قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ سیدہ آمنہ بتول کا طلبہ کو انٹرن شپ کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے وضع کردہ پالیسیوں سے متعلق سوال۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ رابعہ نسیم فاروقی کا جواب۔
#NASession @AmnahBatool7 @EduMinistryPK
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکنِ قومی اسمبلی محترمہ سحر کامران کا جغرافیائی اشارات ( رجسٹریشن و تحفظ) ایکٹ، 2020 کے تحت رجسٹریشن کے لیے شناخت کی گئی 200 مصنوعات میں سے صرف 24 کی رجسٹریشن مکمل ہونے، باقی مصنوعات کی رجسٹریشن نہ ہونے کی وجوہات اور اس عمل میں تاخیر سے متعلق سوال۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت و رکنِ قومی اسمبلی ذوالفقار علی بھٹی کا جواب۔
#NASession @mincompk @SeharKamran
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ عالیہ کامران کا پاکستانی جامعات کو دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں شامل کرنے اور ان کی عالمی رینکنگ بہتر بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے متعلق سوال۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈویژن محترمہ رابعہ نصیم فاروقی کا جواب۔
#NASession @AliyaKamranJUI @EduMinistryPK
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا سندھی اجرک کی برآمد کے لیے رجسٹریشن کے حوالے سے سوال۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے کامرس و رکن قومی اسمبلی ذوالفقار علی بھٹی کا جواب۔
#NASession @ShahNafisa
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ شائستہ پرویز کا وزارتِ خزانہ و محصولات کی جانب سے کسٹم ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس میں چھوٹ دینے کی وجوہات اور اس ضمن میں پیشِ نظر رکھے جانے والے عوامل سے متعلق سوال۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ و محصولات سعد وسیم شیخ کا سوال کا جواب۔
#NASession @shaistapervaiz @Financegovpk
قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی محترمہ عالیہ کامران کا ٹیکسوں میں دی گئی رعایت سے عام آدمی کو حاصل ہونے والے فوائد اور آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے سوال۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ و محصولات سعد وسیم شیخ کا جواب۔
#NASession @AliyaKamranJUI
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کا وزارتِ خزانہ و محصولات سے متعلق سوال کا جواب نہ موصول ہونے پر تحفظات کا اظہار۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ و محصولات سعد وسیم شیخ کا رکن قومی اسمبلی کے تحفظات کے حوالے سے اظہار خیال۔
#NASession @Financegovpk @naveedqamarmna
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سے مخاطب ہوتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے برطانوی پارلیمنٹ سے متعلق بیان کا حوالہ دیا۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ برطانوی پارلیمنٹ تحریری آئین کے بجائے اپنے مروجہ پارلیمانی اصولوں اور روایات کے مطابق کام کرتی ہے۔
اسپیکر سردار ایاز صادق نے واضح کیا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران کسی دوسری وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری کو متعلقہ وزارت سے متعلق سوالات کے جوابات دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
#NASession @AyazSadiq122
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے متعلقہ وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری، وزیرِ مملکت اور وفاقی وزیر کی عدم موجودگی میں دوسری وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری کو جواب دینے سے روک دیا۔
اسپیکر سردار ایاز صادق نے ریمارکس دیے کہ صرف متعلقہ وزارت کا پارلیمانی سیکرٹری ہی اپنی وزارت سے متعلق سوالات کے جوابات دینے کا مجاز ہے، کیونکہ اسے اسی وزارت کے امور پر بریفنگ دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی دوسری وزارت سے متعلق سوال کا جواب دینے سے مطلوبہ معلومات فراہم نہیں ہو پاتیں اور سوال پوچھنے والا رکنِ قومی اسمبلی بھی اس جواب سے مستفید نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایوان کی کارروائی اس انداز میں نہیں چلائی جائے گی۔
#NASession @AyazSadiq122
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل ریٹائرڈ عبدالوحید کاکڑ مرحوم اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے نائک غلام مرتضیٰ اور سپاہی تاثیر احمد کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرائی گئی۔
#NASession
The Session of the National Assembly begins with Honourable Speaker Sardar Ayaz Sadiq in Chair
To watch the session live;
youtube.com/live/RZpJ6_CvDrI…
@AyazSadiq122
#NASession
Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq held a virtual meeting with Speaker of Yemen’s House of Representatives Sheikh Sultan Al-Barakani to discuss regional peace and stability, Pakistan-Yemen relations, and the evolving situation in the region. Federal Minister for Law and Justice Azam Nazeer Tarar was also present during the meeting.
Speaker Sardar Ayaz Sadiq reaffirmed Pakistan’s unwavering commitment to the protection of the Haramain Sharifain, stating that Pakistan and Saudi Arabia were like one soul in two bodies, reflecting their deep-rooted bonds of brotherhood, solidarity and mutual trust. He underscored that the protection of the holy sites remained Pakistan’s foremost priority.
Speaker Sardar Ayaz Sadiq described the Makkah Agreement as an important step towards promoting peace and stability in the region. He reiterated Pakistan’s support for Yemen’s sovereignty and independence in accordance with United Nations resolutions, emphasizing that dialogue, mediation and diplomatic engagement were essential for achieving lasting peace in the region. He also highlighted the strategic importance of the Bab al-Mandab Strait for the region.
Speaker Sheikh Sultan Al-Barakani appreciated Pakistan’s consistent support and solidarity with the people of Yemen, stating that the Yemeni people took pride in Pakistan’s steadfast support. He underscored Yemen’s high regard for its longstanding and friendly relations with Pakistan.
Speaker Sheikh Sultan Al-Barakani strongly condemned the attacks on Saudi Arabia and acknowledged Pakistan’s pivotal diplomatic role in promoting peace and stability in the region.
Both sides underscored the importance of continued diplomatic engagement and cooperation to advance regional peace, stability and security.
@AyazSadiq122 @AlbarkaniS @ForeignOfficePk @yemen_mofa @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی یمن کی مجلسِ نمائندگان کے اسپیکر شیخ سلطان البرکانی سے ورچوئل میٹنگ
وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ بھی میٹنگ میں موجود
پاکستان اور سعودی عرب ایک جان دو قالب کی مانند ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
مکہ معاہدہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق یمن کی خودمختاری اور آزادی کی حمایت کرتا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
خطے میں پائیدار امن کے لیے مذاکرات، ثالثی اور سفارتی روابط ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
آبنائے باب المندب خطے کے لیے اہم ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
یمنی عوام پاکستان کی حمایت اور یکجہتی پر فخر محسوس کرتے ہیں، شیخ سلطان البرکانی
یمن پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، شیخ سلطان البرکانی
سعودی عرب پر حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں، شیخ سلطان البرکانی
خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کا سفارتی کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، شیخ سلطان البرکانی
@AyazSadiq122 @AlbarkaniS
@yemen_mofa
@ForeignOfficePk @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (نشانِ حیدر) کو ان کے 78ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (نشانِ حیدر) کی عظیم قربانی قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
قوم نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، اسپیکر سردار ایاز صادق
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے 1948ء کی جنگ کے دوران بزدل دشمن کا جوانمردی سے مقابلہ کیا، اسپیکر سردار ایاز صادق
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرکے جرأت و بہادری کی لازوال داستان رقم کی، اسپیکر سردار ایاز صادق
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی بہادری اور قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کو بے مثال شجاعت اور لازوال قربانی کے اعتراف میں اعلیٰ ترین عسکری اعزاز نشانِ حیدر سے نوازا گیا، اسپیکر سردار ایاز صادق
پاکستان کی مسلح افواج کے جوانوں نے ہمیشہ جانوں کا نذرانہ پیش کرکے وطن کی سرحدوں اور سلامتی کا دفاع کیا، اسپیکر سردار ایاز صادق
مادرِ وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء ہمارے حقیقی قومی ہیروز ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق
قوم اپنے عظیم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی کی اللہ تعالیٰ سے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا
@AyazSadiq122 @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq has congratulated the Pakistan cricket team and the nation on its remarkable victory against England in Lahore, describing the team's performance as a source of national pride.
Speaker Sardar Ayaz Sadiq commended Shadab Khan's outstanding century and his remarkable 89-run last-wicket partnership with Haris Rauf, which secured a memorable victory for Pakistan. He also commended the collective efforts of the players and the team's determination throughout the match.
Speaker Sardar Ayaz Sadiq also congratulated Federal Minister for Interior and Narcotics Control and Chairman of the Pakistan Cricket Board (PCB), Syed Mohsin Raza Naqvi, along with the coaches, officials and staff of the PCB, for their efforts to strengthen Pakistan cricket and promote international cricket in the country.
Speaker Sardar Ayaz Sadiq expressed confidence that such performances would further inspire young cricketers and contribute to the growth and promotion of cricket in Pakistan. He extended his best wishes to the national team for continued success in future competitions.
#PakistanCricketTeam #PCB #PAKvsENG #PAKvENG
@AyazSadiq122 @TheRealPCBMedia @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
Orders of the Day for the Meeting of the National Assembly to be held on Monday, the 26th October 2026 at 05:00 p.m.
#NASession
Orders of the Day for the Meeting of the National Assembly to be held on Monday, the 26th October 2026 at 05:00 p.m.
#NASession
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا آزاد جموں و کشمیر کے 79 یومِ تاسیسِ پر پیغام
اسپیکر قومی اسمبلی کا قیامِ آزاد کشمیر کے لیے قربانیاں دینے والے شہداء کو خراجِ عقیدت۔
24 اکتوبر کشمیری عوام کے عزم، حوصلے اور جدوجہدِ آزادی کی علامت ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
آزاد جموں و کشمیر کا قیام ہمارے اسلاف کی بے مثال جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق۔
کشمیری عوام کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے جدوجہد اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی۔
پاکستان کی پارلیمان، حکومت اور عوام کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے، اسپیکر سردار ایاز صادق
عالمی برادری کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، اسپیکر قومی اسمبلی
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق۔
پاکستان کی پارلیمان نے کشمیری عوام کی حق خودارادیت سے متعلق متعدد قراردادیں منظور کیں ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق
آزاد جموں و کشمیر کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی۔
یومِ تاسیسِ آزاد کشمیر قومی یکجہتی اور کشمیری عوام کے حقوق سے وابستگی کی تجدید کا دن ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ جموں کشمیر کی عوام کو بھی آزادی جیسی عظیم نعمت نصیب ہو گی، اسپیکر سردار ایاز صادق
اللہ تعالٰی آزاد جموں و کشمیر کی عوام کو امن و خوشحالی عطاء فرمائے، اسپیکر قومی اسمبلی
اللہ تعالیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو آزادی اور حقِ خودارادیت نصیب فرمائے، اسپیکر سردار ایاز صادق
@AyazSadiq122 @ForeignOfficePk @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا انسدادِ پولیو کے عالمی دن پر پیغام
پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے قومی کوششیں تیز کرنا ہوں گی، اسپیکر قومی اسمبلی۔
پولیو کا مکمل خاتمہ قومی ذمہ داری ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق۔
بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔
والدین ہر پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، اسپیکر قومی اسمبلی۔
بروقت ویکسینیشن سے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے، سردار ایاز صادق۔
پولیو بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے دوچار کر سکتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔
پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کوششوں کے ساتھ عوامی تعاون ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔
ہر پولیو مہم میں تمام اہل بچوں کی ویکسینیشن یقینی بنائی جائے، سردار ایاز صادق۔
پولیو کے خاتمے کے لیے والدین کا تعاون بنیادی اہمیت رکھتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔
علمائے کرام، اساتذہ اور میڈیا پولیو سے متعلق آگاہی عام کریں، اسپیکر سردار ایاز صادق
پولیو ویکسین سے متعلق غلط فہمیوں کا خاتمہ ضروری ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
عوام پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے قومی مہمات کو کامیاب بنائیں، اسپیکر سردار ایاز صادق۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا پولیو ورکرز کی خدمات کو خراجِ تحسین۔
پولیو ورکرز اور سیکیورٹی اہلکاروں کی خدمات اور قربانیاں قابلِ ستائش ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پولیو ورکرز کی حفاظت اور حوصلہ افزائی ضروری ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق۔
عوامی تعاون اور مربوط کوششوں سے پاکستان کو پولیو سے پاک بنایا جا سکتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔
پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے قومی عزم برقرار رکھنا ہوگا، اسپیکر سردار ایاز صادق۔
#WorldPolioDay #PolioFreePakistan
@AyazSadiq122 @MoIB_Official @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام
اسپیکرسردار ایاز صادق کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر عالمی امن، انصاف اور کثیرالجہتی تعاون کے لیے عالمی عزم کی تجدید پر زور
عالمی برادری اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں اور مقاصد سے اپنی وابستگی کی تجدید کرے، اسپیکر سردار ایاز صادق
عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکالمہ، سفارت کاری، باہمی احترام اور اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
مسلح تنازعات، انسانی بحرانوں، معاشی عدم مساوات اور موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں اقوام متحدہ کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گیا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
بین الاقوامی قانون کا احترام، ریاستوں کی خودمختاری، حقِ خودارادیت اور تنازعات کا پُرامن حل عالمی نظام کے بنیادی ستون ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
کثیرالجہتی نظام کی مؤثریت کا انحصار اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں پر غیر جانب داری سے عمل درآمد پر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
پاکستان بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ اور کثیرالجہتی تعاون پر پختہ یقین رکھتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کی طویل عرصے سے جاری شرکت عالمی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کا واضح ثبوت ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
پارلیمانی سفارت کاری اور بین الپارلیمانی تعاون مختلف ممالک کے درمیان اعتماد سازی اور مشترکہ عالمی مقاصد کے حصول میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
عالمی برادری انصاف اور حقِ خودارادیت کے اصولوں سے غیر متزلزل وابستگی کا مظاہرہ کرے، اسپیکر سردار ایاز صادق
مسئلہ جموں و کشمیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق منصفانہ اور پائیدار حل ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
فلسطین میں بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ اور پائیدار امن کا قیام کی ضرورت ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے تحفظ اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں تیزی لانے اور موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کی معاونت کے لیے عالمی تعاون کو مضبوط بنایا جائے، اسپیکر سردار ایاز صادق
غربت اور عدم مساوات میں کمی اور تعلیم، صحت اور معاشی مواقع تک رسائی بڑھانے کے لیے بین الاقوامی تعاون ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
ترقی پذیر ممالک اور معاشرے کے کمزور طبقات کو عالمی ترقیاتی اقدامات میں خصوصی توجہ دی جانی چاہیے، اسپیکر سردار ایاز صادق
بین الاقوامی وعدوں کو مؤثر قانون سازی، جمہوری نگرانی اور جامع پالیسی سازی کے ذریعے عملی اقدامات میں تبدیل کرنا پارلیمانوں کی اہم ذمہ داری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
اقوام متحدہ کے نظام کے ساتھ پارلیمانوں کے مضبوط روابط امن، پائیدار ترقی، انسانی حقوق اور جمہوری اداروں کے فروغ میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق
اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر عالمی برادری اختلافات اور مفادات سے بالاتر ہو کر مشترکہ ذمہ داری، یکجہتی اور تعاون کے جذبے کو اپنائے، اسپیکر قومی اسمبلی
@AyazSadiq122 @UN @ForeignOfficePk @MoIB_Official @PTVNewsOfficial @RadioPakistan







