواعد و ضوابط اور مخصوص روٹس و اوقات کار مقرر کرنے کے لیے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب
4
🚨 پشاور میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کارروائی، ٹریفک ازدحام پر قابو پانے کے لیے جامع حکمت عملی کی تیاری
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود نے غیر قانونی رکشوں کے خاتمے، قانونی رکشوں کے لیے قواعد و ضوابط، روٹس اور اوقات کار مقرر کیا جائے گا
8
صوبائی حکومت کی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی زیرِ نگرانی عوام کو سبسڈائزڈ آٹے کی سرکاری نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ فاطمہ خالق کا خٹ کلے اور نوشہرہ کینٹ میں آٹے کے ڈیلرز کا معائنہ، ایف جی ایل کارڈز کی چیکنگ
6
چارسدہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، سڑک کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی کارروائی سے سڑک کے دونوں اطراف تجاوزات کا خاتمہ کرکے آمدورفت میں بہتری لائی گئی۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔ کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود
20
🚨 قبائلی ضلع خیبر، جمروڈ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
صوبائی حکومت کی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی زیرِ نگرانی، ڈپٹی کمشنر خیبر شاہد علی کی ہدایات پر جمروڈ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔
آپریشن کے دوران عارضی تجاوزات ہٹائی گئیں، مقدمات درج، جرمانے عائد
9
پشاور میں صبح سویرے سڑکوں اور فٹ پاتھوں کی دھلائی و صفائی؛ شہریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی
صوبائی حکومت کی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی زیرِ قیادت خصوصی صفائی مہم جاری ہے۔
7
🚨 پندو روڈ پر نائٹ آپریشن، تجاوزات کا خاتمہ؛ شاہراہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
صوبائی حکومت کی ہدایات پر پندو روڈ پر رات گئے میگا آپریشن کے ذریعے دونوں اطراف تجاوزات ختم کرکے سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ پندو روڈ شہر کو رنگ روڈ سے ملانے والی اہم شاہراہ ہے،
7
🚨 یونیورسٹی روڈ پر مڈ نائٹ صفائی آپریشن جاری؛ ہفتہ وار تعطیل کے روز بھی ڈبلیو ایس ایس پی متحرک ہے۔ چیف ایگزیکٹو ڈبلیو ایس ایس پی مس قرت العین وزیر خود صفائی مہم کی نگرانی کر رہے ہیں۔
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایات پر صفائی مہم بلا تعطل جاری ہے۔
صاف پشاور
1
29
🚨 پشاور شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے بعد ملبہ ہٹانے کا کام تیز یومیہ رپورٹ طلب
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے ساتھ ملبہ ہٹانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ بازاروں اور شاہراہوں کو کھلا رکھنے، ٹریفک کی روانی اور پیدل چلنے والوں کی سہولت
11
🚨 پشاور صدر کی شفیع مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ متعدد گرفتار، سامان ضبط
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایات پر تجاوزات قائم کرنے والوں کو کم از کم ایک لاکھ روپے جرمانہ اور جیل کی سزا دی جائے گی۔
11
🚨 پھندو روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
صوبائی حکومت کی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی زیرِ قیادت ہفتہ وار تعطیل کے روز بھی آپریشن جاری پھندو روڈ کے دونوں اطراف تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت کی فراہمی یقینی بنائی گئی
7
پشاور ڈویژن کے پانچوں اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز اور شفافیت یقینی بنانے کا فیصلہ؛ کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی براہِ راست نگرانی، اگلے ہفتے تمام اضلاع کے دوروں کا اعلان۔
کمشنر پشاور ڈویژن جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت،
8
🚨 پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری، بھاری مشینری کے ذریعے غیر قانونی تعمیرات مسمار کی جا رہی ہیں۔ کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی زیرِ نگرانی آخری تجاوزات کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ ملبہ اٹھانے اور ترقیاتی کاموں کے آغاز کے لیے بھی اقدامات جاری
12
🚨 صوبائی حکومت کی ہدایات پر 100 روزہ بلدیاتی اصلاحاتی پروگرام کے تحت تحصیل پشتخرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد؛ شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت، متعدد عوامی مسائل موقع پر حل، دیگر شکایات کے فوری ازالے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری۔
#Peshawar #PublicFacilitation #LocalGovernmentElec
1
12
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود پشاور میں خواتین کے مسائل کے حل کے لیے منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر صوبائی محتسب محترمہ روباب مہدی بھی موجود ہیں۔
#KhuliKachehri #WomenEmpowerment #Peshawar
7
🚨 چارسدہ روڈ شالام میں تجاوزات کے خلاف مڈ نائٹ گرینڈ آپریشن؛ متعدد تجاوزات مسمار، سڑک کے دونوں اطراف ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے!
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی زیر قیادت آپریشن ڈبل شفٹ میں جاری ہے۔ آخری تجاوزے کے خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
10













