DailyRizFix🔥 (@DailyRizFix) header
DailyRizFix🔥 (@DailyRizFix) profile picture

Your daily fix of vibes, trends and takes with Riz🔥| Follow for the wave! 🌊

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi
Joined February 2019
Photo by DailyRizFix🔥 (@DailyRizFix)Photo by DailyRizFix🔥 (@DailyRizFix)Photo by DailyRizFix🔥 (@DailyRizFix)Photo by DailyRizFix🔥 (@DailyRizFix)Photo by DailyRizFix🔥 (@DailyRizFix)Photo by DailyRizFix🔥 (@DailyRizFix)Photo by DailyRizFix🔥 (@DailyRizFix)
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
460
4,399
170
16,294
390,378
DailyRizFix🔥 retweeted
مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے بلڈ پریشر 193 پر پہنچ گیا تھا۔زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا ، عمران خان کا چیف جسٹسز کوخط
82
951
21
3,535
92,880
DailyRizFix🔥 retweeted
Which country would you like to visit?
837
3,994
172
26,377
1,941,627
Pakistan doesn't import any LNG from Iran, as Pakistan's 90% LNG needs are fulfilled by Qatar. Hence reports that Iran has stopped LNG export to Pakistan are false & are a propaganda by IRGC bots & social team cell. @grok please enlist Pakistan's top LNG suppliers, thanks.
31
333
143
1,967
338,560
DailyRizFix🔥 retweeted
سلمان بٹ نے پاکستان کا نام زیادہ روشن کیا ہے اس لیے کرکٹ بورڈ انکے جنم دن پر مبارک دینا نہیں بُھولا لیکن ورلڈکپ جیتنے والے عمران خان کو مبارک دینا تو دور بلکہ انکی تصاویر یا ویڈیوز کو تو آفیشل ڈاکیومینٹری سے خصوصی طور پر نکالا جاتا ہے سسٹم کہہ رہا کہ نوجوان کرکٹرز کو سلمان بٹ کی طرح ملک کا نام روشن کرنا چاہیے !
60
359
4
1,257
16,052
DailyRizFix🔥 retweeted
خدارا اس ملک کی عوامی نمائندہ سیاسی جماعتوں کو سنیں اور کسی حل کی طرف بڑھیں ۔ تجربات اور پولیٹکل انجنئیرنگ سے پاکستانی عوام کا کیا حال ہو رہا یا ہو چکا اس کے لیے آج شہباز رانا والی خبر پڑھ لیں ۔ ٹی وی اسکرینز اور پریس کانفرنسز میں سفارتی ، دفاعی اور معاشی کامیابیاں ہی کامیابیاں ہیں لیکن قوم کا تیل نکل چکا ہے
24
272
7
1,115
9,059
DailyRizFix🔥 retweeted
یہ ہے پنجاب کے 297 پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ جس میں سے فلحال کوئی ایک بندہ بھی لانگ مارچ کے لئے نہیں نکلا ہے 💔
186
3,661
76
6,444
73,595
جس کو یہ لڑکا اور immature کہہ رہے ہیں وہ 2007 سے طلباء سیاست میں ہے، 18 سالہ تجربہ رکھنے والا سہیل آفریدی باقاعدہ پولیٹیکل پراسس اور الیکشن کے ذریعے عوام کے ووٹ لے کر اس عہدے پر پہنچا ہے۔ کسی اہم شخصیت کے ساتھ تعلقات کی بنیاد پر سفارشی وزیر نہیں بنا۔ نوجوانوں کی توہین نہ کریں۔
63
2,293
34
7,823
61,060
DailyRizFix🔥 retweeted
عمران خان کی جنگ جناح سے بہت بڑی ہے، کیونکہ انگریز بے غیرت نہیں تھے۔ انور مقصود #pakistan @AnwarMaqsood01 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
57
1,689
16
5,713
69,650
Prime Minister of Pakistan @CMShehbaz going to @UN for representing Pakistan. A journalist freind from New York asked me that why your government arrested three sisters of @ImranKhanPTI under a black law 3 MPO just days before the speech of Prime Minister in UN? How can he represent the Islamic Republic of Pakistan where government arresting elderly women without any criminal cases?
190
3,162
38
9,772
132,976
DailyRizFix🔥 retweeted
یہاں پر ہر شخص فرعون بنا ہوا ہے ۔۔۔ ہر طاقتور دوسرے کمزور کو دبانے کی کوشش کرتے ہیں اس کے استحصال کی کوشش کرتا ہے ۔۔۔
56
1,278
21
2,894
28,911
DailyRizFix🔥 retweeted
"It's basic humanity for a legend of our game" Brian Lara joins the list of former international cricket captains seeking medical care for Imran Khan
117
3,419
94
7,034
161,659
DailyRizFix🔥 retweeted
رپورٹس کے مطابق سرحد یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے ۔ یہ سزا کم ہے ان سب کو غداری کے مقدمات میں ڈال کر جیلوں میں بند کرنا چاہیے انہوں نے مملکت خداداد میں یہ ہمت اور جرأت کیسے کی ۔ یہ پاکستان ہے انڈیا تھوڑی ہے !
116
1,676
25
5,328
124,337
“یہی آدمی (مصطفی کمال) اچھل اچھل کر صوبوں کی بات کررہا تھا، ان سے 28 کلومیٹر علاقہ تو سنبھالا نہیں جاتا۔ یہ کہتا ہے aggressive نہ ہو، انکے بچے کو جھلسا کر مار دیا جائے تو یہ شخص aggressive ہوگا یا نہیں ہوگا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی اسٹیبلشمنٹ کی اتنی گندی پسند کیوں ہے؟”۔ سائرہ بانو
54
2,704
21
7,415
55,804
DailyRizFix🔥 retweeted
I would suggest PM and his cabinet should have all their tests and treatment at PIMS from now on and their children/grandchildren should only be birthed at PIMS. No inquiry will ever be needed again, as all certification and SOPs shall be up to the mark.
155
1,195
33
4,044
141,056
DailyRizFix🔥 retweeted
کوئی بات نہیں بارہ ارب کا جہاز خریدنا زیادہ ضروری ہے۔
صدر YDA پنجاب شعیب خان کے مطابق یہ ویڈیو ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال کی ہے۔جہاں 30 بچوں کی گنجائش ہے اور 184 بچے داخل ہیں۔
121
3,783
32
9,093
105,177
DailyRizFix🔥 retweeted
ہاں بھئی، لگی ہے آگ، کیا کر لو گے؟
7
200
8
630
8,472
DailyRizFix🔥 retweeted
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔
57
1,820
67
5,179
107,026
DailyRizFix🔥 retweeted
یہ وطن اس اشرافیہ کا ہے ۔۔۔عوام تو یہاں پر صرف ٹیکس دینے کے لیے ہے 💔
33
1,748
18
3,559
30,821
میرا پمز کے انتظامی سے کوئی تعلق نہیں آج میں چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کا سن کر جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوا لیکن پھر سوچا کہ وہاں بہت سی دُکھی مائیں مجھ سے بہت کچھ پوچھیں گی میرے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا صرف انکے آنسو پونچھتا رہ جاؤں گا۔۔۔ آج پہلی دفعہ مجھ میں اتنی جرات نہیں تھی کہ ان ماؤں کا سامنا کروں لہذا میں واپس آ گیا اور اپنی بے بسی پر ہاتھ ملتا رہا
کتنی اندوہناک اور دردنگ گفتگو ہے اس ماں کی ۔۔۔ پمز اور ریسکیو آپریشن کے خلاف بھی بہت بڑی چارج شیٹ ہے افسوس صد افسوس
446
2,127
72
9,150
349,302