Deputy Commissioner Multan (@DC_Multan) header
Deputy Commissioner Multan (@DC_Multan) profile picture

As a Deputy Commissioner Multan, Making Multan beautiful and peaceful for everyone.

Multan
Joined July 2019
خوبصورت اور روشن ملتان ہارٹیکچر ایجسنی کی جانب سے فلائی اوورز پر ملتان کے کلچر اور سوغاتوں پر مبنی لائٹنگ کا حسین امتزاج دلکش منظر دے رہا ہے۔۔۔ @highlight Maryam Nawaz Sharif Commissioner Multan Chief Secretary Punjab Govt of Punjab
119
خوبصورت اور روشن ملتان قمر شہید چوک پر خوبصورت لائٹنگ کے مناظر۔۔۔
1
2
133
جنرل بس سٹینڈ ،،مسافروں کیلئے مثالی سہولیات
5
118
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر ناردرن بائی پاس ملتان پر زیر تعمیر پلازہ منہدم ہونے کے واقعے کے سلسلے میں ذمہ داران کے خلاف بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی،ناقص میٹیریل ،بلانقشہ تعمیرات اور غفلت برتنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج۔۔
1
5
217
ریسکیو کے جوان۔۔۔۔ہمارے ہیروز ضلعی انتظامیہ کی ریسکیو جوانوں کو شاباش
1
145