دیا (@Complicated1528) header
دیا (@Complicated1528) profile picture

عام انسان

in pain
Joined May 2019
Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک۔۔۔
4
27
571
تُو پکارے تو پھر مُجھ پہ وّجد طاری ہو, میں پاؤں جُھوم کے رکھوں دّھمال کر ڈالوں
4
3
40
461
دُنیا ایک سائے کی مانِند ہے— پِیچھا کرو تو بھاگتی ہے، مُنہ موڑو تو پِیچھے آتی ہے
2
1
17
275
اولیاء کرام کی سرزمین ,رات کا روح پرور منظراور فقط میں۔۔۔۔۔۔ – at Multan, Pakistan
3
1
16
370
دل کی وابستگیاں بھی عجب معجزہ ہوتی ہیں، کچھ لوگ کشیدگی میں بھی راحتِ جاں لگتے ہیں۔
1
1
19
463
زور نا چل سکا تقدیر کے فیصلوں پر ورنہ کہانی کے آخر میں مجھے تیرے ساتھ بوڑھا ہونا تھا
3
16
368
جس حساب سے تمہیں دیکھنے کی تڑپ مجھے ہوتی ہے ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ تمہیں بنانے کے بعد جو مٹی بچی ہو اس سے میری آنکھیں بنائی گئی ہوں۔۔۔
4
1
30
434
اگرچہ ہم نے گزار دی لیکن اس طرح زندگی نہیں ہوتی۔۔
7
16
1
103
2,066
میں تو کہتی رہی میرے ساتھ شناسائی نہ کر میں جو بچھڑی تو تیری جان پہ بن جائے گی
1
16
316
تو نے دیکھی ہی نہیں زخم پر مرہم کی جلن تو نے دیکھا ہی نہیں چہرے پر دھتکار کا دکھ
2
3
27
495
کیا بخشش ہوگی ؟روز قیامت مرشد کہ دل بھی لگایا تو ایک نا محرم سے۔۔
4
2
28
429
روح کا قیدی کبھی رہائی نہیں پاتا
4
24
901
حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نا تھے
4
1
26
457
آج وت ماہی بہوں یاد آیا ۔۔۔
10
1
23
503
ہم جدت کے زمانے میں شدت سے محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیے تمہیں دریا کے الٹے بہاؤ کہ کہانی پر الہامی یقین کرنا ہوگا۔
4
4
22
296
یہ جو تم کھو بیٹھے ہو مجھے کسی اور کے لیے وہ بھی تمہارا نا نکلا تو تم کیا کروگے ؟؟؟؟
4
2
26
454
ٹھوکریں کھا کر بھی شائستہ مزاجی نہ گئی فاقہ مستی میں بھی ہم صاحبِ دستار رہے
4
1
27
406
میں نے خود کو صبر کا تعویز پہنا کر تجھے چھوڑ دیا ،تیرے جیسوں کے لیے
8
4
55
809
ہم نے ایک عمر انگلی میں پہنا مگر بخت آیا ہی نہیں "یاقوت" سے باہر
2
1
20
336
میری خواہش ہے خاموشی میں بسر ہونے لگوں حادثے پیش بھی آئیں تو کہیں شور نہ ہو !
5
3
37
494