ڈپٹی کمشنر لوئر چترال احسان اللہ نے ریکارڈ روم (محافظ خانہ) کا دورہ کیا اور دفتری امور، ریکارڈ کی دیکھ بھال اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے عملے کی حاضری چیک کی اور ریکارڈ روم میں موجود فائلوں کی ترتیب، حفاظت اور انتظامی امور کا معائنہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال احسان اللہ نے ارندو لنک روڈ پر جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا اور تعمیراتی معیار و پیش رفت پر بریفنگ لی۔ متعلقہ افسران کو مسلسل نگرانی، ہفتہ وار جائزہ اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
#Development #CSKP
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال احسان اللہ نے ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش کا اچانک دورہ کیا اور او پی ڈی، ایمرجنسی وارڈ سمیت مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کو ہدایات کی کہ مریضوں کی شکایات کا فوری ازالہ اور بنیادی طبی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جائے۔
#pmrukp
Deputy Commissioner, Lower Chitral retweeted
1947 کے خواب سے 2047 کے وژن تک — پاکستان کے روشن مستقبل کا سفر جاری ہے۔ 🇵🇰
ایک ایسا پاکستان جہاں نوجوان قیادت کریں، جدت ترقی کی رفتار بنے، اور اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہو۔ ہماری اصل قوت ہماری نوجوان نسل، اس کا عزم، صلاحیت اور خواب ہیں۔
پاکستان وژن 2047 — ایک قوم، ایک خواب، ایک روشن اور لامحدود مستقبل۔
مستقبل صرف ہمارا انتظار نہیں کر رہا، ہمیں مل کر اسے تشکیل دینا ہے۔ 🇵🇰
#PMsYouthProgramme
#YouthLovesShehbaz
Deputy Commissioner, Lower Chitral retweeted
Replying to @UNICEF_Pakistan
@UNICEF_Pakistan stands with the @KPGovernment to ensure every child has access to safe water, quality healthcare, good nutrition, and protection services. During a visit to Lower Chitral, we met with the Deputy Commissioner, District Health Officer, Tehsil Municipal Officer, and visited Child Protection Unit Chitral to strengthen collaboration and reaffirm our shared commitment to children’s well-being and future in #Chitral.
@DCLowerChitral @HealthKPGovt @kpcpwc – at Peshawar, Pakistan
لوئر چترال | احساسِ شجر 🌱
ڈپٹی کمشنر راو ہاشم عظیم کی زیرِ قیادت بروز میں شجرکاری مہم، جس میں مختلف اداروں اور طلباء کی شرکت۔
7,000 پودے لگائے گئے
#KPForest #CleanGreenKP #EhsaasShajar #PakistanDay
On Pakistan Day, under the #EhsaasEShajar campaign, DC Lower Chitral Rao Hashim planted saplings. Over 6000+ saplings have been planted in Lower Chitral, with strong public participation.
#KPForest @CSKPOfficial
Deputy Commissioner, Lower Chitral retweeted
حکومتِ خیبر پختونخوا کی "احساسِ شجر" مہم کامیابی سے جاری ہے، جس کا ہدف صوبے بھر کے 285 مختلف مقامات پر 10 لاکھ (1 ملین) سے زائد پودے لگانا ہے۔
اب تک 200,000 پودے لگائے جا چکے ہیں، جو کہ "سبز خیبر پختونخوا، روشن پاکستان" کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
اس مہم کا مقصد ماحولیاتی تحفظ اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر مستقبل یقینی بنانا ہے۔
#EhsaaseShajar
23 مارچ - 1 ملین شجرکاری مہم جاری
ڈیرہ اسماعیل خان کے 11 مقامات پر 5,300 پودے لگائے گئے۔ پودے لگانے کا 100فیصد ہدف مکمل
#KPInfo #EhsaaseShajar #KPForest
Chitral Forest Division – Ehsaas-e-Shajar
On 23 March 2026, a successful plantation drive under the “One Million Trees” initiative was held at Gumbas Broze, Lower Chitral. DC Lower Chitral lead the plantation drive. More than 3,000 saplings were planted.
#EhsaaseShajar
Fruit species (Apple, Cherry, Apricot, Almond, Grapes, Pomegranate, Walnut etc.) & ornamental plants were planted at officers’ residences:
🏡 DC House: 2,000 saplings
🏡 ADC Houses: 300 saplings
🏡 AC & AAC Houses: 500 saplings
#EhsaaseShajar @CSKPOfficial
DC Lower Chitral Rao Hashim lead a mega plantation drive at Broze on the occasion of یوم پاکستان! 🇵🇰
🌱 5,000 plants planted, 350 participants, Including students & all head of departments.
Together, building a greener Lower Chitral! 🌿🇵🇰
#EhsaaseShajar
Deputy Commissioner, Lower Chitral retweeted
یومِ پاکستان پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کا پیغام
اس سال حکومت خیبرپختونخوا نے ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے 23 مارچ کو یوم پاکستان پر پورے صوبے میں 10 لاکھ پودے لگانے کا ہدف رکھا ہے۔ کیونکہ سرسبز خیبرپختونخوا پاکستان کے محفوظ مستقبل اور ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے۔
یہ دن ہم سے اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ ہم اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایمانداری اور دیانتداری سے اس ملک و قوم کے بہتر مستقبل کے لئے کام کریں۔ یہی ہمارے اکابرین کی جدوجہد کا تقاضا اور یومِ پاکستان کا پیغام ہے۔
پاکستان زندہ باد!
#EhsaaseShajar #Plant4Pakistan #KPForest #PakistanDay
a mega plantation drive was carried out in Madaklasht on 23rd March. All major stakeholders and community have actively participated in the plantation drive.
#EhsaaseShajar
Rosht Istari - Bright Star - Initiative of Deputy Commissioner Lower Chitral under the Hon’able @CSKPOfficial District Service Delivery. Details in video 👇
Implementation of IFRP 2025 is in progress on the District:
Today, 114 Afghan Refugees (20 families) from Lower Chitral voluntarily opted for repatriation. Transport arranged by DC Office. Families moved to Torkham on 25 Dec 2025.
#IFRP2025 #Repatriation #adieu
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راو ہاشم عظیم چتر ال بزنس ایکسپو وزٹ کے بعد اظہار خیال کر رہے ہیں۔
@PMRUKP














































