عمران خان کے بطور وزیراعظم بیرون ممالک دوروں پر 11 ارب 15 کروڑ خرچ,
@Dunya_News #ImranKhan #Pti urdu.dunyanews.tv/index.php/……
73
عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی بلکہ اسے ہم نے ڈنکے کی چوٹ پر اقتدار سے نکالا ہے.
مولانا فضل الرحمن...
#WeAreReadyMaulana
ساری زندگی دوسروں کو چور کہنے والے کی جب خود اپنی چوری پکڑی گئی تو اب یتیموں کی طرح رو رہا ہے ۔..
#نیازی_کاسارا_ٹبرچور
زندگی تو ہر صورت میں گزارنی ہے کیوں نہ علماءکی خدمت میں گزار کر دونوں جہانوں میں کامیابی حاصل کریں.
#نیازی_کاسارا_ٹبرچور
مولانا فضل الرحمان صاحب کو چار قسم کے لوگ سپورٹ کرتے ہیں
سمجھدار ، ایماندار اسلام پسند اور محب وطن
سلام ہے اُن سب کو.
#Justice4TyrianKhan
2
جب باپ بنے کا اتنا شوق تھا تو اب اس کو بیٹی بھی تسلیم کرلو,
#Justice4TyrianKhan
مولانا ایک انتہائی دلیر سیاسی لیڈر ہے کوئی مانے یہ نہ مانے.
گھڑی چوری عمران نیازی کی گلے کی ہڈی بن چکے ہیں نہ نگلتے ہے اور نہ اگلتے ہے
#Justice4TyrianKhan
سرٹیفائیڈچورونااہل دجالی فتنہ کوبتادو
بیٹاں رب کی رحمت ہیں
#Justice4TyrianKhan
ق لیگ الیکشن میں حصہ نہیں لے گی،، کیا یہ خبر درست ہے
#CMPunjabElections
آج کا جلسہ تاریخ کا سب سےبڑا جلسہ ہوگا.
#تقدسِ_حرم_نبوی_کانفرنس_پشاور
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر صحابہ بھی اپنے اواز نیچی رکھتے تھے مگر ذہنی مریضوں نے آج ثابت کردیا کہ انکے نزدیک ادب واحترام محض افسانوی باتیں ہے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.28 فیصد کمی
مہنگائی کی مجموعی شرح 15.42 فیصد پر آگئی
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
#DunyaUpdates #DunyaNews
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے اپنے دفتر کا چارج سنبھال لیا ،مولانا اسعد محمود نے سٹاف اور عملے سے ملاقات کی
@AsadMahmoodJUI
Dunya News retweeted
ایوان کو آئین اور قانون کے مطابق چلائیں گے، سابق ڈپٹی سپیکر نے پارلیمان کا جو تقدس پامال کیا ہے وہ بحال کریں گے، نامزد ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی خصوصی گفتگو
@NAofPakistan

