Murshd lover falwo me get 100%Fb 👈👌✨trust on God ✨👌 #Pti_Folllowers

Joined August 2022
توشہ خانہ پہ ناچ ناچ کے جن کی ایڑیاں زخمی اور گھنگرو ٹوٹ گئے تھے ان شریف زادوں کو زلزلہ زدگان کی امداد چوری پہ سانپ کیوں سونگھ گیا ہے؟ کُتے کی طرح ہڈی دیکھ کے دم ہلانے والے صحافی سلیم صافی، غریدہ فاروقی، کامران شاہد، حامد میر، طلعت حسین، مبشر لقمان وغییرہ خاموش کیوں ہیں
373
409
30
971
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
تخت والوں کو یہ گمان ہے کہ قصہ ختم ہوا، انہیں کیا خبر کہ ابھی انقلاب کا باب باقی ہے۔ ایڈووکیٹ سلمان شاہد @AdvSalmanShahid خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
1
121
660
5,096
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
عمران خان کے بیٹے قاسم خان انٹرنیشنل فورم پر سہی طرح سے اپنے والد کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں
34
2,418
8
6,100
28,451
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
156
3,940
31
9,273
116,007
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
میرا یقین ہے عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔ اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا۔ محمود خان اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
15
834
4
2,213
16,338
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور اخلاقی اقدار کی تمام حدیں پار کی جا چکی ہیں۔ بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید 30 روز کی توسیع کا فیصلہ محض ایک قانونی اقدام نہیں، بلکہ سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے۔ انصاف کے ساتھ یہ کیسا مذاق ہے کہ نیا ایم پی او (MPO) حکم نامہ 7 اکتوبر کو جاری کیا جاتا ہے، مگر اسے 26 اکتوبر کو جا کر پہلی بار عدالت کے سامنے لایا جاتا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ 9 اور 12 اکتوبر کو ہونے والی سماعتوں کے دوران بھی اس حقیقت کو عدالت سے چھپا کر رکھا گیا۔ جب پہلا 3MPO آرڈر ہی گرفتاری کے بعد جاری کیا گیا تھا، تو یہ ثابت کرنے کے لیے کسی مزید ثبوت کی ضرورت نہیں رہتی کہ یہ پوری کارروائی شروع ہی سے غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی تھی۔ جس ملک میں سیاسی رقابت کا بدلہ لینے کے لیے خواتین اور پورے خاندان کو پابندِ سلاسل کر دیا جائے، وہاں آئین اور قانون کی بات کرنا بے معنی ہو جاتا ہے۔ جعلی فارم 47 کے ذریعے مسلط ہونے والے حکمران اور ان کے سرپرست اپنے خوف اور ناکامی کو چھپانے کے لیے اخلاقی گراوٹ کی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں۔ یاد رکھیں تاریخ کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ جب ظلم اور جبر حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ عمران خان اور ان کے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا کر عوام کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا، اور قانون کو کھلونا بنانے والوں کو ایک دن تاریخ کے سیاہ صفحات میں ہی جگہ ملے گی۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
32
696
11
1,724
13,333
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
ہم نے جناح کو پڑھا اور خان کو دیکھا ہے♥️
46
330
9
1,061
7,738
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
حق نیازی سچ نیازی ✌️✌️
41
832
10
2,814
19,849
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1175 دن اور بشریٰ بی بی کو 912 دن ہو چکے ہیں، قاسم خان سوری @QasimKhanSuri خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
23
638
1,984
15,296
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
درجنوں شہادتیں اور چالیس ہزار سے زائد گرفتاریوں کے بعد بھی جو جماعت اپنے لیڈر کے نظریے پر قائم و دائم ہے، اس کا نام پی ٹی آئی ہے۔ وجاہت سمیع #pakistan @Wajahat_PTI_ خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
16
1,074
4
4,576
22,501
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
انور مقصود صاحب ۔۔
15
196
2
490
2,913
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
37
831
8
2,936
29,100
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی غریب لوگوں کے کینسر کا علاج کر رہا ہے، اور فیلڈ مارشلی ٹولہ ڈالروں کے لیے معدنیات کے چکر میں لوگوں کو کینسر دیے جا رہا ہے۔ احمد علی خان #pakistan @ahmedalikhan01 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
12
1,010
5
3,558
21,670
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
ہم نے یونہی نہیں چنا تجھے تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی #غیرمتزلزل_عزم_صرف_خان_کا
10
49
1
128
723
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
برٹش راج ختم ہوگیا لیکن اسکی جگہ جنرل راج نے لے لی ہے
20
1,261
1
3,295
16,593
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
بزدلوں کے ہاتھ جو چڑھ جائے اسے یہ کسی قانون قاعدے کی پرواہ کئے بغیر اسے جیل میں ڈال دیتے ہیں، انھیں نہ کسی جج کی پرواہ ہے اور نہ کسی کی پرواہ !! یہاں پر ایک ذہنی مریض نہیں بلکہ ذہنی مریضوں کی پوری فوج قابض ہو چکی ہےـ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
13
377
3
961
6,636
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
“حسین رفیق۔۔۔ یہ نوجوان کدھر ہے؟” سہراب برکت #HussainRafiq #SohrabBarkat #Pakistan @SohrabBarkatt
30
2,486
7
6,972
39,914
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི retweeted
“میری والدہ نورین نیازی اور میری خالاؤں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی ایم پی او کے تحت غیر قانونی حراست کو ۳۰ دن مکمل ہو گئے ہیں، مگر انہیں اب تک رہا نہیں کیا گیا۔ یہ حراست پہلے دن سے غیر قانونی تھی۔ اس میں کوئی بھی توسیع بھی اتنی ہی غیر قانونی ہے۔” ہاجرہ نیازی #Pakistan #ImranKhan @Hajraniazi3
5
1,891
3
4,744
26,136