Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar) header
Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar) profile picture

Official Twitter Account of the Deputy Commissioner Peshawar. Aafaq Wazir is Currently Posted as Deputy Commissioner Peshawar.

پشاور, پاکستان
Joined May 2015
Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)Photo by Deputy Commissioner Peshawar (@DCPeshawar)
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP @infokpgovt @CSKPOfficial
1
3
621
Deputy Commissioner Peshawar retweeted
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی زیرِ صدارت صوبے کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں گرین پبلک ٹرانسپورٹ متعارف کرانے اور اس ضمن میں امکانات کا جائزہ لینے سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں معیاری پبلک ٹرانسپورٹ کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے، کیونکہ عوام اس وقت روایتی اور فرسودہ ذرائع آمد و رفت پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔گرین پبلک ٹرانسپورٹ نہ صرف عوامی سہولت ہے بلکہ شہری آبادی میں اضافے، ٹریفک کے دباؤ اور فضائی آلودگی میں مسلسل اضافے کے پیشِ نظر ماحولیاتی تقاضا بھی ہے۔ چیف سیکرٹری نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت کی کہ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں پائیدار گرین پبلک ٹرانسپورٹ (الیکٹرک بسوں) کے لیے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے جامع فزیبلٹی اسٹڈی کی جائے۔
5
2
12
3,358
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP infokpgovt @CSKPOfficial
4
916
Deputy Commissioner Peshawar retweeted
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو اقدامات پر اجلاس منعقد ہوا جس میں نومبر کے دوران 27 اضلاع میں چلائی جانے والی انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری (اے ڈی ایس)، سیکرٹری صحت، کوآرڈینیٹر صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (پی ای او سی)، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مختلف چیلنجز کے باوجود مہم کے دوران ہدف کے 97 فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ ایبٹ آباد، چارسدہ، ہنگو اور کوہاٹ کی کارکردگی گزشتہ مہمات کے مقابلے میں بہتر رہی۔ اس کے علاوہ دسمبر میں بھی ایک اور قومی انسدادِ پولیو مہم چلانے کا منصوبہ ہے۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ایک بین الاقوامی ذمہ داری ہے اور یہ ملک کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ انسدادِ پولیو مہم کے دوران ہر بچے تک رسائی یقینی بنائی جائے، مہم کے معیار پر خصوصی توجہ دی جائے اور نگرانی کے نظام کو مزید مضبوط کیا جائے۔
3
2
21
5,665
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP infokpgovt @CSKPOfficial
1
3
801

935

1,698

1,022

1,093
Deputy Commissioner Peshawar retweeted
خیبرپختونخوا میں زمینوں کی رجسٹری اور انتقال کے نظام کو مزید شفاف اور تیز بنانے کے لیے ای رجسٹری، لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم اور ایف بی آر کے درمیان ڈیجیٹل انضمام کا افتتاح کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان اور ایڈوائزر برائے خزانہ و ریونیو طارق محمود پاشا نے نئے سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ ای رجسٹری اور لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے انضمام سے رجسٹری سے انتقال تک کا پورا عمل خودکار، تیز رفتار اور شفاف ہو جائے گا۔ ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے بے ضابطگیوں کا خاتمہ ہوگا، جبکہ انتقال کی تیاری، بائیومیٹرک تصدیق اور انتقال نمبر کا اندراج خودکار طور پر ممکن ہوگا۔کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم اور ایف بی آر کے انضمام سے انتقالات پر عائد وفاقی ٹیکسز کی ادائیگی آن لائن ہوگی، جبکہ آن لائن ٹیکس ادائیگی کی تصدیق براہ راست ایف بی آر کے ذریعے کی جائے گی۔ ہر انتقال کے ساتھ متعلقہ ٹیکس ادائیگی کا ریکارڈ منسلک ہوگا، جس سے شفافیت یقینی بنائی جا سکے گی۔ اس نظام کے نتیجے میں شہریوں کو بار بار سرکاری دفاتر کے چکر لگانے اور غیر ضروری انتظار سے نجات ملے گی۔
5
8
64
9,292
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP infokpgovt @CSKPOfficial
2
1,062

1,187

1,273
🚨 پشاور کے تاریخی بازاروں میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی، 17 افراد گرفتار دکانوں سے باہر فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر سامان رکھنے اور سرکاری حدود پر تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائی۔ @CSKPOfficial @infokpgovt @PMRUKP
9
5
62
5,623
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP infokpgovt @CSKPOfficial
1
5
1,335
🚨 پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ تجاوزات کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
15
11
2
147
14,412
ضلعی انتظامیہ پشاور نے ورسک روڈ پر کبابیان سٹاپ سے بابو گڑھی سٹاپ تک آپریشن کرتے ہوئےبیشتر غیرقانونی تعمیرات / تجاوزات کو مشینری کی مدد سے ہٹا دیا۔ شاہراہوں کو تجاوزات سے پاک کرنے اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنے کے لیے آپریشن جاری رہے گا۔ @CSKPOfficial @PMRUKP
12
11
1
52
4,840
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP infokpgovt @CSKPOfficial
1
3
1,370

1,856