
پٹواری میرے اکاؤنٹ اور پوسٹ سے دور رہیں 😡 بنا اجازت کوئی گروپ میں ایڈ نہ کرے 😡 #بتول
Joined December 2022
- Tweets40.7K
- Following2.2K
- Followers2K
- Likes33.9K
Pinned Tweet
أَشْهَدُ أَنَّ فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءَ الصِّدِّيقَةُ الْكُبْرَىٰ
میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت فاطمہ زہراؑ کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں
#ایامِ_سیدهؑ
#شہادت_دختر_رسولؐ
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
حساب رکھا کریں آج کل لوگ پوچھ لیتے ہیں، تو نے میرے لیے کیا ہی کیا ہےبس پھر انسان خاموش ہو جاتا کیونکہ جنہیں دل سے چاہا ہواُنہیں اپنے خلوص کا حساب نہیں دیاجاتابس اس دن دل پہلی بار سوچتا ہے شاید میں نے جسے اپنا سمجھ کر سب کچھ دے دیا، اُس کے لیے میں کبھی کچھ تھا ہی نہیں
#قافلہ_ادب
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہوتا ہے جب آپ اتنے میچور ہو جائیں کہ دوسروں کی حیثیت، مرتبہ ، پیسہ اور شخصیت آپکو متاثر نہ کر سکے سامنے والے کی آدھی بات سن کر آپکو پتہ چل جائے کہ وہ کیا کہنے والے ہیں اور کیا چاہتے ہیں۔۔!
#قافلہ_ادب
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
اے شگوفوں میں رنگ بھرتے شخص
اِس اُداسی کا حل تو تُو بھی نہیں
🖤😥
#قافلہ_ادب
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
اللّٰہ سے مانگنا چاہئے کہ، وہ ہمارے دل کا سکون کسی انسان کے رویئے کا محتاج نہ بنائے۔
#قافلہ_ادب
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
سب سے بڑا دکھ یہ نہیں کہ لوگ بدل جاتے ہیں دکھ تو یہ ہے کہ ہم انہیں اپنا سمجھ کر خود کو اُن کے حوالے کر دیتے ہیں۔
#قافلہ_ادب
غلط جگہ پیسے ضائع ہونے کا خسارہ تو بھول جاتا کچھ دن میں
مگر غلط جگہ جزبات ضائع ہوں تو اس خسارے کا دکھ قبر تک ساتھ جاتا ہے
#قافلہ_ادب
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
ایک عربی کہاوت ہے کہ
آپ جب چاہو دور جا سکتے ہو مگر آپ جب چاہو واپس نہیں آ سکتے۔
#قافلہ_ادب
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
سانپ اور بچھو پہ یقین کر لینا مگر!
مال لانا پہ یقین مت کرنا!
یہ بندہ صرف 28 ترمیم کی راہ ہموار کرنے کے لئے چھوڑا گیا ہے۔
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
*زنـدگی میـں کچـھ واپـس مـل رہـا ہـو تـو آپ کیـا لـیں گـے؟*
زنـدگـی ❤️
بچـپن 👍
سکـون 😮
صـحت 😢
دوست 💑
پیسے 💸
* *Reacts Everyone
#قافلہ_ادب
فاطمہؓ آن مطلع انوار حق
چوں صدف پُردرِّ دریایِ سبق
فاطمہؑ حق کے انوار کا وہ روشن مطلع ہیں، جیسے کوئی صدف جو سبقت لے جانے والے سمندر کا موتی لیے ہوئے ہو( مولانا رومی)#فاطمة_الزهراء علیہا السلام
فاطمہؓ آن مطلع انوار حق
چوں صدف پُردرِّ دریایِ سبق
فاطمہؑ حق کے انوار کا وہ روشن مطلع ہیں، جیسے کوئی صدف جو سبقت لے جانے والے سمندر کا موتی لیے ہوئے ہو( مولانا رومی)#فاطمة_الزهراء علیہا السلام
مجھے بھی ملی تھی بارش میں کانپ رہی تھی میں گھر لے آئی گھر آتے ہی الٹیاں ان دنوں میری بہن کا آپریٹ ہوا تھا ہم بہت بزی آنا جانا ہاسپٹل ڈاکٹر مجھے اسکا ملا نہیں 😢پھر یہ مر گئی😭😭
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
کرسی/عہدہ/طاقت/محبت،
جس کو اوقات سے بڑھ کر مل جائے وہ اپنی اوقات بھول جاتا، خود کو خدا کی زمین پر خدا سمجھ لیتا ہے، نہ کوئی ندامت نہ کوئی احساس۔
#قافلہ_ادب
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
فدک سیدہ فاطمہ الزہراؑ کا حق تھا، مگر تاریخ گواہ ہے کہ آپؑ کو اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنا پڑی۔ وہ حق نہ ملا، اور اسی مظلومیت کے غم میں آپؑ نے دنیا سے رخصت فرمایا۔
آج شہادت ہیں، سلام ہو اُس بیٹیِ رسولؐ پر جس کی مظلومیت آج بھی دلوں کو رُلا دیتی ہے۔ 🥀
#شہادت_سیدہ_فاطمہؑ #ایام_فاطمیہ #فدک
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
فرمان نبوی ﷺ:
"اے فاطمہ! بیشک اللہ تعالی تمہارے غضب اور ناراضگی پر غضبناک ہوتا ہے اور تمہاری خوشنودی و رضا پر راضی ہوتا ہے۔"
رحمان ملا انکے در سے
قرآن ملا انکے در سے
ایمان ملا انکے در سے
بے شک تہزیب اسی گھرانے نے سکھائی
خطبہء فدک
" تم قبائل کے پاؤں کے نیچے ذلیل تھے، گندا پانی پیتے اور حیوانات کے چمڑوں اور درختوں کے پتوں سے غذا کھاتے تھے ، ہم نے تمھیں تہذیب سکھائی۔"
- جنابِ زھرا۴ بنت محمد ﷺ
( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:211ـ249)
#سلام_یازھراء۴
#شهادت_حضرت_زهرا۴
بـــــ۬ـٰ۬ـ۬ــᏴɑτᴏᴏӏـتول🥰 retweeted
ماں کے بعد بکھر جاتا ہے گھر کچھ اس طرح 💔😭 #شہادت_سیدہ_فاطمہؑ
#ایام_فاطمیہ
#یا_زہرا
#HayeFatima
#HayeSyeda
#YaZahra
#YaMazlooma
#SayyidaFatima
#AyyameFatimiyah
#DaughterOfProphet
ایسی محبت ہونی چاہیئے میاں بیوی میں چلو 3 شادیوں کا شوق تو پورا ہوا🤭ورنہ بیچارے تین شادیاں نہ کرنے کا غم دل میں لیئے قبر میں اتر جاتا
شوہر طویل عرصے بعد واپس لوٹا، تو اس کا استقبال کرنے کے لیے ایک نہیں بلکہ تینوں بیویاں ایئرپورٹ پر بیک وقت آ پہنچیں
بنگلہ دیش کے ایک ایئرپورٹ پر اس وقت ایک عجیب اور ہنگامہ جب طویل عرصے بعد بیرون ملک سے وطن واپس لوٹنے والے ایک پردیسی شوہر کا استقبال کرنے کے لیے اس کی تینوں بیویاں ایک ہی وقت میں ایئرپورٹ پر آ پہنچیں۔
شوہر بیچارہ اس غیر متوقع اور ہائی وولٹیج سرپرائز کے لیے بالکل تیار نہیں تھا۔ تینوں بیویوں کی بیک وقت موجودگی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا، جہاں محبت، حیرت اور شکوہِ شکایت کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ ایک بھرپور خاندانی ڈرامہ دیکھنے میں آیا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو سامنے آتے ہی تیزی سے وائرل ہو گئی ہے اور صارفین اس انوکھے استقبال پر شدید تبصرے کر رہے ہیں۔


























