Joined March 2013
آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلئے ہوتے ہیں غلاموں کے لئے بندوق، فوج اور مذہب ہوتا ہے کامریڈ چی گویرا
26
1,037
8
3,524
207,247
قبائلی ماشرہ تماش بین قوم ایسے جاہل معاشروں کو رام کرنے کیلئے حکمران بھی ویسے ہی نصیب میں ملے وڈیوز پر تھپڑ پڑواریے خود تشدد کا درس دے رہے کوئی ادارہ کوئی قانون کوئی عدالت کوئی پروسیجر؟؟ قوم کو کیا درس دے رہے آپ کہ ہر بندہ اپنے انصاف خود لے ؟
1
4
19
514
Logical retweeted
نصرت جاوید @javeednusrat کی صحافتی قحبہ گری اور "نفسیاتی دہشت گردی" کا بھیانک چہرہ ہے۔ جو شخص اپنے قلم کو طاقت کے ایوانوں، غاصبوں اور فسطائیت کے قدموں میں بیچ چکا ہو، اس سے حیا، غیرت اور حق گوئی کی توقع رکھنا صحافت کی توہین ہے۔ خود اپنے قلم کی آزادی اغوا کرنے والوں کے حوالے کرچکا ہے ("ادارەی بقا کے لیے مجبور ہوں")، اور اب وہ قاری کو بھی یہی درس دے رہا ہے کہ وہ بھی اپنے قاتلوں اور غاصبوں سے محبت کرنا سیکھ لے۔ یہ کلاسک اسٹاک ہوم سنڈروم (Stockholm Syndrome) کی تشہیر ہے۔ بزدلی اور غلامی کو "دانشمندی" اور "حقیقت پسندانہ رویہ" کا نام دے کر معاشرے کی اخلاقیات کو مسخ کرنا۔ یعنی جس قلم کو حق کی ڈھال بننا تھا، اسے اس نے پیٹ کی آگر اور بوٹ پالشی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ یہ زرد صحافت کا وہ گند ہے جو قوم کو یہ سمجھانے پر تلا ہے کہ جبر کے سامنے سر جھکا دینا ہی "دانشمندی" ہے۔ @javeednusrat کے حالیہ کالم محض سیاسی تجزیے نہیں بلکہ قوم کو بزدلی، غلامی اور مصلحت پسندی کے اندھیروں میں دھکیلنے کی ایک باقاعدہ "نفسیاتی دہشت گردی" (Psychological Terrorism) ہیں۔ یہ زرد صحافی اپنے کالموں میں کبھی 1993ء کا رونا روتا ہے تو کبھی 1999ء کی مثالیں دے کر پاکستانی عوام کو یہ زہر پلانے کی ناپاک کوشش کرتا ہے کہ "مزاحمت بے سود ہے، غاصبوں کے آگے جھک جاؤ، اور اپنے آئینی و جمہوری حق کو بھول کر 100 دن کی بحالی کی بھیگ مانگ لو!" 1993ء اور 1999ء کی مثالیں دے کر عوام کو طعنے دیتا ہے کہ "سہیل آفریدی کی اسلام آباد آمد کاوشِ کارِ بے سود ثابت ہوگی" تاکہ لوگ اپنے آئینی حق کے لیے نکلنا چھوڑ دیں۔ یہ شخص تجزیہ نگاری کا برقع اوڑھ کر حقیقت میں "سیکھی ہوئی بے بسی" (Learned Helplessness) کی وبا پھیلا رہا ہے نفسیات میں اسے Learned Helplessness کہتے ہیں، یعنی قاری کے ذہن میں یہ بات بٹھا دی جائے کہ "تم چاہ کر بھی کچھ نہیں بدل سکتے، اس لیے مزاحمت چھوڑ دو اور ظلم کو قبول کر لو"۔ تاکہ پاکستان کی غیرت مند عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان اپنے رب کی دی ہوئی عزت اور آئینی حق کے لیے کھڑے ہونے کے بجائے غلامی کا طوق گلے میں ڈال لیں۔ ایک طرف عوام کا مینڈیٹ چھینا جا رہا ہے، اور دوسری طرف مصنف اس ظلم کو جمہوریت کی "ارتقائی غلطی" کہہ کر مظلوم کو ہی قصوروار ٹھہراتا ہے۔ یہ کلاسک گیس لائٹنگ ہے جس کا مقصد شکار کو یہ یقین دلانا ہے کہ اس کی اپنی نااہلی کی وجہ سے اس کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے۔ کے پی اسمبلی کی معطلی پر لکھتا ہے کہ ارکان "سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کے بجائے کسی اور 'ذمہ دار' کو منتخب کرنے پر متفق ہو جائیں..." تاکہ 90 دن بعد اسمبلی بحال ہو سکے، یعنی کھلم کھلا @ImranKhanPTI عمران خان سے غداری اور اسٹیبلشمنٹ کی دلالی کی ترغیب دے رہا ہے! بار بار یہ فقرہ دہرانا کہ "تمہارے اپنے ساتھی ہی تمہیں بیچنے کی تیاری کر رہے ہیں"، پارٹی کے اندر گہرا عدم اعتماد اور شک پیدا کرتا ہے۔ مقصد صرف صفِ اول اور کارکنوں کے درمیان باہمی اعتماد کو تباہ کرنا تاکہ اندرونی پھوٹ سے تحریک خود بخود دم توڑ جائے۔ @javeednusrat جیسے بے غیرت، کوفی صفت اور مصلحت پسند قلم کار یہ بھول چکے ہیں کہ لا إله إلا الله کا نعرہ لگانے والا سچا مسلمان اور مومن کبھی کسی فرعون، یزید یا وقت کے جابر کے آگے سر نہیں جھکاتا! قرآن و سنت کا واضح پیغام ہے کہ ظلم کے سامنے تسلیم ہو جانا اور باطل کو قبول کرنا منافقت کی نشانی ہے، مومن کی صفت نہیں۔ قرآن مجید مومن کو بزدلی، خوف اور جبر کے سامنے گھٹنے ٹیکنے سے روکتا اور نڈر ہو کر حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ نصرت جیسے زرد صحافیوں کے یہ مضامین اور تحریریں دراصل قوم کو ظالم اور غاصب نظام کی بندگی پر مجبور کرنے کا ایک گہرا ملٹری-میڈیا برین واشنگ ڈرامہ ہیں۔ لیکن جو لوگ لا إله إلا الله پر سچا ایمان رکھتے ہیں، وہ ان سطور کے درمیان چھپی ہوئی غداری، کوفی فکر اور منافقت کو لمحوں میں پہچان لیتے ہیں۔ إله إلا الله پر ایمان رکھنے والا مومن کبھی وقت کے فرعونوں کے آگے سر نہیں جھکاتا! باطل کے سامنے گھٹنے ٹیکنا اور مصلحت پسندی اپنانا منافقوں کا کام ہے۔
4
33
3
95
3,738
Logical retweeted
عجیب زندگی پائی ہے اس شخص نے میں نے جب سے اسے دیکھا ہے، ایک ہی اصول پر کھڑا پایا ہے،بھلا ہو عاصمہ شیرازی صاحبہ کا، جنہوں نے ہمیں بتایا کہ یہ شخص تو مقبول بیانیے کے پیچھے کھڑا ہے عجیب سرپھرا شخص ہے، راحیل شریف کو برا بھلا کہتا تھا، ظہیرالاسلام کو کوستا تھا، فیض حمید اور جنرل باجوہ پر سوال اٹھاتا تھا،جمیل فاروقی، ابراہیم سمیع، اوریا مقبول جان اور ہارون الرشید کی صحافت پر برستا تھا، ہمیں اس کی یہ باتیں بہت بری لگتی تھی ،ہم بھی تب عاصمہ شیرازی صاحبہ کی طرح اس کے مقبول بیانیے سے نفرت کرتے تھے، ہمیں بھی غیر مقبول بیانیہ بہت پسند تھا، فرق صرف اتنا تھا کہ اس وقت عاصمہ شیرازی صاحبہ شریف خاندان کے قدموں پر قدم رکھتے ہوئے اسی مقبول بیانیے سے عشق فرما رہی تھیں پھر وقت بدلا، حالات بدلے، اقتدار کے چہرے بدلے اور بیانیوں کے رخ بھی بدل گئے، عاصمہ شیرازی صاحبہ نے بھی حالات کی نزاکت کو سمجھا اور عوام میں مقبول بیانیے کو چھوڑ کر اس بیانیے کا انتخاب کر لیا جس میں جرنیلوں پر تنقید گناہ اور ان کے سامنے سر جھکانا دانش مندی قرار پایا، ایسا بیانیہ جس سے چینل پر بیس تیس لاکھ کی نوکری بھی محفوظ رہتی ہے اور شریف خاندان کی نظروں میں وفاداری کا بھرم بھی قائم رہتا ہے لیکن یہ سرپھرا آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں کل کھڑا تھا آج بھی اسی بیانیے کا پرچار کرتا ہے جس سے طاقتور جرنیل ناراض ہوتے ہیں، جس کی قیمت حوالات کی صورت میں چکانی پڑ سکتی ہے، جس کے لیے چینل کی لاکھوں روپے کی نوکری قربان کرنا پڑتی ہے اور ملک کے سب سے طاقتور مافیا سے ٹکر مول لینی پڑتی ہے اس ضدی شخص کو کوئی سمجھائے کہ اصول بھی کوئی چیز ہوتے ہیں جنہیں حالات، اقتدار اور شریف خاندان کی سیاسی ضرورتوں کے مطابق بدلنا پڑتا ہے اسے کوئی بتائے کہ مشرف کی آمریت کو برا کہنا ہے لیکن عاصم منیر کے آمرانہ طرزِ عمل کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا ہے اسے کوئی سمجھائے کہ جنرل باجوہ اگر 2022 تک برا تھا تو اس کے بعد شریف خاندان نے بیانیے کی سمت بدل کر اسے اچھا قرار دے دیا، اب ہم کون ہوتے ہیں اسے برا کہنے والے؟ آخر کس جرنیل کو آمر کہنا ہے، کس کی آمریت کو وقت کی ضرورت قرار دینا ہے کس کے خلاف آواز اٹھانی ہے اور کس کے سامنے خاموشی اختیار کرنی ہے، یہ فیصلہ ہمارے اصول نہیں بلکہ شریف خاندان کی سیاسی ضرورتیں کریں گی لیکن یہ سرپھرا شخص ہے کہ سمجھنے کو تیار ہی نہیں، کل بھی آمریت کے خلاف تھا، آج بھی آمریت کے خلاف ہے کل بھی طاقتوروں سے سوال کرتا تھا، آج بھی طاقتوروں سے سوال کرتا ہے اسے کوئی سمجھائے کہ ہمارے ہاں اصولوں پر قائم رہنے والے کو صحافی نہیں، مقبول بیانیے کا پیروکار کہا جاتا ہے اور شریف خاندان کی خواہشوں کے ساتھ اصول بدلنے والے کو غیر جانب دار صحافت کا علمبردار کیونکہ یہاں مسئلہ آمریت سے نہیں، مسئلہ صرف یہ ہے کہ شریف خاندان آمر کے خلاف کھڑا ہے یا حق میں
76
936
21
4,943
145,327
Logical retweeted
شیرازی خاندان کا ایک اصول ہے اگر آپ جمہوریت کے لیے کوشاں ہو اور اس جمہوریت سے شریف خاندان کے گھر کا چولہا جلتا رہے تو آپ ایک وطن پرست جمہوریت پسند انسان ہیں دوسری طرف بے شک انہی اصولوں پر جمہوریت کے لیے آپ کی وہی تگ و دو ہو وہی موقف ہو وہی قربانیاں ہوں بے شک آپ کی تگ و دو اور قربانیاں آپ کو حوالات لے جائیں، چینل سے نوکری چلی جاۓ، لیکن اگر آپ کی قربانیوں اور تگ و دو سے شریف خاندان کی شان و شوکت پر حرف آ رہا تو آپ ایک مقبول بیانیے کے پیچھے بھاگ رہے ہیں شریف خاندان کے اصولوں کے عین مطابق جمہوریت پسند بن کر جیو
بہت شکریہ مجاہد صاحب! میں یہ جُرم کرتی رہوں گی کیونکہ ڈرنا اور جُھکنا سرشت میں ہی نہیں بھلے “مقبول بیانیے” کے حواری ڈالر خور بھگوڑے ہوں یا طاقت ور حلقے۔۔۔۔۔😊
18
313
1,261
61,052
Logical retweeted
Photo 1. Military spreading completely false information in their secret Whatsapp group. Photo 2. @asmashirazi sharing that propaganda as a "news story" attributed to "sources", and then being shared back on the same group. And this is serious because her narrative could get innocent people killed.
4
43
2
150
2,835
Logical retweeted
نا نا نا نا انج نہیں بھائی جان آپ نے ساری زندگی پٹواریوں کیساتھ عیاریوں مکاریوں چالاکیوں سے کام لیا ہے لیکن اب سوشل میڈیا آپ کو آئینہ دکھاتا ہے تو آپ برا مانتے ہیں بھائی جان آپ کی زوجہ عاصمہ شیرازی نے حج کرنے کے بعد بڑے فخر سے کہا کہ سرکاری حج کرنا میرا حق تھا میں نے سرکار کے پیسے سے حج کیا ہے اور اس چیز کا ثبوت اس ویڈیو میں عاصمہ شیرازی کے منہ سے خود سنیں جب ہر طرف سے لعن طنعان ہوئی تو پھر پیسے دے دیے یہ بالکل ایسے ہے کوئی ڈکیت بینک لوٹ لے اور کچھ عرصے بعد پکڑا جاۓ تو پہلے کہے بینک لوٹنا میرا حق تھا، میں نے لوٹا ہے بینک، پھر جب لعنتیں زیادہ پڑیں تو پیسے واپس کر دے تو کیا ہم اسے ایک نیک انسان کہیں گے، وہ ڈکیت تھا، اس کی نیت میں فتور تھا وہ ڈکیت رہے گا
وقار خان۔۔ جاتے جاتے یہ ویڈیو بھی دیکھ لیں، رسیدیں بھی چیک کر لیں تاکہ کوئی کسر نا رہ جائے،، عاصمہ شیرازی اس کا جواب دے چکی ہیں۔ خدا آپ کو بے بنیاد پراپگنڈوں سے بچنے اور لوگوں کی عزت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 👇👇👇👇
36
739
7
2,200
75,358
Host @shazbkhanzdaGEO did an excellent job here but he also saved Uzma Bukhari from criminal indictment with a crucial edit at time counter 17:05 . Will Shahzeb be bold enough to disclose what has been edited out at this time counter?
یہ بات بالکل غلط ہے کہ پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نوازنے پولیس مقابلوں کے احکامات دیے ہیں،حنا پرویز بٹ ایسی باتیں کرجاتی ہیں جو اُنکے لیے مشکلات اورحکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔CCDکا مقابلہ گھناؤنے مجرموں سےہوتا ہے،اسی لیےاُس پرسوالات بھی زیادہ اُٹھتے ہیں۔عظمی ٰبخاری
54
491
10
2,400
112,966
Logical retweeted
آپ نے مجھے پیڈ ٹرول کہا، میں کلمہ پڑھتا ہوں کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی شخص سے ٹویٹ کرنے کا ایک روپیہ بھی لیا ہو آپ گھٹیا جھوٹ بول رہی ہیں، پیڈ ٹویٹ تو درکنار اگر ٹویٹ میرے نظریے سے منافی ہے تو کسی کا باپ بھی مجھ سے وہ نہیں کروا سکتا یہ پیڈ ویڈ آپ کے ہاں چلتا ہے آپ نے دوسرا جھوٹ یہ بولا کہ مطیع اللہ جان نے گالیوں سے بھری ٹویٹ کو کوٹ کیا میری اس ٹویٹ میں گالی نکال کر دکھا دیں محترمہ آپ کو برا لگے یا اچھا لیکن یہ سچ ہے کہ آپ پر جب بھی تنقید ہوتی ہے آپ عورت کارڈ کھیلتی ہیں، آپ نے جتنی نوکری کی اس میں مذہب کارڈ بھی کھیلا، آپ نے ساری زندگی بلیک میلنگ کر کے گزاری آپ کو جیو نیوز میں حامد میر نے عزت دی آپ نے اس کے خلاف بھی گروپ بندی کی یہ الگ بات ہے کہ تمہاری بلیک میلنگ اور عورت کارڈ کے ڈر سے اب یہ سب خاموش ہیں بلکہ آپ جب عورت کارڈ کھیلتی ہیں اور مگرمچھ کے آنسو بہاتی ہیں تو یہ آپ کیساتھ آنسو بہانے بھی آ جاتے ہیں
آپ کے انداز بیان پر اور صحافت پر اکثر افسوس رہا ہے۔ کل جب آپ سرکاری نوکری میں جنرل مشرف کے قصیدے پڑھتے تھے تو وہ کیا یزید سے مراسم تھے۔ میں آج بھی دہشت گردی پر پی ٹی آئی کی پالیسی کی مخالف ہوں اور آپ کی طرح پاپولر بیانئے کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی۔ رہی بات ایمرجنسی کی تو مشرف سے لے کر اب تک تمام اقدامات کی مخالفت کی ہے۔ آپ اس حد تک گر جائیں گے کہ ایک منظم پیڈ ٹرول کے گالیوں بھرے ٹویٹ کو قوٹ کریں گے کبھی سوچا نہ تھا۔
73
619
10
2,775
146,373
آپ کی اور ہماری زندگی و موت کے فیصلے اب CCTV فوٹیج کرے گی
1
20
562
جس نے سٹوڈنٹ ویزہ کرانے کی بجائے فراڈ کیا اسکی سزا قتل ہے اور جس نے پوری قوم کے الیکشن میں فراڈ کیا اسکا کیا ؟
1
22
161
1,434
Logical retweeted
عمر سرفراز چیمہ کو علاج کی سہولت تک نہیں ملی۔ کتنے ہی قیدی رہائی کے بعد ہیپاٹائٹس سے مر گئے۔ شہباز گِل کے پرزوں کو کرنٹ لگایا۔ عمران ریاض نے بتایا اس پر قید میں جسمانی تشدد کرتے رہے۔ اعظم سواتی نے بتایا کہ اس کے کپڑے اتارے گئے۔ عمر ملک کے جسم پر تشدد کے نشانات ہم نے دیکھے ہیں۔ جو لوگ ابھی قید میں ہیں، جن کی کہانیاں ابھی کسی نے سنی ہی نہیں، آپ ان کی جانب سے خود ہی نتائج اخذ کرکے بیٹھے ہوئے ہیں؟؟؟
2022 تک فوج کے سب سے بڑا چاپلوس عمران خان اور اس کے حامی تھے۔ عمران خان کا فرمانا تھا فوج میری کالیں ریکارڈ کرتی ہے تو کیا ہوا۔ جن پاکستانی شہریوں پر نو مئی کے سلسلے میں فوجی حراست میں تشدد یا بد سلوکی ہوئی ہو، ایسوں کے نام آپ میرے منہ پر لا کر ماریں پھر بات کریں گے۔
1
40
1
269
4,150
Logical retweeted
یہ تو آپ نے میری بات کی تردید نہیں حمایت کی ہے، میں یہیں تو کہہ رہا ہوں کہ آپ میاں بیوی نواز شریف کے گھریلو صحافی ہو، آپ کو ایمرجنسی مارشل لاء سے کوئی مسئلہ نہیں ہاں البتہ اگر وہ ایمرجنسی یا مارشل لاء آپ کے منہ بولے باپ نواز شریف کے خلاف نہ لگا ہو آپ کہہ رہے ہو آپ کی زوجہ مشرف کے خلاف احتجاج بھی کر رہی تھیں بین بھی تھیں گلی گلی رو بھی رہی تھیں، وہ صرف اس لیے کیونکہ وہ مارشل لاء ان کے منہ بولے باپ نواز شریف کے خلاف تھا آج یہ بین کیوں نہیں کر رہی آج یہ احتجاج کیوں نہیں کر رہی، آج یہ گلی گلی سیاپا کیوں نہیں ڈال رہی، کونسا ایسا ظلم ہے جو عاصم منیر نے نہیں کیا اور مشرف نے کیا ہو بلکہ عاصم منیر نے ایک سیاسی پارٹی اور پاکستان پر جو مظالم ڈھاۓ ہیں اس کی پاکستان کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی لیکن آج عاصمہ شیرازی خاموش ہے کیونکہ یہ ظلم اس کے منہ بولے باپ کے خلاف نہیں بلکہ اس کی ایما پر ہو رہے ہیں آج وہ ایمرجنسی اور گورنر راج پر ماتم نہیں کر رہی کیونکہ اس کے منہ بولے باپ نے بھی اس کی حمایت کی ہے آپ لوگ نہ جمہوری ہو اور ہی آمریت کے حامی ہو آپ شریف خاندان کے اشاروں پر ناچنے والے مداری ہو باقی آپ ٹرولر بننے کی کوشش نہ کیا کریں شودے لگتے ہیں، ٹرولنگ آپ سے ہوتی نہیں ممی ڈیڈی بچے ہیں کرنی ٹرولنگ کھانے کھیرے
اس بیچارے "شہباز گل کے جمہورے" کو یہ بھی نہیں پتا کہ جنرل مشرف نے جب ملک میں ایمرجنسی لگائی تھی تو عاصمہ شیرازی سمیت پانچ اینکرز کو بین کر دیا تھا، عاصمہ شیرازی ان میں واحد خاتون صحافی تھیں، تین ماہ تک پریس کلبز کے باہر اور چوک چوراہوں پر پانچوں اینکرز پروگرام کرتے رہے جہاں عوامی مجمع ہوتا تھا، ایجنسیاں پیچھا کرتی تھیں، دھمکیاں دی جاتی تھیں، فون رکارڈ ہوتے تھے، تب آپ کسی جنرل باجوہ کی گود کا انتظار فرما رہے تھے، اس وقت کی ایک تصویر آپ کی آنکھیں کھولنے کے لیے لگائی ہے، دیکھ لیں۔۔ آپ ابھی تازہ تازہ جمہوری ہوئے ہیں پاکستان سے متعلق ککھ نئیں پتا۔۔ بس ڈالر کمانے کے لیے امریکا میں بیٹھ کر جیسا شہباز گل کہے ٹویٹ کیے جاؤ۔ @Waqarkhan
54
537
6
2,036
127,510
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
529
3,614
87
13,341
164,160
عدالت کے علاوہ کوئی مذہبی گروہ کوئی عسکری گروہ کوئی پنجاب غنڈہ فورس کوئی انفرادی شخص کسی کی جان لیتا ہے وہ قتل ہے سیدھا سادھا قتل ادارے کام نہیں کررہے تو انکو بہتر کریں ہر کسی کو مارنے کا اختیار دیں گے تو یہ ہاتھ آپکے گلے تک آئیں گےآپ خانہ جنگی کو ہوا دے رہے ہیں
1
9
41
702
اتنی نہ بڑھا پاکیِ داماں کی حکایت۔۔۔ ہمارے نظریاتی قائد کاکڑ صاحب کو بی بی سی اردو کی اکبر بگٹی والی رپورٹ تو یاد رہی تاہم انکے بیسٹ فرینڈ سرفراز بگٹی پر جو کچھ بی بی سی نے رپورٹ کیا تھا شاید عہدوں کی چکا چوند میں اسکو بھول بیٹھے ہیں۔۔۔ بی بی سی نے اُسی سال اگست 2006 میں یہ بھی رپورٹ کیا تھا کہ جان محمد بگٹی دہائی دے رہے تھے کہ میرے بھائی سرفراز بگٹی اور والد غلام قادر مسوری بگٹی کو ایک میجر صاحب گھر سے لے گئے تھے اور میرے والد، بھائی کو لاپتہ کیا گیا ہے۔ ان پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ دو سال بعد بی بی سی نے یہ بھی رپورٹ کیا تھا کہ پیپلز پارٹی نے تحریری وائٹ پیپر جاری کیا تھا جس میں بتایا گیا کہ الیکشن 2008 سے پہلے ہمارے صوبائی امیدوار سرفراز بگٹی کو میجر عدنان نامی فوجی افسر گرفتار کر کے لے گئے تھے۔ کاکڑ صاحب رہنمائی فرمائیں کہ میجر صاحب کس ملک کی آرمی سے تھے؟ بی بی سی نے یہ بھی رپورٹ کیا تھا کہ پیپلز پارٹی کی تحریری رپورٹ کے مطابق الیکشن 2008 سے پہلے سرفراز بگٹی کے بھائی جان محمد مسوری بگٹی کو ملٹری انٹیلیجنس کے اہلکار اغوا کر کے لے گئے تھے۔ کاکڑ صاحب اپنے bestie سے پوچھ کر قوم کی رہنمائی فرمائیں کہ وہ اہلکار کس ملک کی آرمی کے تھے؟ کاکڑ صاحب قوم کے فکری مغالطوں کی درستگی کرتے ہوئے فرمائیں کہ کیا واقعی 2008 کے صاف و شفاف الیکشن میں سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی کچھ اہلکاروں نے چھین لئے گئے تھے اور انکو پی بی 24 سے الیکشن ہی نہیں لڑنے دیا گیا؟؟؟ امید ہے یہ کام بھی انڈین آرمی کے اہلکاروں نے کیا ہو گا۔ آخری بات یہ کہ ہمارے نظریاتی قائد انوار الحق کاکڑ اپنے یارِ غار وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے ضرور پوچھ کر بھولی بھٹکی قوم کے علم میں اضافہ کریں کہ کس ملک کے اہلکاروں کے تشدد سے سرفراز صاحب کی ہڈی فریکچر ہوئی تھی؟؟ اگر ایسا ہوا تھا تو مجھے یقین ہے کہ وہ انڈین آرمی کے سپاہی ہوں گے، مزید رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔
🇵🇰 𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟𝗜𝗦𝗠 & 𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟𝗜𝗦𝗧𝗦 𝗔𝗥𝗘 𝗔 𝗖𝗨𝗥𝗦𝗘 𝗢𝗡 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 Farzana Ali called the state a murderer for fighting Akbar Bugti but Anwaar ul Haq Kakar completely broke her narrative with plain facts:  “Akbar Bugti went on BBC Urdu & openly boasted about killing 35 of our soldiers. How can the man who killed our troops & the Army Colonel who died defending the country both be martyrs?” When @anwaar_kakar asked @farzanaalispark if the martyred Colonel was also a shaheed, she panicked, contradicted her own stance & had to agree just to save face.  The truth about Bugti and these tribal chiefs is simple: 📍Gas, minerals & resources belong to the 240 million people of Pakistan & the public of Balochistan, not to the personal vaults of private warlords. 📍In landmark projects like Reko Diq, the Balochistan government gets a massive 25% share (including 10% completely free carried) & the federal government gets 25%, while global firms invest the capital. 📍Bugti wanted absolute personal control over Sui gas, provincial minerals & every major development project so he could run them as private fiefdoms. When these tribal chiefs sit in power and enjoy federal perks, everything is fine. The second they lose power & cannot pocket kickbacks, every national development project is falsely labeled an "attack on Balochistan."
23
140
6
493
26,712
جس نے ایک طالبہ سے فراڈ کیا اسے پولیس مقابلے میں مار دیا۔ جس نے پوری قوم سے ، الیکشن سے ، جمہوریت سے ، عدالتوں سے فراڈ کیا اسے بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف بنا کر تاحیات استثنی دے کر فیلڈ مارشل بنا دیا۔
45
1,347
12
4,336
43,025
اج تے چھا چھو گئے او
مذہب کے نام پر قتل و غارت ، توہین مذہب کے نام پر قتل و غارت ، بھائی یہ مجھے سمجھ نہیں آتا۔ کسی دوسرے کی جان تبھی لی جائے جب وہ آپکی جان لینے کے درپے ہو۔ کسی کو سزا میں موت اس لیے ملے کہ اس نے کسی کیساتھ یہ جرم کررکھا ہو۔ اس کے علاوہ مجھے یہ سزا یہ تعزیرات سمجھ نہیں آتیں۔ ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ایک بہت بڑی آبادی کے لیے اسلام ایک گلی محلے کا مسئلہ ہے۔ انکا اختلاف اپنے کسی رشتہ دار کسی جاننے والے یا کسی شریک سے ہوگا۔ بہت کم لوگوں کو existential threat نہیں ہوگا۔ لیکن ایک بہت زیادہ بڑی مسلم آبادی کے لیے یہ ایک گلوبل مسئلہ ہے ان کے مستقبل سے منسلک ہے اور انکے لیے existential threat ہونے کے ساتھ بالآخر اسلام کے لیے بھی مسائل کا سبب ہے۔ وہ مسئلہ ہے اسلامو فوبیا ، دنیا میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت اور اسلام کو ایک پسماندہ ، تنگ نظر اور ظالم مذہب کے طور پر پیش کرنا۔ آپ کی ٹائم لائن پر آپ کو فرانس میں ہونے والے مظاہرے حقوق کے لیے عوام کا احتجاج دکھائی دے رہے ہوں گے۔ ہمارے سامنے آنے والی پوسٹس کے کیپشنز مختلف ہیں۔ مغرب میں اسلام اور امیگریشن کے خلاف نفرت ابل رہی ہے۔ آپ کو نائجل فراج دکھائی نہیں دیتا ، آپ کو ٹامی روبنس نہیں نظر آتا آپ کو ریڈیو جنیوا اور اینڈ ووکنیس جیسے ہینڈلز دکھائی نہیں دیتے۔ آپ کو معلوم نہیں کہ آپکی شناخت گرومنگ گینگز کی ہے۔ آپ کو پسماندہ ، جرائم پسند ، متشدد ، بھکاری کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ ایسے میں یہ مذہب کے نام پر قتل و غارت ، یہ انتہائی سزائیں جلتی پر تیل کا کام کرتی ہیں۔ یہ نفرت کو بڑھاتی ہیں۔ جیسے سعودی عرب کو بالآخر نوے سال بعد پتہ چلا کہ شکیرا کی ننگی ٹانگوں سے ان کے ملک کا امیج بہتر ہوگا ، خواتین کی ڈرائیونگ سے ان کے ملک کا امیج بہتر ہوگا ، کچھ آزادیاں دینے سے ملک میں تناؤ کم ہوگا ویسے ہی ایسی انتہائی سزاؤں سے پرہیز سے بھی اسلام کا امیج بہتر ہوگا۔ اگر حقوق اللہ میں سے غلطی کے بعد کوئی معافی مانگتا ہے تو اسے فورا سے پہلے معاف کردیں۔ توہین مذہب کا کوئی ملزم معافی مانگتا ہے تو اسے فورا سے پہلے معاف کریں۔ تاکہ آپ کے مذہب کا امن اور مثبت امیج ابھرے۔ آپ میں سے کئی اب تک ابلنا شروع ہوچکے ہوں گے۔ صحیح مسلم اور صحیح بخاری کی ایک متفق علیہ حدیث مبارکہ سن لیں شاید آپ کو تھوڑا سکون آجائے۔ “ ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کر دیا تھا۔ صحابہ کرام ان کی طرف دوڑے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے پیشاب کو مت روکو۔ پھر آپ نے پانی کا ڈول منگوایا اور وہ پیشاب کی جگہ پر بہا دیا گیا۔ “ اللہ آپ کو ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔ نوٹ ؛ آپ مجھے ملحد یا متشکک کہیں گے ، کہہ لیں ، میں جہاں کہیں بھی کوئی فارم بھرتا ہوں خود کو مسلمان لکھتا ہوں۔ عید جمعہ بھی پڑھتا ہوں مکمل روزے بھی رکھتا ہوں اور آن آف نماز بھی پڑھ لیتا ہوں۔ وہابیوں جیسا مواحد ہوں فروعی معاملات میں اہل تشیعوں کو حق بجانب سمجھتا ہوں ۔ میرے اندر اگر سنیوں جیسی عقیدت نہیں تو شیعوں جیسی نفرت بھی نہیں ہے۔ اگر مجھے یہ سب سمجھ نہیں آتا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مجھے گستاخ کہہ کر مار دیا جائے یا مجھے منکر کہہ دیا جائے۔ مجھے واجب القتل مت کہیں۔ مرتد ، منکر جو مرضی کہہ لیں آپ کی زبان ہے کچھ بھی کہہ سکتی ہے شکریہ۔
14
781
مکرر عرض ہے انسانی جان کسی بھی قسم کے مقدس نظریے سے زیادہ قیمتی ہے بھلے وہ نظریہ قانون ضابطہ زمینی ہو یا آسمانی
آلِ سعود کے حامی سب کے سب حرامی
2
21
581
ناکامی لاوارث ہوتی ہے اور ناکامی تو دیوار پر لکھی تھی وہ تو اپنی آخری کوشش کررہا تھا عوام اگر نہیں نکلی تو اسمیں اسکا کیا قصور عوام اب نہیں نکلے گی کس کس کو غدار مشکوک کہو گے لوگ کب تک مریں کب تک گھر کاروبار تباہ کروائیں عوام اب نہیں نکلے گی
1
1
13
556