Daily Pakistan (@DailyPakUrpr7) header
Daily Pakistan (@DailyPakUrpr7) profile picture

Instant & Breakings News From Pakistan & Around the World

Joined November 2011
پی ایس ایل 12: لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا dailypakistan.com.pk/25-Nov-… #KaminduMendis
35
وفاق کے ساتھ ساتھ تمام صوبوں نے بھی شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی کی منظوری دے دی dailypakistan.com.pk/24-Nov-…
42
شاہین آفریدی کے ننھے بیٹے نے لاہور قلندرز کی نئی سائننگ کا اعلان کرکے دل جیت لئے dailypakistan.com.pk/25-Nov-…
96
پی ٹی آئی کے لاپتا رکن قومی اسمبلی فضل محمد خان گھر واپس پہنچ گئے ہم نیوز کے مطابق فضل محمد خان کو 22 ستمبر کو اسلام آباد سے چارسدہ آتے ہوئے رشکئی انٹرچینج کے قریب سے مبینہ طور پر اغواء کیا گیا تھا۔ فضل محمد خان نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر
1
176
مسلح افراد نے انہیں مردان کے تھانہ شیخ ملتون کی حدود سے اغوا کیا تھا۔ رکن قومی اسمبلی کے لاپتا ہونے کے بعد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کیا تھا جبکہ ان کے اہل خانہ نے بازیابی کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے بھی رجوع کیا تھا۔عدالت نے پولیس
1
16
کو فضل محمد خان کا سراغ لگانے اور ان کی بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی تھی۔ واضح رہے فضل محمد خان نے 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 چارسدہ ٹو سے کامیابی حاصل کی تھی۔
13
برطانیہ میں گیس اور بجلی کے بلوں میں بڑے اضافے کا اعلان،ایک عام گھرانے کا بل کتنے  ہزار پاؤنڈ ہو جائیگا ؟ جانیے ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق  برطانیہ میں توانائی کے بلوں میں بڑا اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جنوری 2027 سے گیس اور بجلی کے
1
85
کے تحت متاثر ہو سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے اہل گھرانوں کو 100 پاؤنڈ کی یکمشت امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے، انگلینڈ میں کونسل ٹیکس بینڈ اے سے ڈی والے اہل گھرانوں کو ادائیگی ملے گی جب کہ تقریباً 60 لاکھ گھرانوں کو ونٹر وارم
1
13
ہوم ڈسکاؤنٹ کے تحت 150 پاؤنڈکی رعایت بھی مل سکتی ہے۔
11
امریکی ریاست مسی سپی کے ساحل کے قریب طیارہ گر کر تباہ dailypakistan.com.pk/25-Nov-…
62
وزیراعظم شہباز شریف کی این سی سی آئی اے کی تنظیمِ نو کا عمل تیز کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی تنظیمِ نو کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ سما ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی #nccia
1
95
کی،وزیراعظم نے سائبر کرائم کے زیر التوا مقدمات نمٹانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے پر بھی زور دیا۔ اجلاس میں این سی سی آئی اے کی اصلاحاتی سفارشات پر غور کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا گیا،کمیٹی میں محسن نقوی، اعظم نذیر تارڑ، محمد اورنگزیب اور شزا فاطمہ
1
8
خواجہ شامل ہیں، جو رواں ہفتے کے اختتام تک اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
7
مومنہ اقبال کو شوہر نے ایسا کیا سرپرائز دیا کہ اداکارہ جذباتی ہو گئیں؟ اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جن میں سرخ گلابوں، موم بتیوں اور کیک سے سجی خوبصورت سجاوٹ کی جھلکیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔  مومنہ اقبال نے شوہر کیلئے محبت بھرے پیغام میں #mominaiqbal
1
318
لکھا کہ آپ میری زندگی کی روشنی ہیں، آپ نے میری دنیا میں ایسے رنگ بھر دیئے ہیں جنہوں نے زندگی کو مزید خوبصورت اور بامقصد بنا دیا ہے۔  اداکارہ کا کہنا تھا کہ پہلے انہیں لگتا تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ محبت کی شدت کم ہو جاتی ہے لیکن ان کے شوہر ہر گزرتے دن کے ساتھ اس خیال
1
12
کو غلط ثابت کر رہے ہیں۔ مومنہ اقبال نے حمزہ کو دنیا کا بہترین شوہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو ان کی اہلیہ ہونے پر خوش قسمت سمجھتی ہیں۔  یاد رہے کہ مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب مئی 2026 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
11