Raina Taj Tareen (@Curious350) header
Raina Taj Tareen (@Curious350) profile picture

philanthropist al-chemist tealover follow and get a follow back

Islamabad, Pakistan
Joined February 2019
Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)Photo by Raina Taj Tareen (@Curious350)
No one is in peace. 🕊️ Everyone is in pieces.🧩
4
4
27
2,821
Raina Taj Tareen retweeted
Replying to @HamidMirPAK
چلیں حامد میر صاحب، آپ کے اس "تاریخی" ٹویٹ کا لفظ بہ لفظ جواب دیتے ہیں، تاکہ آپ کی یادداشت بھی تازہ ہو جائے۔ *"بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے"* جی بالکل ناقابل فراموش ہے، کیونکہ اس مزاحمت کا انجام ہمیں بھی یاد ہے۔ مزاحمت اتنی شدید تھی کہ آخر میں پورا شریف خاندان مشرف سے ڈیل کر کے جدہ کے محلات میں چلا گیا۔ جس مزاحمت کا اختتام 10 سالہ معاہدے پر ہو، اسے مزاحمت نہیں، اسے "ڈیل کی تیاری" کہتے ہیں۔ *"جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا"* آمر دنگ رہ گیا تھا یا آمر نے خود ہی انہیں گاڑی میں بٹھا کر لندن کا ٹکٹ پکڑا دیا تھا؟ حامد میر صاحب، آپ کو یاد ہے نا کہ کلثوم بی بی کو گرفتار کر کے ان کی گاڑی خود چلا کر تھانے لے جانے والا کون تھا؟ اور پھر اسی آمر سے معافی نامہ لکھ کر جانے والا کون تھا؟ یہ کیسی للکار تھی جس کے بعد مشرف 9 سال تک اقتدار میں رہا اور شریف خاندان 7 سال تک جدہ میں آرام کرتا رہا؟ *"آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی"* آج ویسی جرات کیوں نظر آئے گی؟ آج کی عورتیں آپ کی پسند کی مزاحمت نہیں کر رہیں۔ آج بشریٰ بی بی 9 ماہ سے جیل میں ہے، بغیر کسی ڈیل کے، بغیر کسی معاہدے کے۔ اس نے جدہ کا ٹکٹ نہیں مانگا، اس نے لندن کی فلیٹ نہیں مانگی۔ آج یاسمین راشد 70 سال کی عمر میں، کینسر کی مریضہ ہو کر بھی 2 سال سے جیل میں ہے اور کہتی ہے میں ڈیل نہیں کروں گی۔ آج صنم جاوید، عالیہ حمزہ جیسی عام عورتیں جیل کاٹ رہی ہیں، ان کے بچے گھر پر رو رہے ہیں۔ لیکن آپ کو یہ جرات نظر نہیں آ رہی، کیونکہ یہ جرات آپ کے مالکان کے خلاف ہے۔ آپ کو صرف وہ جرات نظر آتی ہے جو رائے ونڈ کے ڈرائنگ روم میں ہو۔ *اصل منافقت یہ ہے حامد میر صاحب:* کلثوم بی بی کی مزاحمت آپ کو یاد ہے کیونکہ اس وقت آپ مشرف کے خلاف تھے۔ آج بشریٰ بی بی کی مزاحمت آپ کو یاد نہیں کیونکہ آج آپ ان لوگوں کے ساتھ ہیں جن کے خلاف وہ کھڑی ہے۔ آپ کا مسئلہ جرات نہیں ہے، آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ جرات کرنے والا آپ کی پسند کا نہیں ہے۔ کلثوم بی بی نے واقعی تکلیف اٹھائی، اس کا احترام اپنی جگہ۔ لیکن ان کی تکلیف کو آج کی قیدی عورتوں کی تذلیل کے لیے استعمال کرنا، یہ صحافت نہیں، یہ نوکری ہے۔ اور ہاں، وہ لنک جو آپ نے جنگ کا لگایا ہے، وہی جنگ جس نے کلثوم بی بی کے شوہر کو "مجھے کیوں نکالا" سے "مجھے کیوں بلایا" تک پہنچا دیا۔
29
191
3
865
12,578
میں ٹرینڈ نہیں ہوں ۔ سیکھ رہا ہوں آہستہ آہستہ ۔۔ عثمان بزدار 2019 اس بیان پردانشوروں نےزمین آسمان ایک کر دیا تھا کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے کی وزیراعلی کی یہ حالت ہے۔ اب جب حکمران خاندان کی چشم و چراغ نے خودتسلیم کیا ہے کہ میں تو کبھی کونسلر بھی نہیں بنی تو دانشور مکمل خاموش ہیں😁
41
Raina Taj Tareen retweeted
مولانا ابوالکلام آزاد سے پوچھا گیا کہ اگر کوئی انگریز اکیلا ہو تو کیا کرے گا؟ مولانا نے جواب دیا "اکتا جائے گا" پوچھا دو ہوں تو؟؟؟ مولانا نے جواب دیا " آپس میں شرط لگا لیں گے" پوچھا تین ہوں تو؟؟؟ مولانا نے نے جواب دیا "پارلیمنٹ بنا لیں گے" اور ہندو کے متعلق آپکی کیارائے ہے۔ مولانا نے جواباً بتایا کہ ہندو ایک ہو تو سازشی ہوتا ہے، دو ہوں تو بنئیے ہوتے ہیں اور اگر تین ہوں تو جلاد بن جاتے ہیں۔ آخر میں جب آدمی نے مسلمانوں کے بارے رائے دریافت فرمائی تومولانا ابوالکلام آزاد نے بتایا کہ؛۔ "مسلمان ایک ہو توبہادر ہوتا ہے، دو ہوں تو فیصلے میں الجھ جاتے ہیں اور اگر تین ہو جائیں تو فرقے بنا لیتے ہیں"
1
44
1
346
24,556
یہ آرٹی فیشل انٹیلی جینس کے ذریعہ بنی جعلی ویڈیوز کا دور ہے لیکن نواز شریف کی طرف سے شفیع نقی جامی صاحب کو BBC کے لئے دئیے گئے انٹرویو کی یہ ویڈیو اصلی ہے جس میں نوازشریف صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ANP اور PPP پر حملے ہوتے ہیں PML-N اور PTI پر حملے کیوں نہیں ہوتے جواب میں نواز شریف صاحب کہتے ہیں زرداری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیوں نہیں کئے؟
164
2,153
109
6,363
311,714
Raina Taj Tareen retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
2,558
17,537
789
48,295
1,987,577
Raina Taj Tareen retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
2,012
33,471
1,912
81,249
021-36490004 someone called me and he was asking to show details.Is this @StateBank_Pak national bank Pakistan representative or spam??
40
پلیز اس پوسٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ماحول کے مطابق ٹویٹ کیا ہے😅
1
41
Raina Taj Tareen retweeted
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Greg Chappell gives us an update on Imran Khan
9,255
32,636
2,123
84,524
6,781,411
Raina Taj Tareen retweeted
Greg Chappell gives us an update on Imran Khan
530
6,228
114
16,294
2,518,389
“A resurfaced video from #SarhadUniversity allegedly shows the wife of a lieutenant colonel, who is reportedly in charge of student affairs, threatening female students with FIRs and jail.”
64
1,453
33
2,520
68,368
Raina Taj Tareen retweeted
Tweet of the Day!
29
1,600
5
5,822
55,467
هذا رئيس باكستان السابق عمران خان ، هذا الرجل العظيم اشرف واجرأ من عاصرته في حياتى حتى الآن .. هدد ترامب وسط البيت الأبيض قال له بالحرف نحن صنعنا النووي لندافع به على أنفسنا لا لنضعه ديكورا ، هذا المسلم القوي وقف ضد الصهيوأمريكي ، لكن للاسف اطاح به العسكر في بلاده وخانه باتفاق مع الصهيوأمريكي ومساعدة CIA والموساد، والآن هو في السجن ولقد فقد بصره ويعاني من الأمراض، للاسف قائد شريف يخونه عملاء الداخل .😢
1,801
13,053
440
41,748
4,439,804
Raina Taj Tareen retweeted
زیادہ صوبے زیادہ کور کمانڈر زیادہ سیکٹر کمانڈر نوکریاں ہی نوکریاں عہدے ہی عہدے!
133
2,506
38
8,824
49,117
Raina Taj Tareen retweeted
فرق دیکھیں پاکستانیوں!! دنیا کی پانچویں بڑی اکانومی والے انڈیا کا آرمی چیف! اور دنیا کا نمبرون قرضدار, غربت, بھوک افلاس میں تیسرے نمبر والے پاکستان کا آرمی چیف!! جبکہ تک آرمی چیف کو چوکیداروں والی گاڑیاں نہیں دی جاتی انکا نشہ نہیں اترے گا!!
123
611
26
1,648
119,282
Raina Taj Tareen retweeted
بٹگرام 🔥🔥
59
2,085
12
7,759
38,836
Raina Taj Tareen retweeted
guys stop hating on messi i can’t like all the tweets
116
4,364
58
46,925
343,490
THIS IS THE MOST RIGGED WORLD CUP IN HISTORY!
2,694
13,439
356
66,728
844,099
Raina Taj Tareen retweeted
Thank you for 23 days of the best moments we could have shared together 🤩🇪🇬 #egyptnt #FIFAWORLDCUP
5,102
21,453
806
190,182
2,335,036