DFRAC (@Dfrac_urdu) header
DFRAC (@Dfrac_urdu) profile picture

DFRAC is Independent Media Organization focusing on Fact-Checking and Hate Speech. @dfrac_official @DFRAC_Arabic @DFRAC_Bengali

India
Joined June 2022
Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)Photo by DFRAC (@Dfrac_urdu)
اگر آپ کو سوشل میڈیا یا کسی اور ذریعے سے کوئی ایسی معلومات ملتی ہیں جن کے سچ ہونے پر آپ کو شک ہو - تو ہمارے ہیلپ لائن نمبر پر فیکٹ چیک کے لیے بھیجیں- 7428863260 📲
2
24
57
33,728
فیکٹ چیک: ایک جعلی ویڈیو میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے رافیل کے بارے میں غلط بیانات منسوب کیے گئے ہیں۔ دعویٰ: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو کانگریس، رافیل معاہدے اور آپریشن سندور کے حوالے سے متنازع بیانات دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ 1/6
1
1
4
355
اصل ویڈیو کے جائزے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس میں کانگریس کے دورِ حکومت کے گھوٹالوں، رافیل معاہدے، مگ-21 طیاروں اور پاکستان کی جانب سے ہندوستان کے پورے فضائی دستے کو مار گرانے سے متعلق کوئی بیان موجود نہیں ہے۔ youtube.com/live/rojSIp4hhes 5/6
1
3
341
نتیجہ: یہ ویڈیو ڈیجیٹل طور پر تبدیل کی گئی ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کانگریس کے دورِ حکومت کے گھوٹالوں، رافیل معاہدے یا آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی جانب سے ہندوستان کے پورے فضائی دستے کو مار گرانے کے امکان سے متعلق ان سے منسوب بیانات نہیں دیے۔ 6/6
3
341
تُظهر مراجعة الفيديو الأصلي أنه لا يتضمن أي تصريحات بشأن الفضائح التي وقعت خلال حكم حزب المؤتمر، أو صفقة رافال، أو طائرات ميغ-21، أو إسقاط باكستان السرب الهندي بأكمله. youtube.com/live/rojSIp4hhes 5/6
1
6
الخلاصة: تم التلاعب رقميًا بهذا الفيديو. ولم يدلِ وزير الدفاع راجناتھ سينغ بالتصريحات المنسوبة إليه بشأن الفضائح التي وقعت خلال حكم حزب المؤتمر، أو صفقة رافال، أو إمكانية إسقاط باكستان السرب الهندي بأكمله خلال عملية «السندور».
5
DFRAC retweeted
FACT CHECK: Fake Video Falsely Attributes Rafale Remarks to Defence Minister Rajnath Singh Claim: A video circulating on social media allegedly shows Defence Minister Rajnath Singh making controversial remarks about the Congress, the Rafale deal and Operation Sindoor. 1/6
1
5
11
1,282
فیکٹ چیک: بنگلہ دیش کی ویڈیو کو تمل ناڈو میں ہندو مسلم تصادم کا واقعہ بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل ویڈیو کو مبینہ طور پر تمل ناڈو کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تمل ناڈو میں ہندو مسلم تصادم کے دوران 10 مسلمانوں کی موت ہو گئی۔ وہیں ہندو تنظیموں نے مدورئی میں تروپّرنکُندرم پہاڑی کی جانب مارچ شروع کر دیا ہے۔ (1/4)
1
5
14
1,272
اس کے علاوہ، ہمیں اس واقعے سے متعلق الجزیرہ اور دی پائنیر کی رپورٹس بھی موصول ہوئیں۔ ان رپورٹس کے مطابق، بنگلہ دیش کے ڈھاکہ، غازی پور، ساور اور اشولیا جیسے صنعتی علاقوں میں گارمنٹس ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کو لے کر احتجاج کیا۔ ان مظاہروں کے باعث کئی کارخانوں میں کام کاج متاثر ہوا۔ (3/4)
1
5
10
923
نتیجہ: #DFRAC کی جانب سے کیے گئے فیکٹ چیک سے واضح ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو تمل ناڈو کی نہیں بلکہ بنگلہ دیش کی ہے۔ ویڈیو میں گارمنٹس ملازمین کم از کم اجرت میں اضافے کے مطالبے کو لے کر احتجاج کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ لہٰذا اس ویڈیو کو تمل ناڈو میں ہندو مسلم تصادم اور 10 مسلمانوں کی ہلاکت سے جوڑ کر شیئر کرنا گمراہ کن ہے۔ وائرل ویڈیو ان دعوؤں کی تصدیق نہیں کرتی۔ (4/4)
4
7
611
فیکٹ چیک: کیا اکھلیش یادو نے یوپی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حمایت کرنے کا اعلان کیا؟ وائرل اخبار کی کٹنگ کی حقیقت جانئے سوشل میڈیا پر روزنامہ جاگرن کے نام سے منسوب ایک مبینہ نیوز کٹنگ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل کٹنگ کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2027 میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مبینہ کٹنگ کو 11 نومبر 2026 کے نئی دہلی ایڈیشن کا بتایا جا رہا ہے۔ 1/3
1
5
18
1,010
1/3 وائرل نیوز کٹنگ کی حقیقت جاننے کے لیے ڈی ایف آر اے سی نے سب سے پہلے 11 نومبر 2026 کو شائع ہونے والے روزنامہ جاگرن کے ای پیپر کی جانچ کی۔ اس دوران ہمیں اخبار کے نئی دہلی ایڈیشن میں ایسی کوئی خبر نہیں ملی، جس میں اکھلیش یادو کی جانب سے بی جے پی کی حمایت کرنے کے اعلان کا ذکر ہو۔ اس کے بعد ہم نے روزنامہ جاگرن کی سرکاری نیوز ویب سائٹ پر بھی متعلقہ خبر تلاش کی، لیکن وہاں بھی اس دعوے سے متعلق کوئی خبر نہیں ملی۔ مزید جانچ کے دوران ہم نے وائرل کٹنگ کی تاریخ اور دیگر تفصیلات کا بھی جائزہ لیا۔ وائرل کٹنگ میں 11 نومبر 2026 کو منگل بتایا گیا ہے، جبکہ حقیقت میں یہ تاریخ بدھ تھی۔ اس کے علاوہ کٹنگ میں ہندی کے کئی الفاظ بھی غلط طریقے سے لکھے گئے ہیں۔ 2/3
1
5
10
595
جانچ کو آگے بڑھاتے ہوئے ڈی ایف آر اے سی نے وائرل نیوز کٹنگ کی جانچ اے آئی ڈیٹیکشن ٹول اے آئی امیج ڈیٹیکٹر سے کی۔ اس دوران ٹول نے کٹنگ کے اے آئی سے تیار کردہ ہونے کا اسکور 99.93 فیصد بتایا۔ وہیں، ایک دوسرے اے آئی ڈیٹیکشن ٹول سائٹ انجن سے جانچ کرنے پر کٹنگ کے اے آئی سے تیار کردہ ہونے کا اسکور 95 فیصد سامنے آیا۔ نتیجہ: ڈی ایف آر اے سی کے فیکٹ چیک سے واضح ہوتا ہے کہ روزنامہ جاگرن کے نام سے وائرل ہونے والی نیوز کٹنگ فرضی ہے۔ اخبار کے 11 نومبر 2026 کے نئی دہلی ایڈیشن میں اکھلیش یادو کی جانب سے بی جے پی کی حمایت کرنے سے متعلق ایسی کوئی خبر شائع نہیں ہوئی تھی۔ لہٰذا اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2027 میں اکھلیش یادو کی جانب سے بی جے پی کی حمایت کرنے کے اعلان کا وائرل دعویٰ جعلی ہے۔ 3/3
5
9
690
فیکٹ چیک: سی آر پی ایف کے اسپیشل ڈی جی سندیپ کھروار کی ویڈیو ڈیجیٹل طور پر ایڈٹ شدہ ہے؛ شہید ایس پی اوز کی لاشوں کو ڈمپ ٹرک میں لے جانے کا جواز پیش کرنے سے متعلق بیانات جعلی ہیں دعویٰ: پاکستانی پروپیگنڈا اکاؤنٹس بھارتی شہری بن کر ایک ویڈیو شیئر کر رہے ہیں۔ اس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیر پولیس کے سربراہ سندیپ کھروار نے دو شہید ایس پی اوز کی لاشوں کو ڈمپ ٹرک میں لے جانے کا جواز پیش کیا ہے۔ مبینہ طور پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ متاثرین کے اہل خانہ کو اس معاملے پر شکایت کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ 1/3
1
8
14
3,753
فیکٹ: ڈی ایف آر اے سی کی ٹیم کی جانچ میں یہ ویڈیو ڈیجیٹل طور پر ایڈٹ شدہ پائی گئی۔ جانچ کے دوران معلوم ہوا کہ سندیپ کھروار کشمیر پولیس کے سربراہ نہیں ہیں، بلکہ وہ سی آر پی ایف کے جموں و کشمیر زون میں اسپیشل ڈائریکٹر جنرل (اسپیشل ڈی جی) کے عہدے پر تعینات ہیں۔ اس کے علاوہ، انہوں نے اصل ویڈیو میں وائرل کلپ میں بیان کیے جانے والے مبینہ بیانات نہیں دیے تھے۔ اصل ویڈیو میں سندیپ کھروار نے اس کے بجائے کہا تھا کہ مشترکہ کوششوں کی بدولت جموں و کشمیر میں حالات تقریباً معمول پر آ چکے ہیں، تاہم اب بھی کچھ چیلنجز باقی ہیں۔ 2/3 teapawt.org/ANI/status/21222177699…
#WATCH | Srinagar, J&K: On the mortal remains of two missing SPOs recovered in Kishtwar, SDG, CRPF J&K Zone, Sandeep Khirwar says, "Every loss of life to any jawan in the security forces is a huge loss to all of us... We stand with their families, and we will make sure that they get justice."
1
5
13
536
نتیجہ: سی آر پی ایف کے اسپیشل ڈی جی سندیپ کھروار کی وائرل ویڈیو ڈیجیٹل طور پر ایڈٹ شدہ ہے۔ شہید ایس پی اوز کی لاشوں کو ڈمپ ٹرک میں لے جانے کے معاملے پر ان کے نام سے کیے جانے والے دعوے اور منسوب بیانات جعلی ہیں۔ 3/3 teapawt.org/PTI_News/status/212224…
VIDEO | Srinagar: J&K Zone CRPF Special DG Sandeep Khirwar said Jammu and Kashmir said maintaining peace and tranquillity was a shared goal of the security forces, administration, government and people of J&K. "I'd like to congratulate all the people of J&K who brought it to this stage, that we are almost near normalcy. Yes, we have some challenges. We have largely overcome most of the challenges, but to say that all challenges are over would not be appropriate," he added. He said all agencies were working together to address the remaining challenges and expressed confidence that they would be able to overcome them.
1
4
10
581