وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اے اے سی خوازہ خیلہ نے فارسٹ رینج آفیسر کے ہمراہ کوٹنی میں ایک گودام پر چھاپہ مار کر غیر قانونی سلیپر کے 27 تختے (18 مکعب فٹ) برآمد کر لیے۔ برآمد شدہ لکڑی مزید قانونی کارروائی کے لیے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دی گئی۔
ڈی سی شکایات سیل: 0946791295
2
🌸 بر سوات کے علاقے گوالیرئی میں زعفران کی کاشت کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں، جہاں ایک بلب سے ایک سال کے دوران اوسطاً 36 نئے بلب تیار ہوئے، جبکہ رواں سال 850 پھول بھی حاصل کیے گئے۔ ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت بر سوات نے نمائشی پلاٹ کا دورہ کرکے پیداوار کا جائزہ لیا۔
6
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈی سی بر سوات کی ہدایات پر اےسی خوازہ خیلہ نے زیرِ تعمیر خوازہ خیلہ بائی پاس کا دورہ کیا اور لنک ون پر جاری کام کا جائزہ لیتے ہوئے پراجیکٹ مینیجر کو تعمیراتی معیار برقرار رکھتے ہوئے کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
ڈی سی بر سوات شکایات سیل0946791295
2
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر بر سوات کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بر سوات، اسسٹنٹ کمشنر مٹہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ اور متعلقہ محکموں کے افسران نے 28 نومبر 2026 کو AID International، 24 کیولری (FF)، 6 بریگیڈ اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) کے زیرِ اہتمام منعقد
1
4
وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اے اے سی مٹہ نے بی ایچ یو پڑاؤ کا معائنہ کیا، جہاں عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے عملے کو عوام کو معیاری طبی خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
9
ڈی سی بر سوات شہریار قمر کی زیرِ صدارت ضلعی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس، تعلیمی معیار، سکولوں کی کارکردگی اور بنیادی سہولیات کا جائزہ۔ متعلقہ حکام کو بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت۔
ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
10
ڈی سی بر سوات شہریار قمر کی زیرِ صدارت ضلعی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ہسپتالوں کی کارکردگی، طبی عملے کی دستیابی، ادویات کی فراہمی اور صحت پروگراموں کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ حکام کو عوام کو معیاری طبی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
9
AAC خوازہ خیلہ نے میاندم میں واقع پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ ٹیم اور مقامی افراد کی مشترکہ کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں ہوٹل کے دو کمروں کی چھت کو نقصان پہنچا۔
6
وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اے اے سی مٹہ نے گورنمنٹ پرائمری سکول اغل کا دورہ کیا، جہاں عملے اور طلبہ کی حاضری، تدریسی عمل اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اساتذہ کو وقت کی پابندی اور سازگار تعلیمی ماحول یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
8
#pricelistupdate
عوام الناس کی شکایات، مسائل اور تجاویز کے اندراج کے لیے ڈی سی بر سوات شکایت سیل سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
📞 0946-791295
2
وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں مدین میں غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کی اطلاع ملنے پر اے سی بحرین نے لیویز اہلکاروں اور محکمہ جنگلات کے عملے پر مشتمل مشترکہ ٹیم کو مشتبہ ملزم کی گرفتاری کے لیے روانہ کیا۔ کارروائی کے دوران ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی، جس کے تعاقب میں ٹیم
1
10
کی گاڑی سڑک سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں ٹیم کے بعض اہلکار معمولی زخمی ہو گئے۔
زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے ان کی عیادت کی اور انہیں ضروری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی۔
بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر بحرین کی قیادت میں مقامی پولیس
1
15
اے سی مٹہ نے ٹی ایم اے اور محکمہ مال کے اہلکاروں کے ہمراہ مٹہ بازار میں تجاوزات کی نشاندہی اور حدبندی کا عمل شروع کیا۔ دکانداروں کو اپنی دکانوں کے سامنے قائم تجاوزات رضاکارانہ طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی گئی،بصورتِ دیگر مقررہ وقت کے بعد انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات ہٹا دی جائیں گی
9
ڈی سی بر سوات کی ہدایات پر 18 نومبر کو جی ایچ ایچ ایس مدین میں منعقدہ کھلی کچہری میں چیل سکول پر بجلی کی لائن کی کم اونچائی سے متعلق شکایت پر اے سی بحرین نے پیسکو حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کی۔ پیسکو ٹیم نے ایل ٹی پول کی مرمت کرکے بجلی کی لائن کو محفوظ بلندی پر کر دیا۔
8
وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ نے بی ایچ یو پڑاؤ کا دورہ کیا، جہاں عملے کی حاضری، ادویات و طبی سہولیات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور سروس ڈیلیوری کا جائزہ لیا۔ عملے کو بروقت حاضری اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
16
ڈپٹی کمشنر بر سوات کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ نے 28 نومبر کو منعقد ہونے والے مفت میڈیکل کیمپ کے مقام کا دورہ کیا، انتظامات کا جائزہ لیا اور گراؤنڈ کی تیاری و دیگر ضروری انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
13
ڈپٹی کمشنر بر سوات کی ہدایات پر اے اے سی بحرین نے تحصیل بحرین میں مختلف پیٹرول پمپس کی پیمائش چیک کی، کم پیمائش پر ایک پیٹرول پمپ سیل کر دیا۔ علاوہ ازیں، مدین بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی اور بازار کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔
ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
5



















































































