DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations) header
DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations) profile picture

Official Twitter account of DIG Operations Islamabad

Islamabad
Joined October 2017
Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)Photo by DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations)
DIG Operations Islamabad retweeted
سعودی حکومت نے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر مبارک کا احادیث کی روشنی میں ماڈل تیار کر لیا
80
2,097
44
8,936
291,482
DIG Operations Islamabad retweeted
اہم ترین عمران خان نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے لسٹ بنا کر جمع کروانے کی زمہ داری زرتاج گل ، کنول شوزب اور سیمابیہ طاہر کی لگا دی۔ میری زندگی کا 8 فروری کے بعد آج سب سے اہم دن ہے کیونکہ آج میری عمران خان سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے میرے سر کے اوپر پیار دیا۔ زرتاج گل
44
3,007
20
12,834
203,963
DIG Operations Islamabad retweeted
ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی تمام زونل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو بریفنگ۔ #ICTP #IslamabadPolice #OPS
3
1
33
2,930
DIG Operations Islamabad retweeted
ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی اپنے دفتر کھلی کچہری۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل و شکایات سنیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے متعلقہ افسران کو مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے۔ ہم عوام الناس کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، عوام کے مسائل و شکایات کا بروقت اور میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے میرے دفتر تشریف لاسکتے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری #ICTP #IslamabadPolice
4
2
1
20
1,834
DIG Operations Islamabad retweeted
ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے نائٹ پٹرولنگ پر تعینات اہلکاروں کو بریفنگ دی۔ تمام اہلکار پروفیشنل پولیسنگ کریں. آپ کی سڑکوں پر موجودگی سے شہریوں کو تحفظ کا احساس ہونا چاہییے۔ کوئی آفیسر اپنے اختیارات سے تجاوز ہرگز نہ کرے۔ ڈی آئی جی آپریشنز ہمارا کام کریمینلز کا خاتمہ ہے۔ ڈیوٹی پر آنے سے پہلے اپنی حفاظت کے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد کریں۔ سید شہزاد ندیم بخاری۔ #ICTP #OPS #Bukhari
2
2
29
2,157
DIG Operations Islamabad retweeted
جڑواں شہروں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب گروہ کے تین ارکان گرفتار۔ تھانہ کھنہ پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی، مو بائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ #ICTP #Islamabadpolice #OPS
5
1
19
1,814