
Lost in the mist and became nothing… Pâtissière, #☕️🍰Banter #DialogueOverConflict #Bookworm #Subtweeter #Sarcast #کدو_دماغ
United Kingdom
Joined December 2017
- Tweets31.6K
- Following614
- Followers6.6K
- Likes62.9K
مسلۂ یہ نہیں کہ میں سپیسز پر کمنٹ کرتی ہوں۔ مسلۂ یہ ہے کہ میں سپیسز میں بیٹھے لوگوں کے اُن رویوں پر بات کرتی ہوں جو کسی بھی تمیزدار انسان کو پسند نہیں ہوتے۔
اگر آپکو میری ٹوئیٹس سے مسلۂ ہے تو مجھ پر غصہ اتارنے سے بہتر ہے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
باقی رہی سپیسز سننے کی بات تو پبلک پلیٹ فارم ہے اور سپیسز سننے ہی کے لیے ہوتی ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی سپیس کوئی نا سُنے تو لوگوں پر پابندیاں لگانے سے بہتر ہے آپ سپیس بنایا ہی نہ کریں۔
آج کا گیان ختم ہوا۔
ترس تو آپ رہے تھے اٹینشن کے لیے۔ تب ہی میری ٹوئیٹ کو QT کیا تھا۔
اب آپکی خواہش پوری ہو چُکی۔
اب اس سے زیادہ اٹینشن نہیں مل سکتی۔
ویسے کتے/کُتے اور بھانڈ میں فرق جان کر بھی جئیں تو چوہدریوں کی پگھ انشاءاللہ اونچی رہے گی۔ کیوں فالتو میں لور لور پھرتے چوتھے محلے جا کر پنگے لینے۔
والسلام۔
بات تو خیر سبکوسمجھ آگئی تھی۔ زیر زبر پیش سے نکل کر محاوروں کے پیچھے چھپ کر اردو دان بننے کی ضرورت نہیں ہے۔
رہی بات گالی کھانے کو ترسنے کی تو یہ شوق شاید آپکو ہونگے۔ میں نے تو بس آپکی بات کا جواب دیا ہے۔ آپ بدتمیزی نا کرتے تو جواب بھی نا ملتا۔
کس کا تیر کس نشانے پر لگا ہے یہ تو آپکو پتا ہو گا کیونکہ شروعات آپ نے کی۔
میں تو آپکو یاد کرا رہی ہوں کہ اپنی کہی ہوئی بات پر عمل کریں۔
باقی گالی دینگے تو جواب تو آۓ گا۔
The footage of the crash is shocking and the ATC audio is absolutely heartbreaking 💔..
#FloridaPlaneCrash
A little pink, a little positivity, and a smile to negotiate with Monday. 🌸☕ The week has its plans, but so do I! 💗
Happy Monday…
#MondayVibes











